▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2022 09:24pm عمران خان نے مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی اگلے ماہ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا، اتوار کی رات 9 بجے ملک گیر احتجاج کیا جائے۔
کاروبار شائع 16 جون 2022 05:50pm ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا 10 گرام سونے کی قدر 857 روپے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار 457 روپے ہوگئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2022 05:21pm وزیرِ اعظم نے سکھر حیدر آباد موٹروے منصوبے کو جلد شروع کرنے کی ہدایت کردی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ منصوبوں کیلئے کنٹریکٹ دینے کے طریقہ کار کو مزید شفاف بنایا جائے،گزشتہ چار سالوں میں ترقی کا سفر مجرمانہ غفلت کے نتیجے میں روکا گیا۔
کاروبار شائع 16 جون 2022 01:07pm ڈالرآسمان کی بلندی پر پہنچ گیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر207 روپے 50 پیسے میں فروخت ہورہا ہے
پاکستان شائع 16 جون 2022 12:08am سعودی خاتون کا پہلی مرتبہ کے ٹو سر کرنے کے لئے پاکستان کا دورہ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر سمیت دیگر افسران نے سعودی خاتون کوہ پیما کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
▶️ کاروبار شائع 15 جون 2022 11:43pm حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
کاروبار شائع 15 جون 2022 08:23pm پاکستان کے فیٹف گرے لسٹ سے نکل جانے کے قوی امکانات فیٹف پلینری سیشن میں کیے گئے فیصلوں کا اعلان 17 جون بروز جمعہ کو ہوگا
پاکستان شائع 15 جون 2022 07:36pm وزیراعظم کی فیصل بلوچ سے ملاقات، تمغہ شجاعت کیلئے نامزد وزیراعظم شہباز شریف نے جلتے ہوئے آئل ٹینکر کو نکالنے والے فیصل بلوچ سے ملاقات کی ہے۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں وزیراعظم...
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 جون 2022 06:19pm معروف پاکستانی اداکار تنویر جمال میں 2016 کے بعد ایک بار پھر کینسر کی تشخیص تنویر جمال گذشتہ 35 برسوں سے اپنی شاندار اداکاری کے ذریعے پاکستان میں اہم مقام رکھتے ہیں
کاروبار شائع 15 جون 2022 05:41pm ملک میں سونا بھی ڈالر کے نقشِ قدم پر چل پڑا 550 روپے اضافتے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 43 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔
پاکستان شائع 15 جون 2022 02:02pm دھمکی دی گئی کہ عدم اعتماد ناکام ہوئی تو ملک تنہائی کا شکار ہوجائے گا: اسد عمر اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی میں خود بھی شریک ہوا تھا، کمیٹی میں مراسلے کو...
پاکستان شائع 14 جون 2022 10:50pm پرویز مشرف کی وطن واپسی پر نواز شریف کا بیان سامنے آگیا میں نہیں چاہتا کہ اپنے پیاروں کے بارے میں جو صدمے مجھے سہنا پڑے وہ کسی اور کو بھی سہنا پڑیں
پاکستان شائع 14 جون 2022 10:39pm حیدرآباد میں ٹرانسفارمر دھماکہ: نیپرا کا ہیسکو پر ایک کروڑ روپے کا جرمانہ حیدرآباد شہر میں اسلام آباد چوک پر 18 جون 2021 کو ایک ٹرانسفارمر پھٹ گیا تھا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے تھے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2022 04:44pm بحریہ ٹاؤن کے پیسے برطانیہ میں پکڑے گئے ہیں: مصدق ملک مصدق ملک نے کہا کہ بحریہ ٹاؤن کے پیسے اکانومک کرائم ایکٹ کےتحت پکڑے گئے۔
Trending شائع 13 جون 2022 08:06pm تین سال اور چار ماہ سے رلیشن شپ میں تھے، دعا اور ظہیر دعا زہرہ نے کہا ہے کہ ان کے والدین شادی سے انکاری تھے جس وجہ سے انہوں نے گھر چھوڑا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2022 07:14pm سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی متوقع پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے...
کھیل شائع 13 جون 2022 06:36pm پاکستانی ویمن کرکٹر طوبیٰ حسن آئی سی سی پلیئر اَف دی منتھ قرار سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں خاتون گیند باز نے 5 کھلاڑیوں کو پویلئن کی راہ دکھائی تھی