نمازِ جمعہ کے دوران پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار میں واقع جامع مسجد میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں اب تک 62 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 194 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پشاور، نوشہرہ، خیبر، مہمند، مردان، کوہاٹ، کرک اور ڈی آئ خان سمیت 13 اضلاع کے 568 پولنگ اسٹیشنز میں ووٹ ڈالےجا رہے ہیں، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔