پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:33pm خیبرپختونخوا میں بھی یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان، صوبائی اسمبلی نے چھٹی مسترد کردی خیبر پختونخوا اسمبلی کی سرکاری تعطیلات کے دنوں میں بھی بجٹ اجلاس جاری رکھنے کی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 09:57pm وزیراعظم کا ناروے کے ہم منصب سے رابطہ، فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلے کا خیرمقدم شہبازشریف نے ناروے کے وزیراعظم کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی
پاکستان شائع 26 مئ 2024 05:10pm پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت کرتا ہے، وزیراعظم پاکستان تائیوان کوعوامی جمہوریہ چین کا ناقابل انتقال حصہ سمجھتا ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 26 مئ 2024 04:06pm وزیراعظم سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی پیپلز پارٹی نے بجٹ کی منظوری میں حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی، ذرائع
پاکستان شائع 24 مئ 2024 10:54pm آئرش حکومت کا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہیں، وزیر اعظم شہبازشریف کا آئرش وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک آئرلینڈ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 24 مئ 2024 10:20pm وزیر اعظم نے چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی دعوت دے دی چین اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 23 مئ 2024 08:37pm وزیراعظم کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی، یو اے ای کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیر اعظم
پاکستان شائع 22 مئ 2024 09:12pm وزیراعظم کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات، مرحوم صدر کا وژن جاری رکھنے کا عزم آیت اللہ خامنہ ای نے وزیراعظم سے ملاقات کے دوران حکومت اور عوام کے جذبات پر شکریہ ادا کیا
پاکستان شائع 22 مئ 2024 05:35pm مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کو ایک اور عہدہ مل گیا وزیراعظم کی منظوری کےبعدکابینہ ڈویژن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
دنیا اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 11:57am ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور رفقا کی تدفین آج مشہد میں ہوگی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای پڑھائی، رقت انگیز مناظر
پاکستان شائع 21 مئ 2024 11:42pm عام آدمی پر ٹیکس کی شرح کم اور ٹیکس دہندگان کی تعداد میں اضافہ کریں گے، وزیر اعظم آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، شہباز شریف
پاکستان شائع 21 مئ 2024 07:45pm وزیراعظم کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے شہباز شریف کل ایران کے ایک روزہ دورے پر تہران جائیں گے، سفارتی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 09:32pm فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ وفاقی کابینہ نے مسترد کردی، خامیاں دور کی جائیں گی وزیراعظم کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
پاکستان شائع 21 مئ 2024 04:50pm پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن این جی او کے وفد سے جرمن زبان میں گفتگو، شرکاء حیران
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 01:42pm گندم درآمد اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین، وزیر اعظم نے 4 افسران کو معطل کردیا شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:31pm شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں، وزیراعظم شاہ سلمان پاکستان کے مخلص دوست اور امت مسلمہ کے لیڈر ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:11pm وزیر اعظم نے پیکا ایکٹ میں ترامیم پر سیاسی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ممبر کا انتخاب کمیٹی ممبران کی مشاورت سے عمل میں لایا جائے گا
پاکستان شائع 20 مئ 2024 07:07pm وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، صدر اور وزیر خارجہ کے انتقال پر اظہار تعزیت ایرانی صدر کی پاکستان ایران تعلقات اور علاقائی تعاون کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم
پاکستان شائع 20 مئ 2024 05:03pm وزیر اعظم کا ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم شہباز شریف سے ترک وزیرِ خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر گہرے اطمینان کا اظہار
پاکستان شائع 19 مئ 2024 07:45pm ایوانِ صدر کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، پرتشدد صورتحال پر اظہار تشویش ایوانِ صدر کا بشکیک میں پاکستانی طلباء کی حفاظت کیلئے اقدامات لینے کی ضرورت پر زور
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 09:17pm کرغزستان واقعہ افسوسناک قرار، وزیر خارجہ کا آزاد تحقیقات کیلئے وفد بشکیک بھیجنے کا اعلان 5 پاکستانی زخمی ہوئے، آج 540 طالبعلم واپس آئیں گے، اسحاق ڈار
دنیا اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 09:17pm اسحاق ڈار اور امیر مقام کا دورہ کرغزستان منسوخ، وزیر اعظم کی اہم ہدایات کشیدگی کے بعد حساس مقامات پر قانون نافذ کرنے والے ادارے تعینات
کاروبار شائع 18 مئ 2024 12:53pm وزیراعظم نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 06:31pm نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘ سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں نوازشریف کا سابق ججوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 08:23pm کرغزستان میں پھنسے طلبہ کیلیے بڑا اقدام، جو طلبہ واپس آنا چاہیں حکومتی خرچ پر واپسی یقینی بنائیں گے، وزیراعظم ترجمان دفتر خارجہ نے طلبہ کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے کی یقینی دہانی کرائی اور طلبہ سے ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:31pm رانا ثناء اللہ نے 6 ججوں کے خط کا معاملہ آؤٹ آف کورٹ حل کرنے کا مشورہ دے دیا لوگوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، بہتر ہے بیٹھ کر معاملہ سلجھائیں، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:15pm صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی و گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیراعظم صنعتی شعبے کو درپیش مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل تلاش کیا جائے، شہباز شریف کی ہدایت
پاکستان شائع 17 مئ 2024 02:16pm چینی کمپنی کی پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی، وزیر اعظم کا خیرمقدم بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 16 مئ 2024 10:33pm وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ میں نئے نام شامل کرنے کا فیصلہ منتخب ایم این اے سے صدرآصف زرداری حلف لیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 08:32am آزاد کشمیر میں بعض شرپسندوں نے صورتحال بگاڑ نے کی کوشش کی، وزیراعظم شہباز شریف کا شہید ہونے والے افراد کے اہلخانہ کو امدادی پیکج دینے کا اعلان