پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2022 01:27pm کراچی میں بارش کا دوسرا اسپیل انٹری دے گا، محکمہ موسمیات سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 18.0 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
کھیل اپ ڈیٹ 06 جولائ 2022 04:28pm لاپتہ پاکستان کوہ پیماؤں کیلئے سرچ آپریشن، ہیلی کاپٹرز واپس روانہ شہروز کاشف نانگا پربت کی چوٹی سر کرنے والے سب سے کم عمر کوہ پیما بن گئے
پاکستان شائع 06 جولائ 2022 12:31am صحافی عمران ریاض کو پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا دوسری جانب عمران ریاض کی گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئی جی پنجاب، آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی کے خلاف توہین عدالت درخواست دائر کردی گئی
پاکستان شائع 05 جولائ 2022 06:35pm اسلام آباد کے نالے میں سیلابی لہروں میں پھنسے چار بچوں کو بچا لیا گیا وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شدید موسمی حالات میں والدین اپنے بچوں کی حفاظت کے حوالے سے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں
کاروبار شائع 05 جولائ 2022 05:42pm ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا سونے کے بھاؤ میں یکدم 1500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 42 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے
پاکستان شائع 05 جولائ 2022 12:40am غیرملکی کوہ پیما کو ریکارڈ قائم کرنے کے لیے پاکستان کی چوٹیاں سر کرنے کی ضرورت کرسٹن ہاریلا چھ ماہ کے اندر اندر دنیا کی تمام آٹھ ہزار میٹر اونچی 14 چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ توڑنا چاہتی ہیں
کاروبار شائع 04 جولائ 2022 07:57pm ملک میں سونے کی قیمت میں کمی دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے سستا ہونے سے ایک لاکھ 21 ہزار 228 روپے ہوگئی ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 جولائ 2022 01:23pm عید الاضحی پر کون سی نئی فلمیں دیکھنے کو ملیں گی؟ عید الاضحی پر عوام کیلیے فلم لندن نہیں جاؤں گا اور قائد اعظم زندہ باد ریلیز کی جائے گی، فلم میں ایکشن کامیڈی سب دیکھنے کو ملے گا
▶️ صحت شائع 03 جولائ 2022 10:40am کورونا پھر سے سر اٹھانے لگا، مزید 650 نئے کیسز رپورٹ، 2 مریض جاں بحق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 16 ہزار 755 ٹیسٹ کئے گئے جبکہ ملک میں مثبت کیسز کی شرح 3.88 ریکارڈ کی گئی، قومی ادارہ صحت
▶️ کھیل شائع 03 جولائ 2022 09:42am شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان بن گئے شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی ادائیگی کریں
کاروبار شائع 02 جولائ 2022 06:47pm ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ دس گرام سونے کی قیمت 515 روپے مہنگا ہونے سے ایک لاکھ 21 ہزار 485 روپے ہوگئی ہے
پاکستان شائع 02 جولائ 2022 05:43pm عید الاضحٰی کی تعطیلات کب ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا حکومت نے عید کے موقع پر تین دن کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے، چھٹیاں 10 جولائی بروز اتوار سے 12 جولائی بروز منگل تک ہوں گی
پاکستان شائع 02 جولائ 2022 03:52pm امریکا کی پاکستانی شہریوں کیلئےانٹرویو کی شرط سے چُھوٹ کی اہلیت میں توسیع بعض اہل شہریوں کو امریکی سفارتخانہ یا قونصل خانہ میں انٹرویو کے لیے آنا ہوسکتا ہے