پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 02:58pm خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس: عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو انسداد دہشت گردی عدالت میں چالان جمع کرانے سے روک دیا۔
دنیا شائع 06 ستمبر 2022 01:14pm لزٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب لِزٹَرس نے 81 ہزار 326 ووٹ حاصل کیے، رشی سونک کو شکست
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 12:48pm ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس: پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی نے آج ایک بار پھر جواب نہ جمع کرایا۔
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 12:35pm عدلیہ مخالف بیانات: فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 12:26pm عمران خان کا آج پشاور جلسے میں مخالفین کو بھرپور جواب دینے کا اعلان مجرموں کا پی ڈی ایم نامی گروہ میرے خلاف مہم چلا رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 10:59am ملکی دفاع کیلئے پاکستانی قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف 6 ستمبر پاک افواج کے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے، سربراہ پاک فوج کا پیغام
کھیل شائع 06 ستمبر 2022 10:39am “ایشیا کپ ہاتھ سےجانا نہیں چاہیے”، شاہین شاہ آفریدی کی خاص ہدایت نسیم شاہ اور حارث رؤف کے ساتھ شاہین شاہ آفریدی کی دلچسپ ویڈیو کال
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2022 01:03pm ‘مسلح افواج اور عوام کے اتحاد کو توڑنے کا ارادہ کرنے والا پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا’ سیلاب نے ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 09:42am یومِ دفاع پر پاک فضائیہ کا افواج پاکستان کے شہدا کو خراج عقیدت پاکستان ایئر فورس نے یومِ دفاع پر ملی نغمہ جاری کر دیا۔
دنیا شائع 06 ستمبر 2022 09:33am قونصلرامریکی محکمہ خارجہ کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری وفد سیلاب سے ہونے والی تباہی پر پاکستان کی زمینی صورتحال کا جائزہ لے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2022 10:31am ملک بھر میں آج یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے اسلام آباد میں31,صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 02:03pm تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس کا جواز سمجھ نہیں آرہا، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اضافی ٹیکس کے حوالے سے ایف بی آر کی اپیلیں مسترد کر دیں۔
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 01:44pm ہرسپاہی اور جرنیل بہادر اور محبت وطن ہے،عمران خان کے بیان پرآصف زرداری کاسخت ردعمل اداروں کو ایک شخص کی ہوس کی خاطرمتنازع نہیں بننے دیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2022 05:37pm منچھر جھیل میں پانی کے دباؤ میں اضافہ، زیرو پوائنٹ پر شگاف پڑگیا گزشتہ روز کٹ لگانے سے سیہون اور بھان سعید آباد شہر کو تباہی سے بچالیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 11:25am پاکستان کے کِن سیاستدانوں کو توہین عدالت کارروائی کا سامنا رہا؟ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس زیرسماعت ہے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 10:53am اداروں کیخلاف براہ راست زہریلے الزامات لگائے جارہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا مذموم ایجنڈا پاکستان کو نقصان پہنچانا اور کمزور کرنا ہے، شہباز
کھیل اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 11:04am ایشیاکپ: بھارت کیخلاف جیت کےبعد ڈریسنگ روم کی ویڈیو وائرل بےچینی سے جیت کے منتظر کھلاڑیوں کو وننگ شاٹ لگتے ہی بھرپورخوشی مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 11:02am شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹس جاری نوٹس ایس ایچ او کوہسار اور سٹی مجسٹریٹ غلام مرتضی کو جاری کیا گیا۔
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 09:41am ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 24 اموات، تعداد 1314 ہوگئی سندھ میں511، بلوچستان میں 260 اور خیبرپختونخوا میں 289 اموات رپورٹ ہوئیں۔
کھیل اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 09:11am ایشا کپ : پاکستان نے بھارت کاحساب چکتا کردیا گرین شرٹس نے 182 رنز کا ہدف ایک گیند قبل پورا کرلیا۔
پاکستان شائع 04 ستمبر 2022 05:54pm بینٹلے انٹرنیشنل ریکٹ کے ذریعے کراچی پہنچائی گئی: کسٹم حکام گاڑی کراچی پہنچانے سے قبل کسی اور ملک لے جائی گئی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 07:19pm وزیر اعظم کا بحالی کے کاموں میں مصروف مزدوروں کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان ملک مشکل میں ہے،اس وقت تمام لوگ ایک ٹیم کی طرح کام کر رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 07:36pm سیلاب زدہ علاقوں میں شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کی بحالی کا کام جاری وزیر اعظم مواصلات اور سڑکوں کی بحالی کے کام کی نگرانی خود کر رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 08:35am ایشیا کپ ٹی 20: 182 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ...
کاروبار شائع 04 ستمبر 2022 11:31am ایران اور افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد شروع، قیمتوں میں کمی پیاز کے 70 اور ٹماٹر کے 50 سے زائد ٹرالر کراچی کی سبزی منڈی پہنچے ہیں۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 11:47am محکمہ موسمیات کی آج سے بارش کے نئے سسٹم کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نےغلط معلومات پھیلانے موسمی ماہرین کو خبردار کردیا
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 08:30pm کراچی: گلستان جوہر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم مخالف جماعت کے لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 03:16pm اورنج لائن منصوبے کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان بَس سروس شہریوں کو محفوظ سفری سہولت فراہم کرے گی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 02:19pm وزارت دفاع کا سیلاب متاثرین کیلئے عطیات مانگنے والی سابق فوجیوں کی تنظیموں سے اظہار لاتعلقی وزارت ایسے افراد کی انجمنوں کی سرگرمیوں کو تسلیم یا ان کی توثیق نہیں کرتی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 12:13pm لاہور، آٹے کے بحران نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ شہری مہنگے داموں آٹے کے تھیلے خریدنے پرمجبور ہوگئے