پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 03:02pm کوہاٹ کے ریٹرنگ آفسر عرفان مروت کی تعیناتی کا اعلامیہ معطل ریٹرنگ آفیسر کی تقرری کے خلاف درخواست امتیاز قریشی اور سابق ایم پی اے داؤد شاہ نے دائر کی تھی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 12:07pm مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد اگر پاسپورٹ زائد المعیاد ہے تو مشتاق غنی ایف آئی اے سے رابطہ کریں، ایڈیشل اٹارنی جنرل
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 02:30pm الیکشن میں خواجہ سرا کی نشست مختص کرنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر اسمبلی میں خواجہ سراؤں کی نمائندگی ضروری ہے، درخواست میں موقف
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 11:06am بلّا چھن جانے پر پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں پر بھاری نقصان نشان واپس نہ ملا تو قومی اسمبلی بھی ہاتھ سے جائے گی اور سینیٹ بھی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 01:27pm پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ مؤخر کردیا الیکشن کمیشن کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی نہ ہونے کی وجہ سےعدالت اعتراض اٹھا سکتی ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 10:20pm تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چینلج کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ بدنتی پر مبنی ہے، بیرسٹر گوہر علی خان
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 02:43pm ٹرانسپیرنسی رپورٹ پر نوٹس: ایک جج بھی کرپشن میں ملوث ہوا تو مثالی سزا دینگے، پشاور ہائیکورٹ اگرمجھ میں خرابی ہے تو بتائیں خداکی قسم اپنےخلاف بھی لکھوں گا، جسٹس ابراہیم خان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 03:33pm پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کرنے کا حکم
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 01:47pm علی امین گنڈہ پور کی جانب سے روپوشی ختم کیے جانے کا امکان پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈہ پور کیخلاف 19 اے کے تحت ہر قسم کی کارروائی روک دی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 06:10pm کسی سیاسی جماعت سے دلچسپی نہیں، کوئی الزام لگائے پرواہ نہیں، پشاور ہائیکورٹ اسد قیصر کیخلاف تھری ایم پی او آرڈر واپس نہ لیا تو ڈی سی کے خلاف کارروائی کریں گے، عدالت
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 02:27pm پشاور ہائیکورٹ نے حکومت کو تیمور سلیم جھگڑا کیخلاف کارروائی سے روک دیا نواز شریف کی سیاست 1986 کی کرولا جیسی ہے جو 2024 میں نہیں بکتی، تیمور سلیم جھگڑا
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 12:14pm الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا سماعت 21 دسمبر تک ملتوی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 11:26am پشاور ہائیکورٹ: وکلاء نے ایک دوسرے پر مکے برسا دیے جھگڑے میں اےاین پی وکلاء تنظیم ”ملگری وکیلان“ کا ایک وکیل زخمی ہوگیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 05:01pm پشاور ہائیکورٹ: عدلیہ کے زیر نگرانی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ایڈووکیٹ جنرل نے ڈی آراوزاورآراوزسےمتعلق اعتراض کو واپس لے لیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 11:13am لاپتہ افراد کیس میں وزارت داخلہ سے آئندہ سماعت رپورٹ طلب ہمارے حالات بہت خراب ہیں، نوکری بھی نہیں مل رہی، خدارا کچھ تو کیجئے، متاثرہ خاندان کی عدالت میں دہائی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 05:33pm پی ٹی آئی نے الیکشن پر ایک اور درخواست دائر کردی، عدالتی نگرانی کا مطالبہ چیف جسٹس ابراہیم خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 18 دسمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 09:42pm انتخابات قوم کی امانت ہے، کسی کو تاخیر کی اجازت نہیں دیں گے، پشاور ہائیکورٹ الیکشن کی جو تاریخ مقرر ہے اس سے نہ ایک دن زیادہ یا کم کریں گے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 01:06pm پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے انتخابی نشان پر فیصلے سے بھی روک دیا اس وقت پی ٹی آئی کی مقبولیت 70 فیصد ہے، شہباز شریف الیکشن سے بھاگ رہے ہیں، چیئرمین بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 11:01am پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی پارٹیوں کو لیول پلینگ فیلڈ دیا جائے، پشاور ہائیکورٹ چیف سیکرٹری امتیازی سلوک کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں، عدالتی فیصلہ
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 04:23pm اسد قیصر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے سنکدر حیات شاہ ایڈووکیٹ کی توسط سے گرفتاری چینلج کی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 01:20pm پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کیخلاف فیصلے سے روک دیا جس نے انٹرا پارٹی پارٹی انتخابات چیلنج کیے وہ پارٹی کا حصہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 09:59pm پشاورہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو شیر افضل مروت کیخلاف کارروائی سے روک دیا عدالت نے صوبائی حکومت سے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر کیخلاف مقدمات کی تفصیل طلب کرلی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 04:34pm پشاور ہائیکورٹ کا اسد قیصر کو موجودہ درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم آئندہ سماعت پر ایڈووکیٹ جنرل، پی ٹی آئی کے وکلاء اور معاون کو سنا جائے گا، عدالت
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 01:27pm کہیں پر ایک جماعت کو نشانہ بنایا جائے تو ڈسٹرکٹ آفیسر مداخلت کرے، پشاور ہائیکورٹ پی ٹی آئی بھی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، عدالت کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 09:11pm پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے انتخابات کا شیڈول طلب کرلیا الیکشن شیڈول تو 54 دن پہلے آتا ہے، 8 فروری سے پہلے دن گن لیں کب آتا ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 06:28pm پاکستانیوں سے شادی کرنیوالے افغان باشندوں کی بیدخلی رکنے کا امکان، پی او کارڈ جاری کرنے کا حکم 109 افغان باشندوں کی درخواستیں منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 04:47pm پی ٹی آئی کو انتخابی مہم سے روکنے کے خلاف درخواست پر چیف الیکشن کمشنر عدالت طلب الیکشن کمشنر بتائیں کیا پی ٹی آئی ضابطہ اخلاق پرعمل کررہی ہے، پشاور ہائیکورٹ کا حکم
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 06:07pm پشاور ہائیکورٹ کا عام انتخابات تک ترقیاتی کام روکنے کا حکم 8 فروری دور نہیں، الیکشن کے بعد ترقیاتی کام شروع کریں، جسٹس اعجاز انور
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 03:28pm پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی وکیل نے ایس ایچ او کو دہشت گرد قرار دے دیا، عدالتی مداخلت پر معافی 10 دسمبر کو ہم پشاورمیں جلسہ کرنا چاہتے ہیں، وکیل تحریک انصاف کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 05:15pm اسد قیصر کو ایک مقدمے میں ضمانت کے بعد دوسرے میں گرفتار کرنے پر حکومت سے جواب طلب یہ کیا مذاق ہے، قانون اس پر کیا کہتا ہے ہم دیکھیں گے، پشاور ہائی کورٹ