کاروبار شائع 15 جولائ 2024 05:34pm حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز پر عوام کو بڑا ریلیف دینے کا منصوبہ وزیراعظم کی ہدایت پر شہریوں کو بڑا ریلیف دینے کا پلان تیار کیا گیا، ذرائع
کاروبار شائع 15 جولائ 2024 01:14pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد وزارت خزانہ آج رات نئی قیمت کا اعلان کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:31pm شہباز اور مریم اپنی جعلی سلطنت کو دُم سے پکڑنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، بیرسٹر سیف عوام لندن بھاگنے والوں پر خصوصی نظر رکھیں، اس بار پلیٹ لیٹس گرنے کے بہانے نہیں چلیں گے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 10:44pm نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں خرابی، وزیر اعظم کی ذمے داران کے خلاف کارروائی کی ہدایت اتنے بڑے اور اہم منصوبے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 11:44am وزیراعظم اور صدر مملکت کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت سیاسی عمل میں ہر قسم کا تشدد قابل مذمت ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 11:42pm ”فارم 47 والے وزیراعظم کو واننگ دیتا ہوں، ایجنسیز کے ذریعے دھمکیاں دلوانے سے باز رہو“، عمر ایوب خان عمرایوب کی وزیر اعظم پر شدید تنقید
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 08:22pm قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے اپوزیشن پر وار، ایوان میں ہنگامہ آرائی خواجہ آصف کی تقریر کے دوران بھی اپوزیشن کا شور شرابہ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 02:23pm اسٹیبلشمنٹ پاکستان کو بچانا چاہتی ہے تو شفاف انتخابات ہی حل ہے، عمران خان ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کیلئے رکھا گیا ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:44pm 200 یونٹ والے بجلی صارفین کو اگلے 3 ماہ کیلئے رعایت دے رہے ہیں، وزیراعظم سبسڈی میں کےالیکٹرک کے صارفین بھی شامل ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 08:33am وزیر اعظم کا نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون، صدر منتخب ہونے پر مبارکباد ایران سے تجارت اور علاقائی سلامتی سمیت دو طرفہ تعلقات کو بڑھانا چاہتے ہیں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 06:37pm وزیر داخلہ پروٹیکٹیڈ صارفین کو نان پروٹیکٹیڈ کیٹگری میں شامل کرنے پر برہم محسن نقوی نے پروٹیکٹیڈ صارفین کو ریلیف دینے کیلئے تمام ڈسکوز کا ڈیٹا طلب کرلیا
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 03:42pm وفاق بلوچستان سے مل کرصوبے کے 28 ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرے گا، وزیراعظم بجلی کابل ادا نہ ہونے پر گزشتہ 10 سال میں وفاق کے 500 ارب ضائع ہوئے، شہباز شریف
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 09:32am ’کفایت شعاری مہم‘ ہوا کی نذر، سپلیمنٹری گرانٹس میں ریکارڈ اضافہ پی ڈی ایم، نگراں حکومت اور حکمراں اتحادی حکومت نے سخت مالیاتی کنٹرول کے دعوؤں کے باوجود بڑے پیمانے پر اخراجات کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 07:24pm پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم پر کلیئرنس کا وقت کم کیا جائے، وزیراعظم کی کراچی آمد پر ہدایت بندرگاہوں پر اسکیننگ کی جدید مشینری کی جلد تنصیب یقینی بنائی جائے، شہباز شریف
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 12:44pm قوم وطن کی خاطر قربانی دینے والے شہداء کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیراعظم شہباز شریف کا 25 ویں یومِ شہادت پر حوالدار لالک جان نشان حیدر کو خراجِ عقیدت
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:20pm وزیرداخلہ کا بجلی کی اووربلنگ پر افسروں اور عملے کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم محسن نقوی نے بھی پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کی بڑھتی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:56am چینی کارکنوں کے تحفظ کیلئے دیامر بھاشا اور داسو میں سیف سٹی قائم کئے جائینگے، وزیراعظم چین سے معاہدوں میں عملدرآمد پر تعطل برداشت نہیں، نگرانی خود کروں گا، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:45am وز یراعظم کا بجلی صارفین کے بلوں میں اضافی یونٹ ڈالنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم ایسے عوام کے دشمن افسران و اہلکاروں کو معطل کر کے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، شہباز شریف
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 05:50pm ’مل کر کام کرنے کے منتظر‘، شہباز شریف اور صدر مملکت کی نو منتخب ایرانی صدر کو مبارکباد مریم نواز نے بھی نو منتخب ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 05:03pm وزیر اعظم نے ٹیکس چوری سے متعلق رپورٹ طلب کرلی، نان فائلر کو فوری ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت ٹیکس چوری کرنے والوں کا ساتھ دینے والے افسران و اہلکاروں کو بھی سزا دی جائے گی، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:54pm عمران خان نے وزیراعظم کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا یہ ملکی ایشو ہے، ملک کی خاطر اے پی سی میں شرکت کریں گے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 06:48pm وزیراعظم کا وطن واپسی پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر غور آل پارٹیز کانفرنس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 07:33pm وزیراعظم اور روسی صدر سے ملاقات، ’کسی ملک کی وجہ سے پاک روس تعلقات پر کوئی منفی اثر نہیں پڑے گا‘ وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلئے قازقستان پہنچے ہیں
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 12:49pm وزیراعظم کی تاجک ہم منصب سے ملاقات، کراچی بندرگاہ پر تجارت کی دعوت دی دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 09:59pm وزیراعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے شہباز شریف ایس سی او کونسل آف ہیڈزآف اسٹیٹ اور ایس سی او پلس کے 2 اجلاسوں میں شرکت کریں گے
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:15pm وزیرِاعظم کا مون سون میں متوقع سیلابی صورتحال کی خود نگرانی کا فیصلہ شہباز شریف نے مون سون میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کمیٹی بھی قائم کردی
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 12:05pm پاکستان کے محافظوں کا امن کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی تیراہ، خیبر اور لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کی پزیرائی
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 09:03pm وزیراعظم شہباز شریف کل دوروزہ سرکاری دورے پرتاجکستان جائیں گے وزیراعظم مختلف شعبوں میں معاہدوں اورمفاہمت کی یادداشتوں پربھی دستخط کرینگے
پاکستان شائع 26 جون 2024 05:29pm ’بات تب ہوگی جب میرا وزیراعظم باہر آئے گا‘، عمر ایوب کا وزیراعظم کو جواب یہ ہاؤس اس وقت چل سکے گا جب ہمارا احترام ہوگا، عمر ایوب
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 05:30pm وزیراعظم کا اپوزیشن سے مصافحہ، ’عمران خان کو مشکلات ہیں، تو آئیں بیٹھ کر بات کریں‘ ہمیشہ کی طرح اپنی مذاکرات کی پیشکش کو ایک بار پھر دہراتا ہوں، وزیر اعظم