پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 09:47am مردان کے بعد چارسدہ میں بھی ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق مقامی لوگوں نے میاں، بیوی اور تین بچوں کی لاشیں نکال کراسپتال منتقل کردیں
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 08:27am پاسپورٹ دفتر کے باہر حادثہ: دو پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے جاں بحق پولیس اہلکاروں کی لاشوں کواسپتال منتقل کردیا گی، ترجمان پولیس
▶️ پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 08:12pm جوڈیشل کمیشن اجلاس، رولز کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دیدی گئی، جج کی تعیناتی کیلئے تین ناموں پر غور جسٹس منیب اختر نے جوڈیشل کمیسن اجلاس سے واک آوٹ کیا،
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 06:41pm ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کا بیان بھی سامنے آگیا سربراہ جے یو آئی نے گنڈاپور کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کو جذباتی باتیں قرار دیدیا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 03:38pm سندھ میں 17 برس سے اہم عہدوں پر فائز رہنے والے ڈپٹی ڈائریکٹر کی ڈگری جعلی نکلی جعلی ڈگری پر2007 میں ملازمت حاصل کرنے والا شیراز کاکا اہم عہدوں پر تعینات رہا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 02:33pm کمسن بچی کی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ہونے پر ایف آئی اے سائبر کرائم متحرک ملزمان کی شناخت لطیف علی اور جنید سرفراز کے نام سے ہوئی ہے، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 02:17pm کشمور میں چار سالہ بچی کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق کھلے گٹر انتظامیہ کی غفلت کا نتیجہ ہیں، شہری
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 02:12pm گنڈا پور ساری رات کوہسار بلاک میں آئی ایس آئی کے پاس بیٹھ کر معافیاں مانگتا رہا، خواجہ آصف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دو نمبر آدمی ہے، ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں اس پر بھروسہ نہ کریں، وفاقی وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 02:19pm افغانستان سے تعلقات کے بیان پر سینیٹر عرفان کی گنڈا پور پر کڑی تنقید وزیراعلیٰ کے پی غلط روایت کوجنم دے رہے ہیں، سینیٹر عرفان صدیقی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 11:49am ڈیوٹی پر مامور رینجرز کی بروقت کارروائی سے ڈکیتی کے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار گرفتارملزمان اسٹریٹ کرائمز کے متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں، ترجمان رینجرز
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 11:42am ملک میں کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا مزید کیسز رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد تیس ہوچکی ہے۔
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 08:25am ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم کو دیکھ کر ان پر فائرنگ شروع کر دی، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 09:13pm اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی اس وقت بنیادی شرح سود 19.5فیصد ہے، صنعت کاروں کا شرح سود میں 5فیصد کمی کا مطالبہ
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 02:06pm خیبر پختونخوا میں گورنر راج کاکوئی امکان نہیں، بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کیا یہ اچھی بات نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 01:50pm مریم نواز کے متعلق غلاظت بکنے والے اپنے گھر کی خواتین کا ہی خیال کرلیتے، عظمیٰ بخاری ڈیالہ کے قیدی کی شیطانی سوچ صوبوں کو آپس میں لڑوانا ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 01:14pm شاہ محمود قریشی کا حکومت کو ’ہوش کے ناخن‘ لینے کا مشورہ اگر اپنی پالیسی پر نظر ثانی نہ کی تو ملک بڑے حادثے سے دوچار ہوجائیگا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 12:22pm پشاور میں 104 غیر قانونی رہائشی اسکیموں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ سب سے زیادہ تحصیل شاہ عالم میں 32 غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز ہیں، محکمہ بلدیات
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 09:52am گنڈا پور کی 8 گھنٹے کی ’گمشدگی‘ پر عمران خان کے بعد بیرسٹر سیف کی وضاحت ایک حکومتی سینیئر افسر کے ذریعے بلوایا گیا تھا، ان کی اسٹیبشلمنٹ کے ایک ادارے سے میٹنگ تھی، مشیر اطلاعات کے پی
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 02:52pm پولیس کی وردی پہن کرٹک ٹاک بنانے والا نوسرباز گرفتار ملزم خود کواہلکار ظاہر کرکے ٹک ٹاک ویڈیوزبناتا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 09:03am علی امین گنڈا پور کی کئی گھنٹے کی ’گمشدگی‘ کی اصل کہانی سامنے آگئی، سینئر صحافی کا دعویٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ایک کال موصول ہوئی جس کے بعد وہ ایک عمارت میں گئے اور سینئر افسران کے سامنے معافی مانگی، صحافی اعزاز سید
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 10:09am نئی مانیٹری پالیسی اور شرح سود میں غیرمعمولی کمی کا امکان روشن اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی جمعرات کو اجلاس طلب کرے گی
کھیل شائع 10 ستمبر 2024 07:53pm پاکستان کے خلاف 3 میچز کی ٹیسٹ سیریز، انگلینڈ نے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا اسکواڈ میں شامل 8 کھلاڑی 2022 میں پاکستان آکر کھیل چکے ہیں
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 10:09am تاجروں سے ٹیکس کیٹگری کی بنیاد پر وصول کیا جائے گا، ایف بی آر بڑا مطالبہ ماننے کو تیار کاروبار کے لحاظ سے دکانوں کی کیٹگری کا تعین کیا جائے گا
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 08:53am پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا منصوبہ اسپیکر ایاز صادق کے خلاف بھی بھرپور احتجاج کیا جائے گا، ذرائع پی ٹی آئی
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 06:14pm گزشتہ پانچ سال کے دوران لیے گئے بیرونی قرضوں کی تفصیلات منظر عام پر پانچ سال میں بیرونی قرضوں پر کتنا سود ادا کیا گیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 05:51pm ’حکومت اسپورٹس سے سیاست کو مکمل طور پر باہر نکالے‘ اسپیکر کا اظہار برہمی میرے سے بڑی عمر کے سیاسی لوگ سپورٹس ایسوسی ایشنز میں بیٹھے ہیں ، ملک محمد احمد خان
کاروبار شائع 09 ستمبر 2024 12:14pm آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیں پاکستان کو تاحال بیرونی فائنسنگ گیپ کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 09:00pm فیض حمید عمران کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن سکتے ہیں، وزیر دفاع نے اشارہ دے دیا فیض حمید کی خواہش ہوگی کہ سارا ملبہ بانی پی ٹی آئی پر ڈالا جائے، خواجہ آصف
▶️ پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 02:30pm کراچی کے سول اسپتال میں 22 گھنٹے سے معطل بجلی بحال، ’فالٹ اندرونی تھا‘ اسپتال میں اب بھی والٹیج کا مسئلہ ہے، ایم ایس سول ہسپتال
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 11:05pm سیاستدانوں کو ذاتی لڑائیوں سے فرصت نہیں، آئندہ سال گندم گاشت نہیں ہوگی، پاکستان کسان اتحاد اب تک کپاس کی پیداوار میں 60 فیصد کمی آ چکی ہے، ممکن ہے کہ گندم باہر سے منگوانا پڑ جائے، خالد محمود کھوکھر مرکزی صدرپاکستان کسان اتحاد
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ