پاکستان شائع 15 مئ 2024 10:48pm وزیراعظم کی سندھ حکومت کو درپیش ترقیاتی مسائل اور تحفظات دور کرنے کی ہدایت ملک کا معاشی استحکام ہمارا بنیادی مقصد ہے، شہباز شریف کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات میں گفتگو
پاکستان شائع 14 مئ 2024 07:14pm وفاقی کابینہ اجلاس : ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کے مسودے کی منظوری مل گئی پیکا ایکٹ میں ترامیم کے مسودے کی بھی منظوری دی گئی، میں مختلف جرائم کی سزاؤں میں کئی گنا اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 06:35pm وزیراعظم شہباز شریف کا گوادر پورٹ کیلئے بڑا فیصلہ، درآمدات شروع کرنے کا حکم : سی پیک ٹو پر کام میں تعطل قبول نہیں، وزیرِاعظم
پاکستان شائع 14 مئ 2024 03:15pm آزاد کشمیر میں احتجاج کے بعد 23 ارب روپے کے پیکج میں کون سی چیز کتنی سستی ہوئی ہے؟ آزاد کشمیر نے عوامی مطالبات تسلیم کرتے ہوئے بجلی اور آٹا سستا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 14 مئ 2024 10:02am وزیراعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، تمام ریاستی اداروں کی نجکاری ہوگی چاہے وہ نفع بخش ہیں یا خسارہ زدہ، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 10:39am آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن آزاد کشمیر میں بھارتی ایجنٹ بھی مداخلت کررہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
پاکستان شائع 13 مئ 2024 11:57am سخت معاشی پالیسیاں: آئی ایم ایف مشن وزیراعظم اور اہم سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کرے گا آئی ایم ایف مشن کا سیاسی جماعتوں کےاہم رہنماؤں سے بھی ملاقات کا امکان، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 05:11pm آزاد کشمیر کیلئے وزیراعظم کا بڑا ریلیف، آٹا 50 روپے کلو اور بجلی فی یونٹ 3 روپے کردی گئی شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں مسائل کے حل کی تجاویز پر غور کیا گیا
کھیل شائع 12 مئ 2024 06:11pm اذلان شاہ ہاکی کپ میں عمدہ کارکردگی پر وزیراعظم کا کھلاڑیوں کیلئے انعام کا اعلان وزیر اعظم نے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس دکھانے والی قومی ہاکی کو مدعو کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 08:51am محمد بن سلمان کی قیادت میں معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیر اعظم ہم آئی ٹی میں سعودی تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 07:05am قوم کی بیٹیوں کی تعلیم میں رکاوٹ ڈالنے والے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کی شمالی وزیرِ ستان میں لڑکیوں کے اسکول پر دہشت گرد حملے کی مذمت
پاکستان شائع 10 مئ 2024 11:41am وزیر اعظم کی کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے تجارتی پالیسی بنانے کی ہدایت سفارتخانوں میں تعینات ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ افسران کی کارکردگی جانچنے کیلئے جامع حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 10 مئ 2024 09:22am پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری صوبے کے طلبہ کو 7 سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دئیےجائیں گے
پاکستان شائع 10 مئ 2024 09:07am پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثنااللہ بانی پی ٹی آئی سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، مشیر برائے سیاسی امور
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 09:57pm 9 مئی والوں کو ایسی سزا دیں گے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم 9 مئی کو دوست کے لبادے میں ملک سے دشمنی کرنے والے سزا سے بچ نہیں سکیں گے، شہباز شریف
پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:52pm قوم اور پاکستان 9 مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم 9 مئی سیاست قربان، ریاست پر حملہ کرنے والی 2 سوچوں کا دن ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:04pm وزیراعظم کی ولادی میر پیوٹن کو 5 ویں بار روس کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دونوں ملکوں کی عوام کے مفاد میں صدر پیوٹن کیساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:44pm گندم اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی کے کام نہ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی کے مینڈیٹ میں مزید اضافے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 08 مئ 2024 04:44pm وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی، شہباز شریف
پاکستان شائع 07 مئ 2024 11:42pm وزیراعظم کا یو اے ای کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق شہباز شریف کا یو اے ائی کے صدر سے ان کے چچا کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار
پاکستان شائع 07 مئ 2024 08:53pm ٹریک اینڈ ٹریڈ سسٹم میں غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 07:17pm ایئر سیال کو انٹرنیشنل فلائٹ آپریشنز شروع کرنے کی منظوری مل گئی وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ منظوری دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 12:21pm وفاقی کابینہ اجلاس شروع، گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا جا رہا ہے اجلاس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا، ذرائع
پاکستان شائع 06 مئ 2024 10:37pm سعودی سرمایہ کار ایس آئی ایف سی کے ذریعے سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، وزیر اعظم حکومت پاکستان سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹیں دور کرے گی، شہباز شریف
پاکستان شائع 05 مئ 2024 10:40pm فیصل کریم کنڈی کی پیپلزپارٹی کے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی خبروں کی تردید پیپلزپارٹی میں کوئی بھی فیصلہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے فورم پر کیا جاتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 05 مئ 2024 11:09am ’سر فخر سے بلند کردیا‘ وزیراعظم کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد مستقبل میں صادق خان کی مزید کامیابیوں کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کرتا ہوں، شہباز شریف
پاکستان شائع 04 مئ 2024 09:57pm حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند وزیرِ اعظم نے وزارت قومی غذائی تحفظ کی کمیٹی قائم کردی، کمیٹی چار روز میں کسانوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے اقدامات کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 12:36am گندم بحران پر شمشاد اختر اور افسران طلب، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ کو بلانے کی تردید اضافی گندم درآمد کرنے والوں کے نام سامنے لائے جائیں، وزیراعظم کا حکم
پاکستان شائع 04 مئ 2024 06:05pm مل کر پاکستان کی خدمت کریں گے تو ہندوستان کیا اس کے باپ کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے، وزیراعظم وزیراعظم کا ایف بی آر کے قابل افسران کیلئے 10 ،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
پاکستان شائع 03 مئ 2024 09:51pm وزیراعظم کی پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی بات چیت