پاکستان شائع 31 اگست 2022 10:54am عمران خان کی سمندر پار پاکستانیوں سے سیلاب متاثرین کی امداد جاری رکھنے کی اپیل پورٹل سے موصول عطیات 24 گھنٹوں میں 2 ملین ڈالرز سے تجاوز کرچکے ہیں۔
کھیل شائع 31 اگست 2022 09:54am پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان ٹی 20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔
کاروبار شائع 30 اگست 2022 05:39pm ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار 500 روپے پر آگیا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 09:02am وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا ہیلی کاپٹر میں انوکھا انداز تنقید کی زدمیں ہیلی کاپٹرکے اندر دیکھنا کم از کم زمین پر بیٹھے افراد کے لیے تو ممکن نہیں۔
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 04:34pm ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے مزید اضافہ گھریلو سلنڈر 120، کمرشل سلنڈر400 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 04:12pm توہین الیکشن کمیشن کیس: پی ٹی آئی نے جواب جمع کرانے کی مہلت مانگ لی الیکشن کمیشن نے 7 ستمبر تک تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 04:16pm ‘آئی ایم ایف کا قرضہ منظور ہوا ہے، کوئی جیک پاٹ نہیں لگا’ حکمران بھی ٹیلی تھون کرائیں تاکہ ان کی مقبولیت کاپتہ چل سکے، شیخ رشید
بلاگ اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 02:47pm پاکستان ، معاشی حالات اور ذہنی صحت عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ڈپریشن دنیا بھر میں معذوری کی سب سے بڑی وجہ ہے
لائف اسٹائل شائع 30 اگست 2022 12:58pm سیلاب سے متاثرہ خواتین کو “سینیٹری پیڈز” کی ضرورت ہے؟ امدادی سامان میں ماہواری کیلئے استعمال کئے جانے والے سینیٹری نیپکنز بھیجنے سے پہلے پوچھ لیں کہ کیا وہ کسی کام کے بھی ہیں؟
دنیا شائع 30 اگست 2022 12:56pm چین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 100 ملین یو آن امداد کا اعلان چین نے 25 ہزار خیموں اور دیگر امدادی اشیاء کا عطیہ کیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 01:31pm آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی معیشت کے لیے اہم لیکن یہ منزل نہیں، وزیراعظم اصل منزل معاشی خودانحصاری ہے، دعا ہے یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو، وزیراعظم
پاکستان شائع 30 اگست 2022 11:19am عمران خان نے ٹیلی تھون میں 5 ارب روپے سے زائد جمع کرلیے ٹرانسمیشن میں دنیا بھر سے پاکستانیوں نے کال کر کے بڑے بڑے عطیات دینے کا وعدہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 12:44pm فرانس میں پی آئی اے کا آفس بند کردیا گیا عید سے اب تک پی آئی اے کی 4 چارٹرڈ فلائٹس کینسل ہوچکی ہیں۔
پاکستان شائع 26 اگست 2022 06:49pm سیلابی ریلوں سے ملاکنڈ، مردان، نوشہرہ اور چارسدہ کے علاقے متاثر ہونے کا خطرہ ملاکنڈ میں سیلابی ریلا داخل ہوتے ہی ضلعی انتظامیہ نے ایمرجنسی نافذ کردی
کاروبار شائع 26 اگست 2022 05:58pm مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہفتے کے دوران 23 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
ضرور پڑھیں شائع 26 اگست 2022 04:02pm بختاوربھٹوکی تنقید کے جواب میں پی ٹی آئی رہنما عالمگیرخان کا مشورہ محل میں رہنے والی محترمہ کوکیا علم کہ واٹرپمپ یا بسم اللہ مارکیٹ کہاں ہے
اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 04:04pm سیلاب متاثرین کے لئے 10 روپے عطیہ کریں، وزیراعظم کی اپیل وزیراعظم فلڈریلیف 2022 کا شارٹ کوڈ 9999 جاری کردیا
کھیل شائع 26 اگست 2022 02:55pm ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو کتنی مرتبہ شکست دی ؟ گرین شرٹس اپنا پہلا میچ 28 اگست بروز کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلیں گے۔
Trending شائع 25 اگست 2022 07:40pm ‘خواب تو آرمی آفیسر بننا تھا مگر غربت اور مجبوری آڑے آگئی’ بھوک چہروں پہ لیے چاند سے پیارے بچے، بیچتے پھرتے ہیں گلیوں میں غبارے بچے۔
کاروبار شائع 25 اگست 2022 06:48pm ‘زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 42 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے رہ گئے’ وزارت خزانہ نے معاشی اعشاریوں پر ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔
پاکستان شائع 25 اگست 2022 02:33pm مریم اورنگزیب نے سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا متاثرین کی مدد کیلئے عطیات کی ضرورت ہے۔
پاکستان شائع 25 اگست 2022 02:11pm وزیراعظم کا سیلابی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ وزیراعظم کو لندن میں اپنی بیمارپوتی کی عیادت کے لیے جانا تھا
کھیل شائع 25 اگست 2022 11:13am ٹی20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے 4 ہزار ٹکٹس آج فروخت ہوں گے شائقین کے لیے پاک بھارت سنسنی خیز مقابلے کو دیکھنے کا سنہرا موقع
دنیا اپ ڈیٹ 25 اگست 2022 01:33pm وزٹ ویزہ پرمتحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کی ملک بدری پاکستان کے 20 شہروں سے جاری کردہ پاسپورٹس پر ویزے جاری نہیں کیے جا رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2022 06:36pm محکمہ موسمیات نے مزید موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کردیا بارشوں کا سلسلہ 26 اگست تک جاری رہے گا
پاکستان شائع 24 اگست 2022 10:49pm پاکستان نے براہموس میزائل فائر کی بھارتی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی ' توقع کے مطابق اس واقعے کے بعد بھارت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات اور اس کے نتیجے میں نام نہاد داخلی عدالت کی طرف سے دیے گئے نتائج اور سزائیں مکمل طور پر غیر تسلی بخش، ناقص اور ناکافی ہیں۔'