وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا مالی سال 2022-23 کا بجٹ پیش کیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 16 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے.
خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ اور وزراء کی مراعات میں اضافے کا قانون بنا لیا، بل آج صوبائی اسمبلی پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور وزراء سرکاری خرچے پر ہیلی کاپٹر اور ہوائی جہاز استعمال کر سکیں گے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر سندھ حکومت کے بعد اب خیبر پختونخوا حکومت نے بھی سرکاری اداروں میں پیٹرول کے استعمال پر کٹوتی کردی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
رانا ثناء اللہ اور شہبازشریف بزدل ہیں، ان لوگوں نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں بے گناہوں کو شہید کیا، ان دونوں کو اسی وقت جیل میں بھیجنا چاہیئے تھا، 30 سال تک جرم کرنے والے آج اوپر آکر بیٹھ گئے، چیئرمین پی ٹی آئی
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، موجودہ حکومت تسلیم نہیں کریں گے، 6 دن میں الیکشن کی تاریخ نہ دی تو پھر نکلیں گے، ہم اگلی بار احتجاج کیلئے تیار ہو کر آئیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی