پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 01:34pm مخصوص نشستوں کا کیس ’قانون میں مسئلے کا حل نظر نہیں آرہا، کیوں نہ اسے پارلیمنٹ بھیجا جائے‘ جسٹس ارشد علی یہ کیس اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے، پشاور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 03:14pm شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور، متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے بھی جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 03:05pm پشاور ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کو 3 اپریل کو طلب کرلیا شیر افضل آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو حکم امتناع کا آرڈر واپس لیں گے، عدالت
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 05:14pm پشاور ہائیکورٹ نے پی کے 99 کے 8 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی روک دی عدالت نے الیکشن کمیشن سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 01:12pm پشاور ہائیکورٹ نے پنجاب میں درج مقدمات پر عمر ایوب کی سفری ضمانت منظور کرلی عمران خان، شاہ محمود اورپرویزالٰہی کوجیلوں سے نکالنا ہے، پی ٹی آئی رہنما کی گفتگو
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 03:45pm پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل ذاتی حیثیت میں پیش ہوں، اس کیس کو دوبارہ سنیں گے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 01:09pm پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ صرف وفاق اور خیبرپختونخوا اسمبلی پر لاگو ہوگا، علی ظفر پنجاب کی مخصوص نشستوں کا معاملہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 03:55pm پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات فراہم کا حکم 28 دن گزر گے لیکن فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ نہیں ہوا، کامران بنگش
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:52pm پشاور ہائیکورٹ:مخصوص نشستوں پر حلف روک دیا،تحریری حکم نامہ جاری لاہورہائیکورٹ میں مخصوص نشستیں نہ ملنےکیخلاف درخواست سماعت کے لیےمقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 03:11pm پشاور کے فارم 45 پر نوٹسز جاری، سیٹیں 7 کروڑ میں فروخت ہوئیں، جھگڑا ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت
پاکستان شائع 26 فروری 2024 03:27pm پشاور ہائیکورٹ نے عاطف خان اور شہرام ترکئی کی ضمانت میں توسیع کردی عدالت کی دونوں کیخلاف مقدمات کی رپورٹ 3 روز میں جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 24 فروری 2024 01:35pm پشاور کی 4 احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں عدالتوں کو ختم کرکےاینٹی نارکوٹکس، ایف آئی اے اور بینکنگ کورٹ میں تبدیل کردیا گیا۔
پاکستان شائع 23 فروری 2024 02:23pm اسلم اقبال کو گرفتار کرنے کی کوشش کیخلاف درخواست پر آئی جی خیبرپختونخوا سے جواب طلب پنجاب پولیس کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب میاں اسلم اقبال کو گرفتار کرنے کی کوشش کے...
پاکستان شائع 22 فروری 2024 11:15am اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم عدالت نے 23 جون 2023 کو اسد قیصر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا آرڈر غیر آئینی قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 09:01pm پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب اسلم اقبال کی گرفتاری کی کوشش ناکام پشاور ہائیکورٹ نے آج ہی اسلم اقبال کی ضمانت منظور کی ہے
پاکستان شائع 19 فروری 2024 04:21pm پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں کیلئے درخواست دائر کردی الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے عدالت سے آج ہی سماعت کی بھی استدعا کی گئی ہے۔
پاکستان شائع 19 فروری 2024 01:17pm پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی راہداری ضمانت منطور کر لی علی امین گنڈاپور راہداری کیس میں مطلوب تھے
پاکستان شائع 16 فروری 2024 03:16pm پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب کی 24 مقدمات میں ضمانتیں منظور کرلی پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعظم کو ایک ماہ میں متعلقہ عدالتوں سے رجوع کرنے کا حکم
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:05am پشاور ہائیکورٹ کا افغان خواجہ سراؤں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم عدالت نے افغان خواجہ سراؤں کی رٹ پٹیشن کو افغان گلوکارہ کیس کے ساتھ کلب کردیا
پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:47am ایمل ولی کا عمران خان کیخلاف کیس غیر مؤثر قرار دے کر نمٹا دیا گیا صرف آرڈر میں اتنا لکھ دیں کہ یہ کیس آئندہ دائر کیا جاسکتا ہے، وکیل ایمل ولی
پاکستان شائع 14 فروری 2024 08:37am پی کے 73 پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ پشاور ہائیکورٹ نے علی زمان کا نتائج کیخلاف درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 13 فروری 2024 03:23pm پشاور ہائیکورٹ نے عاطف خان اور شہرام ترکئی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی عدالت نے ملزمان کی 19فروری تک حفاظتی ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 12 فروری 2024 01:07pm پشاور ہائیکورٹ: انتخابی نتائج کیخلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب فارم 49 جاری ہوچکا پھر تو ہم اس کو معطل نہیں کرسکتے، ہائیکورٹ کے پاس 49 معطلی کا اختیار نہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 07:09pm حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر سندھ حکومت سے جواب طلب پشاور ہائیکورٹ نے سندھ حکومت کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 01 فروری 2024 03:20pm اقلیتی نمائندوں کی جانب سے 18 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے رمیز اور انیل نے درخواست دائر کی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 04:03am پشاور میں خواجہ سرا ووٹرز کیلئے علیحدہ قطار، کراچی میں جینڈر ڈیسک خواجہ سرا امیدوار صوبیہ خان کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 05:48pm عدالتی احکامات نہیں مانے تو ہم استعفیٰ دیکر عزت سے چلے جائیں گے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ احکامات کی خلاف ورزی ہوگی تو کمپرومائز نہیں کرسکتا، ریمارکس
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 10:02pm پولیس پر فائرنگ کیس میں گرفتار مجرم کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانے کی سزا پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی پنجاب کے آزاد امیدوار کو 10 فروری تک راہداری ضمانت دے دی
▶️ پاکستان شائع 27 جنوری 2024 09:12am خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 3 ایم پی او مقدمات کی فہرست آج نیوز کو موصول 9 مئی سے اب تک پی ٹی آئی کے خلاف 3 ایم پی او کی کتنی گرفتاریاں ہوئی ہیں؟
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 12:29pm عاطف خان سرینڈر کریں، گرفتار نہ کرنے کا حکم دیں گے، پشاور ہائی کورٹ الیکشن لڑنا ہے تو ہمت کرکے خود کو قانون کے حوالے کریں، جسٹس ارشد علی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا