پاکستان شائع 13 جون 2024 12:39pm وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مسائل کےحل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز فضل الرحمان نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کیلئے پر امن جدوجہد کو فروغ دیا، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2024 02:16pm سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں ہوتا، ہم بات چیت کا کہہ رہے ہیں، بیرسٹر گوہر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بات چیت جاری ہے، امید ہے مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہوں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 11 جون 2024 07:01pm ’میرا اڈیالہ جیل والے سے کوئی رابطہ نہیں ہے، اس حوالے سے جھوٹ بولا جا رہا ہے‘، مولانافضل الرحمان 2018 اور 2024 میں جاسوس اداروں نے الیکشن نتائج تبدیل کرائے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
پاکستان شائع 10 جون 2024 05:54pm مولانا فضل الرحمان کا جنوبی وزیرستان آپریشن متاثرین کو معاوضہ دینے کا مطالبہ سابقہ فاٹا کے لوگوں کے ساتھ ہر سال 100 ارب روپے کا وعدہ کیا گیا تھا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 09:26pm جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان حکومت مخالف معاملات پر مفاہمت، کمیٹی تشکیل دونوں جماعتوں میں قربتیں بڑھنے لگیں؟
پاکستان شائع 22 مئ 2024 11:21pm مولانا فضل الرحمان نے مشترکہ جدوجہد کے لیے تحریک انصاف سے گارنٹی مانگ لی آئین پاکستان کی کوئی حیثیت نہیں رہی، پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:42pm کیا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ مل بیٹھنےکو تیار ہیں ؟ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان شائع 15 مئ 2024 09:11pm انتخابی کامیابی کے لیے اسٹبلشمنٹ پر انحصار کرنا بند کیا جائے، مولانا فضل الرحمان سربراہ جے یو آئی کا حکمرانوں سے مستعفی ہونے اور دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 09 مئ 2024 11:02pm دھمکیوں پر خاموش نہیں رہیں گے، جیلوں میں جانے تک کے لیے تیار ہیں، مولانافضل الرحمان آپریشن کے نام پر ہم سے مزید خیرخواہی نہ دکھائی جائے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 07:00am مولانا فضل الرحمان کی حکومت میں شمولیت پر مذاکرات شروع ہونے کا دعوی بندوق کے زور پر بدتمیزی کے ساتھ کوئی آپ کی بات نہیں مانے گا، سابق نگران وزیر کھیل بلوچستان
پاکستان شائع 01 مئ 2024 07:35pm اسرائیل کو تسلیم کی بات کرنے والی اسمبلی کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، فضل الرحمان تاریخ میں اسرائیل کا بطور ریاست کوئی وجود نہیں، اقوام متحدہ کا قبول کرنا ظلم ہے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 08:28pm تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ مولانا فضل الرحمان کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کیلئے باقاعدہ دعوت دی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 07:11am پی ٹی آئی کے پاس نمبر ہیں تو بلاول اور شہباز شریف اقتدار اسکے حوالے کریں، مولانا فضل الرحمان کسی نے ہمارا ملین مارچ روکنے کی کوشش کی تو اپنے لیے مصیبت کو دعوت دے گا، پارلیمنٹ میں اظہار خیال
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 06:32pm ملک کیخلاف ہونی والی سازشوں سے 9 مئی کو آگاہ کیا جائے گا، مولانا فضل الرحمان کا اعلان مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علماء اسلام کے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دے دی
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 02:34pm فضل الرحمان شکست کا بدلہ عوام سے نہ لیں، بات چیت کا راستہ اپنائیں، فیصل کنڈی ضمنی الیکشن پر پی ٹی آئی نے عدم اعتماد کا اظہار کیا، مخصوص نشستیں کسی کی جاگیر نہیں، رہنما پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 07:55pm تم دھاندلی کرانا چاہتے ہو اس لئے آج ہی ہم بائیکاٹ کا اعلان کررہے ہیں، مولانا فضل الرحمان ہم جعلی حکومت کو چلنے نہیں دیں گے ، قائد جمعیت علمائے اسلام ف
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 06:53pm پشین میں جے یو آئی کا جلسہ ، انتظامیہ نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا نامعلوم دہشتگرد جے یو آئی کے جلسہ کو نشانہ بنانا چاہتی ہے، ڈپٹی کمشنر
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 11:58pm آپ کے تحفظات دورکرنےکے لئے لائحہ عمل بنائیں گے ، اسدقیصر کی مولانا سے گفتگو رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں میں ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال پر بھی بار چیت ہوئی
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 08:25pm اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف ہے، مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے جارحانہ اقدامات تحریک جہاد کی جرأت و بسالت اور بزدل صہیونی فوج کے مقابلے میں مضبوط منصوبہ بندی کا اعتراف ہیں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 03:30pm وزیرِاعظم کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، نیک خواہشات کا اظہار سربراہ جے یو آئی نے بھی شہباز شریف کو عید کی مبارکباد پیش کی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 04:25pm جے یو آئی نے آخر وقت میں بائیکاٹ ختم کردیا اسحاق ڈار اور یوسف رضا گیلانی نے فضل الرحمان کو حکمران اتحاد کو ووٹ دینے پر قائل کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 09:47pm صدر مملکت آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کا چین کے سفارت خانے کا دورہ چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 08:40am فرقہ واریت اسلام کیلئے سب سے بڑا فتنہ ہے، مکہ میں ہم آہنگی کانفرنس دو روزہ کانفرنس کے شرکاء، فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے علاوہ غزہ کی صورتحال پر مقالہ پڑھیں گے
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 07:41pm مولانا فضل الرحمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودیہ عرب پہنچ گئے جے یو آئی سربراہ سات سے زائد دن سعودیہ عرب میں قیام کریں گے۔
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 02:45pm جے یو آئی کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کا مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری مولانا فضل الرحمان نے نوٹیفکیشن منسوخ کرکے تحقیقات کرنے کی درخوست دے دی
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 06:21pm سیاستدان اسٹبلشمنٹ کے خلاف کھڑا ہوتا ہے تو عدلیہ متحرک ہوجاتی ہے، مولانا فضل الرحمان عدلیہ کے فیصلوں کی کوئی قدروقیمت نہیں رہی، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 03:09pm جے یو آئی کا عید کے بعد نئے انداز میں تحریک چلانے کا فیصلہ جمعیت علماء اسلام کا وکلا کنونشن آج لاہور میں ہورہا ہے
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 02:23pm فضل الرحمان موجودہ بیانے کیساتھ کس حد تک جاسکتے ہیں، حکومتی اتحاد انہیں کیوں منا رہا ہے مولانا فضل الرحمان کے پاس تنہا اتنی افرادی طاقت موجود ہے جس سے وہ سڑکوں کا ماحول گرم رکھ سکتے ہیں
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 03:56pm مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں ہے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 11:59pm جے یو آئی سندھ کا اہم اجلاس اتوار کو ہوگا، مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچ گئے اجلاس میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع