پاکستان شائع 13 جنوری 2024 09:48pm مولانا فضل الرحمان نے طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ سے ملاقات کی تصدیق کردی افغانستان دورے کا اہم مقصد یہ تھا کہ باہمی افہام و تفہیم سے مسائل حل کیے جائیں، فضل الرحمان
▶️ پاکستان شائع 13 جنوری 2024 12:22am اسلام آباد ائیرپورٹ: فضل الرحمان کیخلاف نعرے لگانے پر کارکن برہم ہوگئے جے یو آئی کارکنان نے معافی مانگنے پر نوجوان کو چھوڑ دیا، رہنما جے یوآئی عبدالمجید ہزاروی
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 06:45pm فضل الرحمان کی کابل میں ملاعبدالغنی برادر، ملا یعقوب اور سراج حقانی سے ملاقاتیں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان افغانستان سے اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 03:49pm حکومت مولانا فضل الرحمان کے دورہ افغانستان کو سپورٹ نہیں کر رہی، دفتر خارجہ واپسی پر ان سے بریفنگ لیں گے، یہ نجی دورہ ہے، ممتاز زہرہ بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 09:11pm مولانا فضل الرحمان کی طالبان سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ سے ملاقات خطے میں قیام امن پر اتفاق
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 02:55pm پاکستان کو افغان مہاجرین کے ساتھ ظالمانہ رویہ بند کرنا چاہیے، افغان وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے گفتگو جے یو آئی نے افغان مہاجرین کے ساتھ پاکستان کے رویے کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی، مولانا فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 09:33am افغانستان نے مولانا فضل الرحمان کو ’مثبت پیغام‘ دے دیا مولانا عظیم سیاستدان ہیں، دورے کے اچھے اثرات ہوں گے، افغان وزیر خارجہ
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 11:33pm فضل الرحمان کی الیکشن ملتوی کرنے کی سینیٹ کی قرارداد کی حمایت ماحول کی بہتری کیلئے اگر انتخابات ملتوی ہوجائیں تو آسمان نہیں گر پڑے گا، امیر جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 08:53pm پیپلزپارٹی کا لوڈشیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان مخالفین جانتے ہیں بلاول بھٹو زرداری انتخابات جیت کر وزیراعظم بن رہے ہیں، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 11:18pm مولانا فضل الرحمان کابل پہنچ گئے، نائب وزیراعظم افغانستان سے ملاقات ٹی ٹی پی کا معاملہ بات چیت کے ایجنڈے پر ہے، دفتر خارجہ نے بریفنگ دی، جے یو آئی سربراہ
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 06:55pm فضل الرحمان کی ایرانی سفیر سے ملاقات، کرمان واقعہ پر اظہار افسوس امیر جے یو آئی کا ایرانی قوم اور حکومت سے اظہار تعزیت
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 10:01pm مولانا فضل الرحمان نے انتخابات مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا انتخابات چند دن مؤخر ہو جائیں تو کوئی حرج نہیں، سربراہ جے یو آئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 09:27am ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر حملہ، آر پی او کی تردید حملہ تھانہ یارک کی حدود میں کیاگیا،ترجمان جےیوآئی
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 10:51pm مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کا ولیمہ، نگراں وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کی شرکت آصف زرداری، صادق سنجرانی، راجہ پرویزاشرف کے علاوہ دیگر رہنما بھی تقریب میں شریک
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 06:25pm بیٹ واپس کرنیوالے جج پی ٹی آئی حکومت میں ایڈووکیٹ جنرل تھے، فضل الرحمان ایسے میں ہم کیا توقع رکھیں فیصلے کس بنیاد پر کررہے ہیں، فیصلوں پر قوم اعتماد نہیں کرتی، امیر جے یو آئی
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 11:22pm مسلم لیگ ن نے آئندہ انتخابات کیلئے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا ن لیگ الیکشن کے لیے اسی ایجنڈے پر انتخابی مہم چلائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 06:31pm ہماری آزادی داؤ پر لگی ہے، سیاست اور معیشت دباؤ میں ہے، مولانا فضل الرحمان ہماری جماعت بندوق کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 09:28pm مسلم لیگ ن اور جے یو آئی پنجاب کا سیٹ ایڈ جسٹمنٹ سے متعلق اہم فیصلہ دونوں جماعتوں کے درمیان ماڈل ٹاؤن لاہور میں دوسری بیٹھک لگی
▶️ پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 09:10pm افغان ووٹرز کی تحقیقات کی جائیں، الیکشن تاخیر کا شکار ہوتے ہیں تو بڑا سودا نہیں، فضل الرحمان ن لیگ کے ساتھ مخلوط حکومت کیلئے تیار ہیں، پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوئی، فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 11:10pm ’وزیر داخلہ بتائیں فضل الرحمان کی سکیورٹی کس کا کام، ذمہ داری پوری نہیں کرسکتے تو مستعفی ہوجائیں‘ مولانا فضل الرحمان کو سکیورٹی تھریٹ کے باوجود کیا تم نے ، فول پروف سکیورٹی دی، حافظ حمد اللہ کا وزیر داخلہ سے سوال
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 04:04pm مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے ہمارے پاس تھریٹ الرٹس ہیں، وزیر داخلہ 10 افغان باشندوں کو پاکستان میں سیاسی سرگرمیاں میں ملوث ہونے پر ڈی پورٹ کر رہے ہیں، سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 02:20pm افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر پریشان ہونے والے غزہ کی طرف توجہ دیں، مولانا فضل الرحمان غزہ میں قتل عام اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کی جائے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 09:06pm 8 دسمبر کو ملک بھر میں یوم حرمت مسجد اقصیٰ منایا جائے گا، مولانا فضل الرحمان فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم نہیں کرتے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 08:19am دو صوبے بدامنی کی لپیٹ میں ہیں، ایسے میں کیا الیکشن ہوسکتے ہیں، فضل الرحمان پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکل گئی، مولانا فضل الرحمان سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 07:53pm ن لیگ اور جے یو آئی میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق نواز شریف سے فضل الرحمان کی ملاقات، سندھ میں ایم کیو ایم اور دیگر سے ملکر انتخابی اتحاد بنانے پر اتفاق
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 05:20pm ’صاحب اقتدار ہو کر ہر شہری کے حق کا تحفظ کرنا ہے‘ میرے ملک کے سکھ، عیسائی، ہندو کا بھی مجھ پر حق ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 08:44pm کوئی طاقت عوام کے دلوں سے ہماری محبت نہیں نکال سکتی، مولانا فضل الرحمان حکومتیں مصلحتوں کا شکار ہو جاتی ہیں، امیر جے یو آئی
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 05:58pm خاور مانیکا کے انٹرویو پر نواز شریف اور فضل الرحمان نے کیا کہا میاں صاحب کیا آپ نے خاور مانیکا کا انٹرویو دیکھا ہے؟ صحافی کا سوال
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 07:15pm نواز، فضل الرحمان ملاقات: ’بلاول کی گفتگو میں بزرگ اور بچےکی سوچ کا فرق نظر آرہا ہے‘ جے یو آئی رہنما کی نوازشریف سے ملاقات، مل کر چلنے کاعزم
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 09:05am اے این پی نے پرویز خٹک کے ساتھ اتحاد کی تردید کردی ' مخصوص ایجنڈے کے تحت لائی گئی جماعتوں سے بات نہیں ہوسکتی'۔