پاکستان شائع 13 اگست 2022 09:41pm انسداد دہشتگردی مشقیں: ‘پاکستانی فوجی دستہ بھارت جائے گا’ پاکستان اس سال کے آخر میں بھارت میں ہونے والی انسداد دہشت گردی کی بین الاقوامی مشقوں میں شرکت کرے گا
پاکستان شائع 13 اگست 2022 01:05pm ہمیشہ احتجاج کیلئے استعمال ہونے والے ڈی چوک پرآج یوم آزادی منارہے ہیں نوازشریف نے ملک کا دفاع ناقابل تسخیربنایا، مریم اورنگزیب
▶️ پاکستان شائع 12 اگست 2022 03:59pm پاک ترکیہ معاہدہ مستقبل کے تجارتی تعلقات کی سمت متعین کرے گا، وزیراعظم آج ہم نے ترکیہ کے ساتھ ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے ہیں، یہ معاہدہ ہمارے مستقبل کے تجارتی تعلقات کی سمت متعین کرے گا، شہباز شریف
Trending شائع 12 اگست 2022 03:54pm پاکستانی ہیرو عبدالغفور سے ملنا اعزاز کی بات ہے، شیخ حمدان بن محمد دبئی کے ولی عہد نے پاکستانی کو سراہا
Trending شائع 12 اگست 2022 03:52pm یورپی یونین کی سفیرنے پاکستان سے انوکھے اندازمیں محبت کا اظہار کیا پاکستانیوں کی جانب سے شئیرکی گئی ویڈیو کو خوب پسند کیا جارہا ہے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 12 اگست 2022 02:38pm آئی ایم ایف نے اگلی قسط کے لیے پاکستان کو اظہار آمادگی کا خط بھجوادیا لیٹرآف انٹینٹ اسی صورت جاری کیا جاتا ہے جب تمام پیشگی شرائط پوری کردی جائیں۔
کاروبار شائع 11 اگست 2022 10:04pm ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے
ٹیکنالوجی شائع 11 اگست 2022 11:08am کیا یوٹیوب نے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا ؟ تحقیق میں انکشاف ہوا کونسی اپیلی کیشن نوجوانوں میں مقبول ہے
پاکستان شائع 10 اگست 2022 03:41pm بھارت کی جانب سے 14 اگست کی تاریخی حیثیت متنازع کرنے پر پاکستان کی مذمت چودہ اگست کوتقسیمِ ہندوستان کی ہولناکیوں کی یاد بنانا قابل مذمت ہے، دفتر خارجہ
پاکستان شائع 10 اگست 2022 02:01pm کراچی میں بارش کے نئے سلسلے کا گرج چمک کے ساتھ آغاز کراچی میں 100سے 150ملی میٹر بارش کی امید ہے
کھیل شائع 10 اگست 2022 11:45am محمد یوسف نے ننھے باصلاحیت کرکٹر کی کھوج لگالی انہوں نے ننھے کرکٹرکو بلے بازی کی ٹپس بھی دیں
ٹیکنالوجی شائع 07 اگست 2022 04:17pm جعلی واٹس ایپ اور دیگر ایپلی کیشنز کے زریعے جاسوسی کا انکشاف فیس بک نے پاکستان میں قائم سرکاری ہیکنگ یونٹ کے خلاف کارروائی کا اعلان بھی کیا جسے APT36 کہا جاتا ہے۔
پاکستان شائع 06 اگست 2022 07:12pm پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی مذمت اسرائیلی حملوں میں 5 سالہ بچی سمیت متعدد فلسطینی جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں جس کی ہم مذمت کرتے ہیں
کاروبار شائع 06 اگست 2022 06:48pm ملک میں سونے کے نرخ میں ایک بار پھر اضافہ سونے کے بھاؤ میں یکدم 1600 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 43 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے
پاکستان شائع 06 اگست 2022 04:17pm عرب امارات پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، مفتاح اسماعیل امارات نے پاکستان کے ساتھ اپنے تعاون کو جاری رکھنے پرمزید زور دیا ہے