کاروبار شائع 28 جون 2022 11:19pm پاکستانی نوجوان کِن شعبوں میں نوکریاں تلاش کریں؟ عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں قلیل مدتی کانٹریکٹس اور فری لانس کاموں میں اضافہ ہو رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2022 11:46pm پانچ پاکستانی عازمین حج مکہ اور مدینہ میں انتقال کر گئے انتقال کرنے والوں میں چار مرد اور ایک خواتین شامل ہیں
کاروبار شائع 28 جون 2022 07:30pm ملک میں سونے کی قیمت میں اُتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار روپے 500 روپے پر پہنچ گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2022 10:09pm برطانیہ میں نئے قانون کے تحت پانچ لاکھ پاکستانیوں کی برطانوی شہریت خطرے میں برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ اگر برطانوی شہریت رکھنے والے ان تارکین وطن کے پاس کسی اور ملک کی شہریت ہوگی تو ان کی برطانوی شہریت ختم کی جاسکتی ہے
پاکستان شائع 28 جون 2022 05:55pm ملک میں گرمی سے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری خٰبر پختونخوا کے ساتھ پنجاب کے مختلف شہروں میں 30 جولائی سے موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے
ٹیکنالوجی شائع 28 جون 2022 02:14pm بھارت نے متعدد پاکستانی سفارت خانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی پاکستان نے بھارت کی جانب سے پاکستانی سفارت خانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس بلاک کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان نے...
پاکستان شائع 28 جون 2022 12:31pm ہمیں ورثے میں تباہ حال معیشت ملی ہے: احسن اقبال پاکستان میں پیچھے رہ جانے والے علاقوں کو آگے لائیں گے۔
▶️ پاکستان شائع 28 جون 2022 12:51am مفتاح اسماعیل کی جگہ اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے کی بازگشت مفتاح اسماعیل رکنِ پالیمنٹ نہیں، وہ چھ ماہ ہے زیادہ وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان نہیں سنبھال سکتے۔ جبکہ اسحاق ڈار یہ منصب سنبھالنے کے لیے اہل ہیں
پاکستان شائع 27 جون 2022 09:48pm ملک میں چائے کی درآمدات میں 8.17 فیصد اضافہ جولائی تا مئی (2021-22) کے دوران چائے کی درآمدات تقریباً 58.9 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں
پاکستان شائع 27 جون 2022 01:54pm این سی او سی نے دوران سفر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا این سی اوسی نے کہا کہ تمام مسافر کورونا سے بچنے کےلئے ماسک کا استعمال یقینی بنائیں
کاروبار شائع 27 جون 2022 12:07pm آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کل سے شروع ہونے کا امکان آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیابی کی صورت میں قرض معاہدے پر دستخط ہوں گے، وزیرخزانہ اور گورنراسٹیٹ بینک مذاکرات معاہدے پر دستخط کریں گے۔
پاکستان شائع 27 جون 2022 11:02am ملک میں کورونا زور پکڑنے لگا، مزید 2 افراد جاں بحق، 382 کیسز رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں کورونا کے 13ہزار 412 ٹیسٹ کئے گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2.85 فیصد ریکارڈ ہوئی۔
لائف اسٹائل شائع 27 جون 2022 10:42am کنگ خان کو بالی ووڈ میں کام کرتے ہوئے کتنے برس بیت گئے؟ اداکار شاہ رخ نے اپنے مداحوں کو پیغام بھی دیا ساتھ اپنی نئی فلم کے بارے میں بھی بتا دیا