پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2022 10:02am پی ڈی ایم اجلاس، لانگ مارچ کو روکنے سے متعلق حکمت عملی پر غور عوام کو ریلیف دینے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال جاری
کاروبار اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 11:22pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں 31 اکتوبر تک برقرار رہیں گی
کاروبار اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2022 06:31am عالمی تیل قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ اوپیک پلس اجلاس سے ایک روز قبل رحجان تبدیل
کاروبار اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 12:22pm حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا
▶️ پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 10:05pm ملک میں گیس اور بجلی کا بہت بڑا بحران آنے والا ہے: عمر ایوب مستقبل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 08:58am اسحاق ڈار کے آتے ہی سٹے باز پریشان، وجہ کیا ہے؟ اسحاق ڈار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکے قوم کو ریلیف فراہم کر سکتے ہیں
▶️ کاروبار شائع 27 ستمبر 2022 12:51pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان یکم اکتوبر سے پیٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہونے کی توقع ہے؟
پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 02:19pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی یا اضافہ؟ اعلان آج متوقع پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ وزیراعظم کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 03:02pm بند دکانوں پر ٹیکس، مفتاح اسماعیل نے غلطی کا اعتراف کرلیا پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے خلاف ورزی کی، مفتاح اسماعیل
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 02:36pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ نوٹیفکیشن جاری، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو چکا ہے
کاروبار شائع 31 اگست 2022 04:18pm آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ستمبر کے پہلے 15 دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر سستا ہوگا.
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 01:54pm پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، اشیائے خوردونوش کے دام بڑھ گئے سبزی، دال اور روٹی سمیت سب کچھ ہی مہنگا ہوتا جارہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 10:23am پیٹرول کی قیمت میں اضافہ: مریم نواز نے اپنی ہی حکومت کے فیصلے کو مسترد کردیا میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں، اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی، مریم نواز
کاروبار شائع 15 اگست 2022 11:55pm حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 233 روپے 91 پیسے ہوگئی ہے
پاکستان شائع 15 اگست 2022 10:00pm ایندھن کی مہنگی قیمتوں کے اثرات پوری دنیا میں محسوس ہو رہے ہیں: وزیراعظم پاکستان کی خارجہ پالیسی میں مسلہ کشمیر اولین ترجیح ہے، بھارت کو کشمیر ایشو کے حل کے لئے سنجیدہ رویہ اختیار کرنا ہوگا
کاروبار شائع 11 اگست 2022 10:04pm ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 09:28am حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا پیٹرول ,ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں ردوبدل آئندہ 15 روز کے لیے ہے
کاروبار شائع 31 جولائ 2022 11:37am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان لیوی بڑھانے کی صورت میں یہ اضافہ 23 روپے تک پہنچ سکتا ہے، حتمی فیصلہ آج ہوگا۔
پاکستان شائع 06 جولائ 2022 11:08pm آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل چند روز میں ہوجائے گی: مفتاح اسماعیل عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار رہا تو عوام کو ریلیف دیں گے
پاکستان شائع 05 جولائ 2022 08:48pm ملک میں پیٹرول کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں، مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا اگرعالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوا تو ہمیں بڑھتی قیمتوں کا بوجھ عوام پر ڈالنا ہوگا، جس کے تحت ملک میں پیٹرول کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں
▶️ کاروبار شائع 30 جون 2022 11:17pm حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 85 پیسے کا اضافہ کیا ہے جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 248 روپے 74 پیسے ہوگی۔