پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 03:28pm شہبازگل کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق اپیلوں پروفاق کو نوٹس جاری سپریم کورٹ نےکیس کے تفتیشی کو ریکارڈ سمیت آئندہ سماعت پرپیش ہونے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2022 03:43pm پاکستان کو عالمی برادری کی ناانصافی کا سامنا ہے، وزیراعظم شہبازشریف افغانستان کو نظراندازکرنا بڑی غلطی ہوگی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 11:51am غذائی قلت سے بچنے کیلئے صوبوں کو ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نےیہ ہدایت غذائی قلت سے بچنے کے لیے کی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 11:46pm ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 1508 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 22 افراد زندگى کى بازى ہار گئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 11:21pm پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن: پیوٹن کی شہباز شریف سے ملاقات ملاقات میں ریلوے اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا
کھیل شائع 15 ستمبر 2022 08:19pm سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف کو لاہور میں سپرد خاک کردیا گیا اسد رؤف کو گزشتہ شب دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 10:46pm جمہوریت ہماری روح، اس کا علم کبھی سرنگوں ہونے نہیں دیں گے: آصف زرداری محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جمہوریت کی خاطر قید و بند،جبر اور تشدد برداشت کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 11:22pm عمران خان کی تقریر نامناسب ضرور مگر دہشت گردی کی دفعہ نہیں بنتی: اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر جے آئی ٹی سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 12:39pm سندھ میں سیلاب متاثرین کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، کئی شہرتاحال خطرے میں متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے
کھیل شائع 15 ستمبر 2022 12:29pm انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17سال بعد پاکستان پہنچ گئی مہمان ٹیم براستہ دبئی سے کراچی پہنچی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 01:57pm وزیراعظم شہبازشریف سرکاری دورے پرازبکستان پہنچ گئے وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 10:43pm چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل صادق سنجرانی کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی میں طبعی معائنہ کیا گیا
کھیل شائع 14 ستمبر 2022 10:24pm انگلش ٹیم 17سال بعد کل کراچی پہنچے گی، پریکٹس شیڈول کا اعلان پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچز 20 ستمبر سے کھیلے جائیں گے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 09:04pm ایف اے ٹی ایف ٹیم کا حالیہ دورہ پاکستان کامیاب قرار ایف اے ٹی ایف اراکین کی تمام ملاقاتیں مثبت اور خوشگوار ماحول میں ہوئیں، دفترخارجہ
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 07:11pm مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کیس میں نیب کو نوٹس جاری عدالت سے استدعا ہے کہ مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دیا جائے۔
کھیل اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 07:02pm خراب پرفارمنس: بابراعظم سے دوسری پوزیشن بھی چھن گئی ٹی 20 رینکنگ میں بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے بعد دوسرے سے تیسرے نمبر پر آگئے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 06:09pm ایٹمی قوت ہونے کے باوجود ہم آج بھی کشکول لیے پھر رہے ہیں: وزیراعظم 75 سال گزرنے کے باوجود ہم غربت اور بے روزگاری سے چھٹکارا حاصل نہیں کرسکے۔
لائف اسٹائل شائع 14 ستمبر 2022 04:02pm اروشی روٹیلا نے رشبھ پانٹ سے ہاتھ جوڑ کرمعافی مانگ لی نسیم شاہ کے ساتھ ویڈیوشیئرکرنےکے بعد اروشی کا نام سوشل میڈیاپرٹاپ ٹرینڈزمیں رہا
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 02:48pm سیلاب اور بارشوں کی تباہ کاریوں سے کپاس کی فصل کو شدید نقصان کئی ایکڑ پرمشتمل کپاس کی فصل تباہ ہونے ملک میں قلت کا خدشہ ہے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 02:41pm خاتون جج کودھمکیاں دینے کا کیس: عمران خان مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش پوری دنیا اس مقدمے پرہنس رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 12:50pm ڈریپ کی کارروائی، ذخیرہ کی گئی لاکھوں کی ادویات برآمد ملک میں دوائیوں کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف ملک گیرکریک ڈاؤن جاری ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 04:27pm ڈالر کا بھاؤ آسمان پر پہنچ گیا، مزید 2.40 روپے مہنگا انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 1.58 روپے اضافہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 11:40am آپ ذمہ دار ہیں؟ عمران خان کا وزیراعظم شہبازشریف سے کڑا سوال لفظی جنگ میں سعد رفیق اور شیریں مزاری بھی کُود پڑے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 09:48am شیخ رشید کا انتباہ، ستمبراوراکتوبر اہم مہینے قرار دے دیے عمران خان نے ستمبرمیں حکومت کے خلاف کال دینے کا فیصلہ کر رکھا ہے
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 10:56pm ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے 54 افراد جاں بحق، تعداد 1481ہوگئی این ڈی ایم اے نے حاليہ بارشوں اور سیلاب میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جارى کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 11:01pm وزیراعظم نے مزید 8 معاونین خصوصی مقرر کر دیئے شہباز شریف نے کابینہ میں شامل اراکین کی تعداد کا ریکارڈ توڑ دیا، کابینہ کا حجم 70 تک پہنچ گیا۔
کھیل شائع 13 ستمبر 2022 08:45pm ‘میں جلد واپس آرہا ہوں’ شاہین شاہ آفریدی حالیہ دنوں ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 10:42am سوات میں گاڑی پر بم حملہ، مزید 3 افراد کی لاشیں برآمد سوات کے علاقے برہ بانڈئی میں امن کمیٹی کے ممبر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 08:37pm آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی بات نہیں کی، عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی نئے الیکشن تک مؤخر کرنے پر بات کی، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 06:15pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ شہری کو کل تک بازیاب کر کے پیش کرنے کا حکم شہری کو پیش نہ کرنے پر آئی جی اور چیف کمشنر ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔