پاکستان شائع 28 نومبر 2023 12:39pm میرے گھر پر تعینات 5 پولیس اہلکاروں میں 4 رشوت دے کر بھرتی ہوئے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ پولیس میں پیسوں پر بھرتیاں ہوتی ہے، چیف جسٹس ابراہیم خان
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 12:38pm انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرائے جائیں، پی ٹی آئی درخواست پر نوٹس جاری گورنر اور نگراں صوبائی حکومت متنازع ہوچکی، وکیل درخواستگزار کا عدالت میں مؤقف
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 09:30pm پشاور ہائیکورٹ نے 3 لاپتہ افراد کے کیسز نمٹا دیے، مزید کی رپورٹ طلب چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے پولیس پر برہمی کا اظہار
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 04:23pm پی ٹی آئی ورکرز کنونشن اجازت کیس، حالات خراب ہیں تو الیکشن کیوں ملتوی نہیں کرتے؟ عدالت شفاف الیکشن نہیں کراسکتے تو پھر چیف الیکشن کمشنر کس کام کے لئے ہیں، جسٹس اعجاز انور
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 04:47pm افغانوں سے پاکستانی خواتین کی شادی: پشاور ہائیکورٹ کا پی او سی کارڈ جاری کرنے کا حکم عدالت نے دیگر 120 کیسز کو اکھٹا کرکے سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 12:06pm پی ٹی آئی کے جلسے روکنے پر پولیس افسران کو عدالتی نوٹس جاری رات کو اسٹیج گرایا گیا اور کرسیاں بھی لے گئے، وکیل
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 04:46pm نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا کی تقرری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج وزیراعلیٰ کی تعیناتی میں غیر آئینی طریقہ کار اپنایا گیا، عہدے سے ہٹایا جائے، استدعا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 01:08pm افغانستان واپسی کسی خطرے سے کم نہیں، افغان فنکار 'وہ فن چھوڑتے نہیں اور ہم چھوڑ نہیں سکتے'
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 06:06pm پی ٹی آئی کے تحصیل چیئرمین کرک کی عبوری ضمانت منسوخ پشاور ہائیکورٹ نے پیش نہ ہونے کی وجہ سے ملک ممتاز کی عبوری ضمانت منسوخ کی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 12:08pm خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا فیصلہ کالعدم قرار لوڈشیڈنگ سے متاثرہ افراد نیپرا سے رجوع کریں ، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 07:21pm پشاور ہائیکورٹ کا 6 ہفتوں میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منعقد کرانے کا حکم عدالت نے میڈیکل کالجز انٹری ٹیسٹ سے متعلق فیصلہ برقرار رکھا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 08:49pm پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکم 'عدالتی احکامات پر عمل نہیں کراسکتے تو ہمیں پھر کرسی کو گڈ بائے کہنا چاہیئے'
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 02:07pm خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ ایم ڈی کیٹ کے ری کنڈکٹ سے ذہین طلبا پھر نمبر لے لیں گے، عدالت
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 05:45pm پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل، 134 مشکوک امیدواروں سے متعلق اہم فیصلہ ٹیسٹ میں 170 نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو کمیٹی کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 02:26pm خیبرپختونخواہ میں ایم ڈی کیٹ دوبارہ لیے جانے کا فیصلہ منگل کے دن اس کیس کو سنے گے اور فیصلہ کریں گے، پشاور ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 09:28pm صرف سنیارٹی کی بنیاد پر ترقی نہیں دی جا سکتی، میرٹ و اہلیت بنیادی جزو ہے، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی پر اہم فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 01:52pm ایم ڈی کیٹ پاس طلبا کا ہائیکورٹ سے رجوع، دوبارہ ٹیسٹ دینے سے انکار تحقیقات کرکے ملوث طلبہ کے امتحانات منسوخ کیے جائیں، طلباء کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 07:09pm پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی درخواستِ ضمانت مسترد حلیم عادل شیخ کو رہداری ضمانت ملنے کے باوجود گرفتار کرنے پر جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 08:37pm پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ نتائج روکنے کے حکم میں توسیع کردی عدالت نے جی آئی ٹی رپورٹ 27 ستمبر تک طلب کرلی
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 03:06pm عدالت میں جواب جمع نہ کرانے پر خیبرپختونخوا حکومت پر 4 لاکھ روپے جرمانہ عائد جسٹس عتیق شاہ، جسٹس شکیل اور جسٹس وقار نے کیس کی سماعت کی
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 02:45pm عدالتی فیصلے پر تنقید کرنے والے ڈی ایس پی نے غیرمشروط معافی مانگ لی ڈی ایس پی نے اپنے آپ کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے، ایڈوکیٹ جنرل
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 05:53pm عدالتی فیصلے پر تنقید ڈی ایس پی کو مہنگی پڑگئی پشاور ہائیکورٹ کا ڈی ایس پی محمد عدنان کے پوسٹ کا نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 07:45pm پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج روک دیے، جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بھی تشکیل عدالت نے نتائج روک کر کیس کی سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 25 اگست 2023 10:41am چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم نے عہدے کا حلف اٹھالیا تقریب حلف برداری میں نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان بھی موجود تھے
پاکستان شائع 22 اگست 2023 05:57pm جسٹس محمد ابراہیم کو چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری صدر نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظوری دی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 10:02pm عبوری ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتاری عدالت کی اجازت سے مشروط پشاورہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں کو مراسلہ ارسال کردیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 07:25pm اسد قیصر پشاور ہائیکورٹ میں ’محصور‘ رہ کر نکل گئے، گرفتاری کی کوشش پر چیف جسٹس برہم رنگیز احمد کو پیش نہ کیا جاتا تو میں استعفی دے دیتا، چیف جسٹس ابراہیم
پاکستان شائع 02 اگست 2023 06:14pm جوڈیشل کمیشن کی جسٹس محمد ابراہیم کی بطور چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ تعیناتی کی سفارش تمام ممبران نے متفقہ طور پر تعیناتی کی منظوری دی
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 10:26am چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب جسٹس محمد ابراہیم کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تقرری پرغور کیا جائے گا۔
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 04:22pm علی محمد خان کو 25 جولائی تک مزید کسی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم پشاور ہائیکورٹ نے تمام متعلقہ محکموں سے ریکارڈ بھی طلب کرلیا