لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 03:58pm روبینہ قریشی 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں روبینہ قریشی 1960 کی دہائی میں ریڈیو پاکستان سے سندھی موسیقی میں شہرت حاصل کی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 07:49pm ماورہ حسین کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں کورونا کا شکار ہونے کے بعد اداکارہ نے دعائیں کرنے والے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 12:41pm عمران خان اپنے سیاسی مقاصد کیلئے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں: شیری رحمان عمران خان کے دور میں ہی پاکستان کا کرپشن انڈیکس میں نام 117 ویں سے 140 ویں نمبر پر آ گیا، لیکن وہ خود کو حق اور مخالفین کو چور ڈاکو ثابت کرنا چاہتے ہیں
کاروبار شائع 13 جولائ 2022 09:37am وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی وزیر اعظم نے کہا کہ عوام نے معاشی بحران کا سامنا کیا ہے، اب ریلیف ان کا حق بنتا ہے
شائع 12 جولائ 2022 03:43pm بلدیاتی اداروں کے تمام اختیارات سندھ حکومت نے اپنے پاس رکھے ہیں، وسیم اختر پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ بارشوں میں آپ نے شہر کا جو حال دیکھا وہ سب کے سامنے ہے
پاکستان شائع 12 جولائ 2022 02:18pm محکمہ موسمیات کی مزید موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی مسافر اور سیاح موسمی حالات کو مدنظر رکھ کر سفر کریں اور سفر کے دوران محتاط رہیں
شائع 12 جولائ 2022 09:57am کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز ہونے والی بارش کے اعدادوشمار جاری کردئیے ہیں
شائع 12 جولائ 2022 08:54am عید الاضحٰی کے دوران بھی کورونا وائرس کے 255 کیسز سامنے آگئے این آئی ایچ کے مطابق کورونا کئ141 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے
▶️ پاکستان شائع 11 جولائ 2022 01:01pm ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری صاحب ثروت افراد اونٹ ، بیل ، بکرے ، دنبے اور چھترے کی قربانیاں کر رہے ہیں۔
پاکستان شائع 11 جولائ 2022 11:25am ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق، 371 نئے کیسز رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15 ہزار038 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 371 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
صحت شائع 10 جولائ 2022 11:08am عید الاضحٰی پر طبی ماہرین نے شہریوں کو کیا مشورہ دیا؟ ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ عید کے تینوں روز شہری میانہ روی اختیار کریں تو کھانوں سے لطف اندوز بھی ہوں گے اور صحت بھی برقرارہے گی
پاکستان شائع 10 جولائ 2022 10:41am ملک میں آج مون سون ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہوگا شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس سال عید مون سون کی شدید بارشوں کے دوران منائی جائے گی
صحت شائع 10 جولائ 2022 09:20am ملک میں کورونا سے ایک مریض جاں بحق، شرح 2.73 فیصد ریکارڈ قومی ادارہ صحت نے بتایا کہ گزشتہ روز کورونا سے ایک مریض جاں بحق ہوچکا ہے جب کہ 145 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2022 07:35pm ملک بھر میں عیدالاضحٰی آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے پاکستان میں مسلمان جانوروں کو اللہ کی راہ میں قربان کر کے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کی سنت کو تازہ کر رہے ہیں
پاکستان شائع 09 جولائ 2022 10:55pm صدر مملکت اور وزیراعظم کا عیدالاضحٰی کے موقع پر قوم کے نام پیغام وزیراعظم نے کہا کہ آلائیشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے اور صفائی ستھرائی کے لئے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے مستعدی سے فرائض انجام دیں
پاکستان شائع 09 جولائ 2022 09:22pm مولانا فضل الرحمان کی سعودی وزیر مذہبی امور سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال پاکستانی عوام سعودی عرب کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، دونوں ممالک کی دوستی ہمیشہ مستحکم رہے گی
پاکستان شائع 09 جولائ 2022 06:52pm وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، عالمی امن و سلامتی کے امور پر بات چیت بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
پاکستان شائع 09 جولائ 2022 04:43pm ضمنی الیکشن صاف و شفاف ہونا چاہیے: چوہدری شجاعت حسین اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے مسلم لیگ ق میں اختلاف کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی ناراضگی...
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2022 06:25pm عید کے دن بارش متوقع ہے: محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کے مطابق "اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 جولائ 2022 04:13pm اسلام خواتین کو حقوق دیتا ہے مرد نہیں دیتے، ارمینا خان ارمینا خان نے عرب ممالک تین خواتین کے بہیمانہ قتل پر غصے کا اظہار کیا