کاروبار شائع 05 اگست 2022 06:35pm ملک میں مہنگائی بے قابو، شرح 38.63 فیصد تک پہنچ گئی ایک ہفتے کے دوران 33 اشیاء ضروری مہنگی، 4 اشیاء سستی اور14 کی قیمتوں میں استحکام رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 10:34am کراچی میں آج سے تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات چند روزمیں تیز بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگا
کاروبار شائع 04 اگست 2022 05:51pm ملک میں سونا 16 دن کی کم ترین سطح پر آگیا سونے کے بھاؤ میں یکدم 2100 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 43 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 05:45pm ملک میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی سونے کے بھاؤ میں یکدم 8 ہزار 600 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 45 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 03 اگست 2022 03:43pm ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ, لڑکھڑاتا روپیہ سنبھلنے لگا گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے
کاروبار شائع 02 اگست 2022 04:52pm ڈالر کو مزید جھٹکا، روپے کی قدر میں اضافہ منگل کے روز انٹربینک میں 46 پیسے کمی کے بعد ڈالر 238 روپے 38 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 11:18am ملک بھرمیں تمام نجی اسکولزکھل گئے ہلکی بارش کے باعث اسکولوں میں حاضری کم رہی
پاکستان شائع 01 اگست 2022 09:45am مفتاح بھائی ٹیکس واپس لیں، مریم نواز بڑھتی ہوئی مہنگائی سیلز ٹیکس میں اضافے پرمریم نواز بول پڑیں
پاکستان شائع 31 جولائ 2022 01:03pm ‘لندن میں عدم اعتماد کا فیصلہ کرنے والے نوازشریف حکومت چھوڑنے کی باتیں کررہے ہیں’ چین، دبئی، قطر اور سعودیہ نے بھی اس مرتبہ مدد نہیں کی اور نہ ہی آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ آیا، امریکی امداد کی شرائط پر چین کو شدید تحفظات ہیں، شیخ رشید
کاروبار شائع 30 جولائ 2022 04:50pm نیپرا نے عوام پر پھر مہنگائی بم گرا دیا، بجلی مزید مہنگی موجودہ اضافے سے بجلی صارفین پر 12 ارب 76 کروڑ روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا