پاکستان شائع 07 نومبر 2022 03:12pm پشاور میں 3 نومبر کو پی ٹی آئی کے مظاہرے کیخلاف ایف آئی آر درج پولیس نے ملزمان کی شناخت کے لئے نادرا سے رابط کیا ہے
پاکستان شائع 06 نومبر 2022 01:43pm فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی پشاور میں کارروائی، جعلی مصالحہ جات برآمد فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے 2500 کلو سے زائد ملاوٹ شدہ مصالحہ جات برآمد کیے ہیں
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 09:48am ہم خیبر پختونخوا کی سرزمین پر امن چاہتے ہیں: ایمل ولی عمران خان کے آزادی مارچ کا مقصد ذاتی مفادات ہیں، ایمل ولی
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 09:24am پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری صبح سویرے بارش سے موسم ٹھنڈا ہوگیا۔
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 03:16pm ’عمران خان سندھ میں آئیں گے تو شرجیل میمن کو تین تلوار پر لٹکائیں گے‘ سندھ کی کرپٹ مافیا کے احتساب کے دن قریب ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 03 نومبر 2022 12:12pm پشاور: 959 خواتین کوڈرائیونگ لائسنس جاری گزشتہ سال 822 خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس بنائے
▶️ پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 04:13pm پاکستان کی سکھ برادری کشمیریوں کی حمایت میں آگئی سکھ برادری کا کہنا ہے کہ کشمیریوں پرظلم بند ہونا چاہیے
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 12:37pm وکیل سلیم خان کا قتل، خیبرپختونخوا بارکونسل کی ہڑتال پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 11:17am یہ پشاورہے: مغربی لباس میں گلوکارہ کی پرفارمنس پر سوشل میڈیا حیران وائرل ویڈیو پر تبصروں میں سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 03:51pm پشاوراسٹریٹ کرائم میں اضافہ کو پولیس نے نفری کی کمی سے جوڑ دیا ایس ایس پی کاشف آفتاب کے مطابق پولیس کی نفری بڑھانے سے جرائم کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 12:48pm ضمنی انتخابات: اے ین پی کا نتائج چیلنج کرنے کا اعلان عوامی نیشنل پارٹی کے امیدواروں نے الزامات کی بوجھار کردی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 10:51am ضمنی انتخابات میں شکست، اے این پی کا نتائج چیلنج کرنے کا اعلان عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ایمل ولی اور غلام بلور کو شکست ہوئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 10:21am ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی 11 میں سے 8 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ملتان اور کراچی میں پی ٹی آئی کو اپ سیٹ شکست جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2022 02:56pm پشاور کے حلقے این اے 31 میں سِکھ ووٹرز کی انٹری 4 ہزار سے زائد سکھ ووٹرز حلقے کا حصہ ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2022 11:00am پشاورمیں پی ٹی آئی اور اے این پی کے کارکنوں کے مابین تلخ کلامی تصادم سے پولنگ کاعمل وقتی طور پر تعطل شکارہوا
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2022 05:24pm خیبر پختونخوا: مسافر گاڑیوں میں ایمرجنسی آلات لازمی قرار مسافر گاڑیوں میں لگے آئرن راڈ کو ہٹانے کا حکم، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 03:53pm خیبر پختونخوا ضمنی انتخابات: انتخابی سامان کی ترسیل پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات چارسدہ میں پولیس کے ساتھ ایف سی کے اہلکار تعینات
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 12:26pm حلقہ این اے 31 پشاور:عمران خان کا مقابلہ کس سے ہوگا؟ گزشتہ انتخابات میں عمران خان حلقے سے تاریخی کامیابی حاصل کرچکے ہیں
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2022 03:11pm پشاور: چمکنی پولیس نے تاجر کو لوٹنے والے گروہ کا سراغ لگا لیا سی سی ٹی وی کی مدد سے واردات میں ملوث اصل گینگ کا سراغ لگا لیا۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 02:34pm پشاور، تنخواہ نہ بڑھانے پرملازم نے مالکن کا قتل کردیا پولیس نے ملزم کو جائے وقوع سے گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 05:03pm پشاور، حکومت سے مذکرات ناکام، اساتذہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی طرف روانہ خیبرپختونخوا کے پرائمری اساتذہ کا مظاہرہ 5 ویں روز بھی جاری ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2022 11:25am ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ کے جلوس شہر شہر چراغاں، مسجدوں، گھروں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2022 05:29pm پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کیلئے سابق ڈی جیز سمیت متعدد افسران طلب نیب نے پشاور کے سابق ڈی جیز سمیت متعدد افسران کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 09:17pm جائیداد کا تنازع، ماں نے دو بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی حیات آباد تھانے کی حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 07:39pm پشاور میں اساتذہ پر تشدد، معاملے کی انکوائری ہوگی:صوبائی حکومت پشاور میں پولیس نے احتجاجی اساتذہ پرآنسو گیس۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 02:19pm پشاور: جیل میں تشکیل پانے والا گروہ کاریں چھیننے لگا رواں سال پشاور میں کار لفٹنگ کے 98 اور کار سنیچنگ کے 17 واقعات رپورٹ ہوئے۔
▶️ پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 01:07pm 28 لاکھ فالوورز کے باوجود آلو کے چپس بیچنے والا ٹک ٹاکر ' ٹک ٹاک انٹرٹینمنٹ کا ذریعہ ضرور ہے لیکن اس سےکوئی معاشی فائدہ نہیں'
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 02:06pm نیب خیبرپختونخوا نے بی آر ٹی افسران کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا پراجیکٹ معاہدے کا ریکارڈ بھی پیش کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 05:59pm الیکشن کمیشن کا پیش نہ ہونے پر عمران خان کو نوٹس عمران خان 23 ستمبر کو پیش نہ ہوئے تو ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 08:04pm ہرجانہ کیس میں عمران خان پر 2 ہزار روپے جرمانہ عائد پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے نے عمران خان کیخلاف 50 کروڑ روپے کا ہرجانہ کیس دائر کیا تھا۔