پاکستان شائع 04 جولائ 2024 11:31pm پیٹرولیم مصنوعات کل ملک بھر میں دستیاب رہیں گی، پیٹرولیم ڈویژن و اوگرا کا مشترکہ بیان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے
کاروبار شائع 02 جولائ 2024 09:55am ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 18 سال کی کم ترین سطح پر آگئی گزشتہ مالی سال تک پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت 8 فیصد کم رہی
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 02:50pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف درخواست دائر جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 08:23am نیا مالی سال شروع ہوتے ہی پٹرول مہنگا، ’حکومت سے ریلیف کی کوئی امید نظر نہیں آرہی‘ حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 11:47pm عید سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ایک دن قبل کیا گیا ہے
پاکستان شائع 13 جون 2024 01:25pm عید الاضحیٰ سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان مہنگائی کے ستائے شہریوں کو عید الاضحیٰ سے قبل بڑے ریلیف ملنے کا امکان
کاروبار اپ ڈیٹ 01 جون 2024 10:27am وزیراعظم کا فیصلہ نظر انداز؟ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی وزیراعظم نے پیٹرول سستا کرنے کا جو اعلان کیا اس کا کیا بنا؟
پاکستان شائع 24 مئ 2024 09:56am عالمی منڈی میں کمی کے بعد ملک میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی کمی متوقع ہے
▶️ پاکستان شائع 18 مئ 2024 12:43am کوئٹہ میں پیٹرول سستا لیکن عوام کی پہنچ سے دور کیوں ؟ کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول کی قیمت سو روپے فی لیٹر کمی
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:59pm مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی سے متعلق حکم جاری کر دیا وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کے حوالے سے پبلک ٹرانسپورٹ کا 5 سالہ پلان طلب کرلیا
کاروبار اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 11:51pm حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی
کاروبار شائع 02 مئ 2024 08:12pm مہنگائی کی شرح میں غیر متوقع کمی، پیٹرول مزید سستا کرنے کا حکومتی اشارہ 2 سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں، وزیراعظم
▶️ ویڈیوز شائع 02 مئ 2024 11:03am پٹرول کی قیمت میں کمی بعد کرایوں میں ریلیف کیسے ملے گا؟ حکومت کیلیے چیلنج لاہورمیں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات کرایوں میں دیکھائی نہیں دے رہے۔ شہرکےاندر اور ملک بھر میں سفر کے لیے بسوں...
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 11:51pm حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی وزیراعظم نے قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 09:02am پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے ردوبدل کا فیصلہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کے تناظر میں اوگرا نے سفارشات تیار کرلیں
کاروبار شائع 25 اپريل 2024 06:26pm پیٹرول قیمتیں ڈی ریگولیٹ کی گئیں تو پمپس بند کردیں گے، ڈیلرز ایسوسی ایشن پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن کے خلاف ڈٹ گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 08:45am یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کا خدشہ آئی ایم ایف جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کر رہا ہے، ٹیکس لگائے بغیر بھی 10 روپے بڑھیں گے
کاروبار اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 06:44pm نگراں حکومت نے جاتے جاتے پیٹرول کی قیمت بڑھا دی ڈیزل کی پرانی قیمت برقرار
پاکستان شائع 29 فروری 2024 09:49am پیٹرولیم قیمتوں میں آج سے اضافے کا امکان حکومت پہلے ہی پیٹرول اورہائی اسپید ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی کی زیادہ سے زیادہ قابل قبول حد تک پہنچ چکی ہے
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:53pm نگراں حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے کیا گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 07:40pm کراچی سے پشاور تک پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کیلئے پائپ لائن بچھائے جائے گی پی ایس او، ایف ڈبلیو او، آئی ایس جی ایس کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 09:28am پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں آج اضافے کا امکان قیمتوں میں اضافہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے کیا جارہا ہے۔
کاروبار شائع 31 جنوری 2024 10:51pm پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان فیول پرائس کمیٹی نے صرف ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی کی
کاروبار شائع 25 جنوری 2024 12:23pm انتخابات سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان مشرق وسطیٰ کے بحران کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
کاروبار شائع 15 جنوری 2024 11:37pm حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان، نئی قیمت کیا ہوگی؟ عالمی منڈی میں تیل قیمتوں اور روپے کی قدر بہتر ہونے کے پیش نظر فیصلہ
کاروبار اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 01:20pm پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے پانچ روپے کمی کا امکان عالمی منڈی میں تیل قیمتوں اور روپے کی قدر بہتر ہونے کے پیش نظر فیصلہ
کاروبار شائع 09 جنوری 2024 12:19pm تیل کی کھپت گر گئی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان امریکہ، چین اور یورپ کیسے تیل کی طلب کو متاثر کر رہے ہیں
کاروبار شائع 04 جنوری 2024 12:32pm رواں برس پیٹرولیم قیمتوں میں ڈرامائی کمی، خلیجی ریاست سے انکشاف عمان نے اپنے بجٹ میں اوسط قیمت افشا کردی
کاروبار اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 06:53am عوام کو خاص ریلیف نہ مل سکا، پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا نگراں حکومت نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل نہ کیا
کاروبار شائع 27 نومبر 2023 07:40pm عالمی سطح پر تیل سستا، پاکستانیوں کو پیٹرول پر کتنا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے؟ یکم دسمبر کو ممکنہ طور پر پاکستانیوں کو ایک بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔