▶️ کاروبار شائع 13 ستمبر 2022 06:01pm ون سلیب کی سہولت ختم، گھریلو صارفین کو بجلی کے مزید بھاری بل موصول 150 یونٹ ماہانہ خرچ والے صارفین سے اب 18 روپے 58 پیسے فی یونٹ وصول کیے جائیں گے۔
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 03:54pm کراچی میں آج پھربارش، سلسلہ ابھی جاری رہے گا موسلا دھار بارش سے شہرمیں گرمی کا زورٹوٹ گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 05:24pm وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کسی صورت قابل قبول نہیں، وزیراعظم
لائف اسٹائل شائع 13 ستمبر 2022 12:51pm ڈرامہ ارطغرل کے معروف اداکار سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان میں جلال آل کے سیلاب زدگان کے بچوں کے ساتھ 'پاکستان زندہ باد' کے نعرے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 11:29am کراچی میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کےخلاف گرینڈ آپریشن شروع چند روز قبل سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جن میں کچھ افراد کو افغانستان کے جھنڈوں کے ساتھ جشن مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔
▶️ پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 07:24pm عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا عمران خان نے توہین کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار اور نوٹس کوچلینج کردیا۔
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 07:14pm عدالتی تحویل سے پاسپورٹ واپس لینے کیلئے مریم نواز کی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی فُل بینچ 14 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 06:43pm امپورٹڈ حکومت کے ہتھکنڈے کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے، عمران خان اجلاس میں پی ٹی آئی کے مہنگائی کیخلاف احتجاج کی تیاریوں پر مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 03:28pm پاکستان کے مختلف شہروں میں ڈینگی وائرس بے قابو ہوگیا حکومت نے بخار کی ادویات کی پروڈکشن بند ہونے کی اطلاعات کوغلط قرار دے دیا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 02:06pm فیکٹ چیک: کیا واقعی’برطانوی امداد’ کراچی میں برائے فروخت ہے؟ یہ تصویرسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس کو ٹیگ کرکے امدادروکنے کیلئے کہاگیا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 10:40am ڈینگی اور کورونا کے کیسز بڑھتے ہی پاکستان میں “پیناڈول” کی قلّت پاکستان بھر میں پیناڈول کیوں غائب ہوگئی؟
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 10:22am درندگی کی انتہا، 5 سالہ بچے کے ساتھ ہمسائے کی زیادتی پانچ سالہ امجد کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا.
لائف اسٹائل شائع 11 ستمبر 2022 05:47pm پاکستان کے آسمان پر خلائی مخلوق کے جہاز؟ پراسرار ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟ پاکستان میں دکھنے والی یہ روشن ستارہ نما قطار درحقیقت ۔۔۔
پاکستان شائع 11 ستمبر 2022 05:25pm کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول اور میگزین برآمد۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2022 10:15am ملکہ برطانیہ کی وفات پرپاکستان میں آج سرکاری سطح پر یوم سوگ ملکہ الزبتھ دوم 8 ستمبر کو 96 سال کی عمر میں نتقال کرگئی تھیں۔
پاکستان شائع 11 ستمبر 2022 01:56pm پاکستان کی درخواست پر عراق کا زائرین کیلئے تمام انٹری پوائنٹس کھولنے کا اعلان پاکستان سے عراق جانے والے خواہشمند زائرین کیلئے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا بھی فیصلہ ہوا۔
پاکستان شائع 11 ستمبر 2022 11:32am عمران خان کی جیت کے ڈر سے انتخابات ملتوی کیے گئے، شیخ رشید عمران کو نااہل کرنا، مائنس کرنا اور جیل بھیجنا ممکن نہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2022 02:00pm چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے، وزیراعظم سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی سیلاب متاثرین کی بے مثال معاونت پر مشکور ہیں، شہباز شریف
کھیل اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2022 10:56pm ایشیا کپ ٹی 20 فائنل میں پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست سری لنکا کی جانب سے دئیے گئے 171 رنز کے تعاقب میں پوری پاکستانی ٹیم 147 رنز پر ڈھیر...
▶️ پاکستان شائع 11 ستمبر 2022 08:52am سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے ضلع دادو کے دور دراز علاقوں کا دورہ کیا۔
لائف اسٹائل شائع 10 ستمبر 2022 04:05pm نسیم شاہ اروشی روٹیلا کے معاملے پر بول پڑے میں آسمان سے نہیں اُترا ہوا،لوگ پیار کرتے ہیں تو اچھی بات ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 02:25pm سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ویکسینیشن کا عمل جاری سیلاب سے صوبے میں 80 ہزارجانور ہلاک ہوچکے ہیں
کھیل شائع 10 ستمبر 2022 11:47am ‘میں کپتان ہوں’: پاک سری لنکا میچ کے دوران بابراعظم کی دہائی ایشیا کپ کا فائنل کل دبئی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائےگا
پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 10:53am منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثناء اللہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور انسداد منشیات عدالت نے کیس کی سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی کر دی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 04:21pm عالمی برادری کو مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینا ہوگا: یو این سیکرٹری جنرل سیلاب کے باعث 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر جب کہ خواتین اور بچوں سمیت 1300 افرادجاں بحق ہوئے ہیں۔
کاروبار شائع 09 ستمبر 2022 08:12pm ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ حالیہ ہفتے سولہ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا جب کہ 9 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی رہی
پاکستان شائع 09 ستمبر 2022 04:53pm سندھ حکومت کا کراچی میں سب سے بڑا ٹینٹ سٹی بنانے کا فیصلہ ٹینٹ سٹی میں واش رومز، میڈیکل سمیت تمام سہولتیں میسرہوگی۔
کھیل شائع 09 ستمبر 2022 03:49pm نسیم شاہ کا تحفے میں ملا بیٹ نیلام کرنے کا فیصلہ نسیم شاہ نے اس بیٹ سے افغانستان کیخلاف 2 چھکے لگا کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 04:41pm کندھ کوٹ میں ‘بارش’ اور ’سیلاب ’ کی پیدائش زچگی کے دشوارمرحلے سے گزرنے والی 2 خواتین نے بچوں کے نام یہی رکھ دیے
کھیل اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 11:11pm ایشیا کپ سُپر فور: سری لنکا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان کا 122 رنز کا ہدف سری لنکا نے 17 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر با آسانی سے حاصل کرلیا