کاروبار شائع 01 جولائ 2022 06:17pm ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے
کھیل شائع 30 جون 2022 11:38pm فیفا نے پاکستان کی بین الاقوامی رکنیت بحال کردی پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی (این سی) کے چیئرمین ہارون ملک نے کہا کہ فیفا نے این سی کے مینڈٹ میں ایک سال کی توسیع بھی کردی ہے
▶️ کاروبار شائع 30 جون 2022 11:17pm حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 85 پیسے کا اضافہ کیا ہے جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 248 روپے 74 پیسے ہوگی۔
پاکستان شائع 30 جون 2022 09:15pm سعودی عرب القصیم ریجن سے اسلام آباد اور ملتان کیلئے ہفتہ وار 2 نئی پروازوں کا آغاز پہلے ریاض اور مدینہ منورہ سے فلائٹس لینا پڑتی تھی مگر اب ہفتہ وار پروازوں سے پاکستان جانے اور واپس آنے کی بہتر سہولت میسر آگئی ہے
کاروبار شائع 30 جون 2022 06:13pm سونا عالمی و مقامی مارکیوٹوں میں سستا ہوگیا ملک میں 350 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 جون 2022 03:10pm پاکستان نے پہلی بار بجٹ میں فلم میکنگ کو سنجیدہ لیا: شرمین عبید چنائے شرمین عبید چنائے کا کہنا تھا کہ پاکستان کا سافٹ امیج دکھانا ہے، تو فلم انڈسٹری کو سہولیات فراہم کرنا ہوں گی
▶️ پاکستان شائع 29 جون 2022 08:55pm ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحٰی 10 جولائی کو ہوگی ملک میں یکم ذی الحج پہلی جولائی بروز جمعہ اور عیدالاضحٰی 10 جولائی بروز اتوار کو ہوگی
کاروبار شائع 29 جون 2022 06:19pm ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 613 روپے ہوگئی ہے
کاروبار شائع 29 جون 2022 02:55pm حکومت کا روس سے خام تیل درآمد کرنے کا فیصلہ ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لئے حکومت نے روس سے خام تیل کی درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
پاکستان شائع 29 جون 2022 02:05pm ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں طلب کرلیا گیا ہے