پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 01:34pm برسوں سے زیرالتوا مقدمات ٹارگٹ ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تمام اسٹیک ہولڈرز کو کردار ادا کرنا ہوگا، جسٹس اشتیاق ابراہیم
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 08:09pm سیکیورٹی واپس لینے پر کچھ ججوں کے تبادلے کردیے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ فیملی ایشو معاشرے کے سب سے سنجیدہ معاملات ہوتے ہیں، مسائل کا حل نکالیں، چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 12:27pm سول نافرمانی تحریک کیلئے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، علی امین گنڈا پور مجھے اڈیالہ جیل کے اندر جانے نہیں دیا گیا، صوبے کا نمائندے ہوں، کسی کلیئرنس کی ضرورت نہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 11:51am علی مین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے حکم عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 02:33pm پشاور کے الیکشن ٹریبونل جج اعتراض پر ناراض، کیسز سننے سے معذرت اعتراض کے پیش نظر الیکشن کیسز نہیں سن سکتا، جسٹس وقار احمد
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 12:31pm چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے تمام ججز کیلئے سیکیورٹی مانگ لی جج جب پولیس کیخلاف فیصلہ دیتا ہے تو افسران ناراض ہوکر سیکیورٹی واپس لیتے ہیں اب ایسا نہیں چلے گا، جسٹس اشتیاق ابراہیم
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 10:39am کرم میں امن و امان کی خراب صورتحال کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر مقامی شہری کی جانب سے درخواست میں صوبائی و وفاقی حکومت اور وفاقی محکمہ داخلہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 11:06am پشاور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی راہداری ضمانت منظور کرلی 26 نومبر کو گرفتار افراد کو 9 مئی کے مقدمات میں بھی نامزد کیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 11:58am پشاور ہائیکورٹ نے عاطف خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے عدالت نے اینٹی کرپشن کو رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری سے روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 11:54am اسد قیصر نے پیپلزپارٹی کو 26 نومبر کے واقعات میں برابر کی شریک قرار دے دیا چچا، بھتیجی نے مل کر عمران خان پر جعلی مقدمات ڈبل سنچری کے قریب پہنچادیے, بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 11:24am پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی، پختونخوا حکومت نے 8 نام ارسال کردیئے آئی ایل ایف ممبران کے نام صوبائی حکومت کی جانب سے ارسال کئے گئے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 11:00am پی ٹی آئی رہنماؤں کو پشاور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا حکومت نے شہریوں پر گولیاں چلائیں، شیلنگ کی، پختونوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا جارہا ہے، اسد قیصر
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 11:51am پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو 23 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی زیادہ ٹائم اس لیے نہیں دے سکتے کیونکہ سردیوں کی چھٹیاں آنے والی ہیں، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 12:58pm عمرایوب، فیصل امین کی راہداری ضمانت منظور، جسٹس شکیل کا عمر ایوب سے مکالمہ یہ ملک سلامت ہے تو ہم ہیں، عمرایوب اپوزیشن لیڈر ہیں، آپ کی ذمہ داری ہے، جسٹس شکیل
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 01:28pm چیف جسٹس نے 6 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ اور پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا
پاکستان شائع 23 نومبر 2024 03:20pm پشاور ہائیکورٹ میں ریٹائرڈ اور فوت شدہ ملازمین کے سن کوٹے پر بھرتیاں نہ کرنے کی ہدایت جاری سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ اور فوت شدہ ملازمین کے سن کوٹہ پر پابندی عائد کردی ہے، مراسلہ
پاکستان شائع 22 نومبر 2024 01:14pm پی ٹی آئی احتجاج پر پشاور ہائیکورٹ میں ہنگامہ، ججز اٹھ گئے ججز سماعت ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 04:56pm پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر احتجاجی کال کو غیر قانونی، غیر آئینی اور عوام کے بنیادی حقوق کے خلاف قرار دیا جائے، استدعا
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 01:41pm پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کیخلاف علی امین گنڈاپور کی درخواست نمٹا دی پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست نمٹا دی۔ پشاور ہائیکورٹ کے...
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 11:03am ہماری تیاری مکمل ہے اور اس بار حکمت عملی سخت ہوگی، علی امین گنڈا پور مقدمات تفصیل اور حفاظتی ضمانت سے متعلق کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 02:08pm خیبرپختونخوا میں عدالتوں کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی تفصیل سامنے آگئی خیبرپختونخوا پولیس کی دستاویز آج نیوز کو موصول ہوگئی
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 10:11am تحریک انصاف کے رہنما کو پشاور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا آج احتجاج کے حوالے سے اعلان کیا جائے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 01:40pm خیبرپختونخوا میں بدامنی کی صورتحال: پشاور ہائیکورٹ کا وفاق کے جواب پر عدم اطمینان وفاق کردار ادا نہیں کرے گا تو سیکیورٹی مسائل حل نہیں ہوں گے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 02:08pm عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آئندہ 14 روز کیلئے بڑا ریلیف مل گیا ضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
▶️ پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 11:37am خود بندوقیں نہیں اٹھاسکتے، ججزکی سیکورٹی کا معاملہ سنجیدگی سے لینا ہوگا، پشاور ہائیکورت ایک کے بعد دوسرا واقعہ پیش آتا ہے، ہم زیادہ خطرے میں ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 04:39pm پشاور ہائیکورٹ: سیاسی جماعتوں کی مشاورت کے بعد آئینی ترامیم کا مسودہ پبلک کیا جائے گا، ایڈیشنل جنرل مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بنچ نے کی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 02:30pm پشاور ہائیکورٹ کا آئینی ترامیم کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دینے کا عندیہ آئین میں کہاں ہے کہ ترامیم کا مسودہ پبلک کیا جائے گا؟ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 02:52pm آئینی ترامیم کا مسودہ منظر عام پر لانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر پشاور ہائیکورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست دائر کردی گئی
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 04:10pm کے پی ہاؤس سیل: خیبر پختونخوا حکومت کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت خیبر پختونخوا ہاؤس سیل کرنے کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 03:15pm پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس: وفاقی حکومت اور ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری پشاور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی کردی