کل لانگ مارچ لے کر نکلیں گے، اگر کوئی روک سکتا ہے تو روک کر دکھائے، عمران خان
فیصلہ کرنے کا وقت آگیا، نیوٹرل رہنے کا وقت چلا گیا، حکومت نے سارا ملک بند کردیا، عدلیہ حکومتی اقدام کا نوٹس لے، حکومت کو نہ روکا تو عدلیہ کی ساکھ ختم ہوجائے گی، پی ٹی آئی چیئرمین