پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 03:21pm حکومت پیٹرول سے فی لیٹر کتنا کما رہی ہے کیا بجلی کے بلوں کی طرح یہاں بھی ایک سے زائد ٹیکسز عائد ہیں۔
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 08:37am حکومت نے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی بڑھا دی پیٹرول کی قیمت میں کم اضافہ ہونا تھا
کاروبار شائع 01 ستمبر 2023 12:03am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشرُبا اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول بھی ٹرپل سنچری کرگیا قیمت میں تقریبا 15 روپے اضافہ، ڈیزل بھی مہنگا
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 12:15am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ابتدائی ’نوٹی فکیشن‘ جعلی نکلا پیٹرول 22 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے مہنگا ہونے کا دعویٰ کیا گیا
کاروبار شائع 30 اگست 2023 02:58pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ متوقع ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں دو روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 10:38am کیا رواں ماہ کے آخر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھیں گی روپے کی قدر اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں اہم ہیں
کاروبار شائع 20 اگست 2023 07:38pm پیٹرول 97 اور ڈیزل 90 روپے فی لیٹر عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کی کمی کا اثر انہوں نے عوام تک پہنچا دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 05:01pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت اور اوگرا کو نوٹسز جاری پیٹرولیم مصنوعات ی قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دیا جائے، لاہور ہائی کورٹ
کاروبار اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 06:55pm پیٹرول، ڈیزل پر کتنا ٹیکس اور مارجن ہے، تفصیلات سامنے آگئیں فی لیٹر پیٹرول پر 7 روپے لیوی عائد ہے، دستاویز
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 12:19am پیٹرول، ڈیزل کی قیمت 290 روپے سے تجاوز کر گئی حکومت نے پٹرول کی 17.50روپے اور ڈیزل 20 روپے فی لیٹر مہنگاکردیا
کاروبار اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 10:49am پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے اضافے کی تیاری، وجہ بھی سامنے آگئی عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 7 ڈالر فی بیرل اضافے سے 97 ڈالر فی بیرل ہوگئی
پاکستان شائع 02 اگست 2023 10:29am پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
لائف اسٹائل شائع 16 فروری 2023 10:28am ’پاکستانیوں تم 500 روپے لیٹر بھی ڈلوا لوگے‘ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے پیٹرول بم پر تبصرے
پاکستان شائع 16 فروری 2023 06:39am حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دیں پیٹرول 22 اور ڈیزل 17 روپے مہنگا
کاروبار شائع 15 فروری 2023 11:43am کل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان وزیرخزانہ اسحاق ڈار وزیراعظم کی ہدایت پرفیصلہ کریں گے
کاروبار اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 10:20am پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث شہری گاڑیاں فروخت کرنے پر مجبور روزانہ 8 سے 10 افراد گاڑی بیچنتے آتے ہیں، کار ڈیلرز
کاروبار شائع 13 فروری 2023 09:37pm تیل اور ڈالر مہنگا ہونے کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں کمی سال 2022 کے آخری سات ماہ میں دوران 34 ہزار 157 گاڑیاں فروخت کی گئیں
کاروبار شائع 09 فروری 2023 02:13pm ”ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں“ - آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایسوسی ایشن پٹرول کی قیمت بڑھنے کی افواہوں پر مصنوعی قلت کی گئی، چیئرمین طارق وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 12:20am راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی مصنوعی قلت، پمپس بند ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں، مصدق ملک کی وضاحت
کاروبار شائع 08 فروری 2023 10:50am پیٹرولیم لیوی پر آئی ایم ایف سے مذاکرات الجھ گئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوسکتا ہے
کاروبار شائع 03 فروری 2023 11:14am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 30 روپے اضافے کا امکان حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پرجی ایس ٹی عائد کرنے پرغور
کاروبار اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 11:30am پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا ملک گیراحتجاج کا اعلان
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 05:05pm تیل کی قیمتیں بڑھانا بلاشبہ ایک کڑوا گھونٹ ہے، اعظم نذیر تارڑ اپوزیشن نے صرف تنقید کی لیکن کوئی تجویز نہیں دی، وزیر قانون
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 10:34am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج وفاقی حکومت، وفاقی وزارت پیٹرولیم اور اوگرا کو فریق بنایا گیا ہے
کاروبار شائع 29 جنوری 2023 09:02pm ’حکمرانوں! مفت پیٹرول اور پروٹوکول ختم کرو ورنہ عوام ختم ہوجائے گی‘ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کو مسترد کرتے ہیں، آل پاکستان انجمن تاجران
کاروبار اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 11:16pm پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی میں ردوبدل، سیلز ٹیکس کی شرح صفر پیٹرول پر لیوی 50 روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 11:17pm گڈز ٹرانسپورٹرزنے حکومت کیخلاف احتجاج کی دھمکی دے دی پانی ناک سے اوپر چلا گیا, امپورٹڈ سرکار نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، ملک شہزاد اعوان
▶️ پاکستان شائع 15 نومبر 2022 10:05pm حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بر قرار رکھنے کا اعلان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 30 نومبر تک برقرار رہیں گی، وزیر خزانہ
کاروبار شائع 04 نومبر 2022 10:01pm آئی ایم ایف کی شرط پر پیٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا دی گئی پیٹرولیم لیوی کا نفاذ 16 نومبر سے ہوگا
کاروبار شائع 31 اکتوبر 2022 09:36pm حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ