کاروبار شائع 16 نومبر 2023 07:38pm ’یورو 5 ایندھن کی تیاری‘ اوگرا اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ میں معاہدہ نئی پالیسی ماحول دوست ایندھن کی پیداوار میں اہم پیشرفت ہے، چیئرمین اوگرا
کاروبار شائع 15 نومبر 2023 11:46pm پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی
کاروبار شائع 14 نومبر 2023 11:36am پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل پر ریلیف ملنے کا امکان ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں بھی کمی متوقع ہے، ذرائع
کاروبار شائع 13 نومبر 2023 07:36pm ڈالر مہنگا لیکن عالمی منڈی میں خام تیل سستا، 15 نومبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اہم تبدیلی کا امکان پیٹرول سستا ہوا تو قیمت کتنی نیچے آئے گی؟
کاروبار شائع 01 نومبر 2023 12:56pm عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کیوں نہ مل سکا، وجہ سامنے آگئی ڈیزل پر لیوی کی شرح میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ
کاروبار شائع 31 اکتوبر 2023 11:49pm پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا 15 نومبر تک پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 283.38 روپے جبکہ ڈیزل 303.18 روپے پر فروخت ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 11:18pm یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کے امکانات کم اوگرا قیمتوں سے متعلق ورکنگ31 اکتوبر کو حکومت کو بھجوائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 11:41am کیا پیٹرول کی قیمت ایک بار پھر کم ہوگی؟ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہوگئی ہے
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 07:15pm پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فوائد عوام تک پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظم ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 07:19pm پیٹرول کی قیمت کم ہوچکی سرکاری ادارے اب مہنگائی کم کرائیں، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی پرائس کنٹرول کے سخت طریقہ کار کو فعال کرنے کی ہدایت
کاروبار اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 04:13pm پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کی بڑی کمی، ڈیزل بھی سستا ایکسچنج ریٹ میں فرق کے باعث عوام کو بڑا ریلیف مل گیا
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 12:23pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل آج ہوگا، 30 روپے تک کمی کا امکان امکان کی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور روپے کی قدر میں اضافہ ہے
کاروبار شائع 06 اکتوبر 2023 11:00am عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی 10 روز میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 10 ڈالرکم ہو چکی ہے، غیرملکی میڈیا
کاروبار شائع 30 ستمبر 2023 11:43pm حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفکیشن
کاروبار اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 11:05pm سردیوں سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، یکم اکتوبر سے اطلاق ہوگا
شائع 29 ستمبر 2023 05:54pm یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان حتمی فیصلہ نگراں وزیراعظم وزرات خزانہ کی مشاورت سے کریں گے
کاروبار اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 11:55am پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان پیٹرول کی قیمتوں میں کمی 2 ماہ کے بعد کی جارہی ہے
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 05:45pm پیٹرول مہنگا ہونے سے پنجاب پولیس کے ’ایندھن کیلئےمختص فنڈز ختم ہوگئے‘ آئی جی پنجاب نے پیٹرول کی مد میں 5 ارب روپے مانگ لیے
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 02:04pm اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبروں کی تردید کردی حالیہ دنوں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ترجمان اوگرا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 05:32pm 90 روز میں انتخابات اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست دائر آرٹیکل 184/3 کے تحت درخواست مولوی اقبال حیدر نے سپریم کورٹ میں دائر کی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 10:34pm ہمارا مطالبہ پورا نہ کیا تو اسلام آباد کی طرف احتجاج کریں گے، سراج الحق ہمیں گھر نہیں جانا تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے، امیر جماعت اسلامی
کاروبار اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 09:04pm ٹینکر مالکان نے مختلف شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کردی عدم فراہمی پر پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 10:42pm کئی شہروں میں ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیئے، مسافروں سے جھگڑے حکومت کسی کی بھی ہو بوجھ مسلسل غریب عوام پر ڈالا جا رہا ہے، مسافر
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 01:01pm حکومت اگلی بار پیٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس بھی لگا سکتی ہے اب تک پیٹرولیم لیوی کا ہدف پورا ہوا ہے، آئی ایم ایف سے وعدہ عمران خان حکومت نے کیا تھا، اخبار
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 12:32pm پیٹرول ڈالر سے بھی مہنگا، ’اب ملک چھوڑنے کا وقت آگیا ہے‘ میں اپنی پوری تنخواہ سے پیٹرول کو برداشت نہیں کر سکتا، شہری
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 10:30am لاہور ہائیکورٹ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اقدام چیلنج مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے کیلئے کوئی میکنزم نہیں
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 09:09am ڈالر سستا ہونے کے باوجود پیٹرول کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا کیا جواز قیمتوں میں بھاری اضافہ ایسے موقع پر کیا گیا جب ڈالرکی قیمت میں کمی آ رہی ہے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 04:30pm پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف وکلا کی ہڑتال وکلاء کا الیکشن 90 روز میں کروانے کا بھی مطالبہ
کاروبار اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 08:10am پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ، ڈیزل بھی مہنگا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17.34روپے کا اضافہ
کاروبار شائع 08 ستمبر 2023 10:17pm پیٹرول قیمت میں ایک بار پھر اضافے کی تیاری، شرح سود بڑھنے کے بھی خدشات عالمی قیمتوں میں اضافے روپے کی قدر گرنے سے ایکس ریفائنری قیمت بڑھ چکی