پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 06:33pm محمود خان اچکزئی نے صدارتی الیکشن کیلئے مولانا فضل الرحمان کی حمایت مانگ لی ہمارا پرانا تعلق ہے ایک ساتھ تحریک میں وقت گزارا ہے، محمود خان اچکزئی
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 06:42pm نوازشریف مولانا سے ووٹ مانگنے کی نیت سے نہیں آئے تھے، رانا ثناء اللہ نواز شریف اور فضل الرحمان نے کبھی ایک دوسرے کی بات نہیں ٹالی، ن لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 11:13pm نوازشریف کی فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت سازی میں مدد کی درخواست مولانا فضل الرحمان نے اپنے تحفظات سے نوازشریف کو آگاہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 11:56pm عمر ایوب اسپیکر اور وزیراعظم کیلئے ووٹ مانگنے مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے پی ٹی آئی رہنماؤں کے بعد ن لیگ، پیپلزپارٹی، ق لیگ، بی اے پی اور آئی پی پی کا وفد بھی جے یوآئی سربراہ کے در جا پہنچا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 03:45pm مولانا فضل الرحمان نے ’آزادی مارچ‘ کا اعلان کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان 'اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کے انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے' ، پارلیمنٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 24 فروری 2024 03:10pm ’پاگل خانے میں ڈالیں گے‘ علی امین گنڈا پورنے مولانا فضل الرحمان کیلئے کیا کہا وائرل ویڈیو میں پی ٹی آئی رہنما نامناسب الفاظ کا استعمال کرتے دکھائی دے رہے ہیں
پاکستان شائع 22 فروری 2024 04:45pm دفاعی قوت پلکیں ہیں، لیکن آنکھوں میں گرنے لگیں تو نکالنا پڑیں گی، فضل الرحمان ہم فوج کو صرف ملکی دفاع کی صلاحیت دینا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 22 فروری 2024 01:01pm جے یو آئی نے پارلیمنٹ میں ن لیگ کے مقابلے کا اعلان کردیا 'بلاول بھٹو زرداری سے پوچھ لیں، وہ اس سیاسی شادی پرخوش نہیں ہیں۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 09:59am دیوار نہیں پہاڑ حائل ہے، پی ٹی آئی سے اتحاد نہیں ہوا، مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کی کارکردگی پر ن لیگ کو 10 سے 15 سیٹیں ملنی چاہیے تھیں
پاکستان شائع 17 فروری 2024 12:55am تحریک عدم اعتماد کے دوران فوج غیر جانب دار تھی، مولانا فضل الرحمان کی بات میں صداقت نہیں، رانا ثناء جنرل باجوہ نے کہا تھا کہ تحریک عدم اعتماد واپس لے لیں تو بانی پی ٹی آئی نئے الیکشن کرا دیں گے، رہنما ن لیگ
اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 11:53pm فیض حمید کا نام غلطی سے زبان پر آگیا، فضل الرحمان پی ٹی ائی کے ساتھ مذاکرات ٹوٹنے کا عندیہ بھی دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 06:20pm جی ڈی اے آئے اور بات کرے، قتل عام کی باتیں مناسب نہیں، شرجیل میمن مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھنا سمجھ سے بالاتر ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 16 فروری 2024 03:58pm ’’کہیں آپ ریٹ تو نہیں بڑھا رہے؟‘ مولانا فضل الرحمان سے بابراعوان کا سوال پی ٹی آئی رہنما کے سربراہ جمعیت علمائے اسلام سے 2 چُبھتے ہوئے سوال
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 01:37pm فضل الرحمان نے پی ٹی آئی سے بات کرنے کی مخالفت کی، ملک احمد خان 9 مئی پر ان کا موقف سخت تھا، مولانا کے صاحبزادے وفاقی کابینہ میں تھے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 16 فروری 2024 11:08am سابق آرمی چیف اور جنرل (ر) فیض حمید نے مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تردید کردی 'مولانا پہلے اپنے حقائق درست کرلیں'
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 01:10pm جے یو آئی اور پی ٹی آئی میں اتحاد ہوتا نظرنہیں آرہا، مریم اورنگزیب 'ہر کہی بات منہ پر آتی ہے' ، مولانا فضل الرحمان کے بیان پر سعد رفیق سمیت دیگر کا ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 10:38pm مولانا فضل الرحمان نے بھی عمران کیخلاف عدم اعتماد کا ذمہ دار باجوہ اور فیض کو ٹھہرا دیا اگر میں عدم اعتماد سے انکار کرتا تو کہا جاتا کہ مولانا نے بانی پی ٹی آئی کو بچایا ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 10:41am پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، جے یو آئی کے ساتھ چلنے کا اعلان پی ٹی آئی نے وزیراعظم کیلئے نامزد عمر ایوب کے معاملے پر حمایت مانگ لی
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:06am ’مولانا فضل الرحمان کی بات سے متفق نہیں، جے یو آئی کی پرفارمنس کا سب کو پتہ تھا‘ ہارتسلیم کرتا ہوں، اپنے حلقے کے نتیجے سے مطمئن ہوں، رانا ثناء
پاکستان شائع 14 فروری 2024 06:45pm افغانستان میں استحکام کی کوشش پر ہرایا گیا، مولانا فضل الرحمان کا بیانیہ امریکا اور مغربی دنیا کے لیے جے یو آئی قابل قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 06:37pm ’فیصلے اب میدان میں ہوں گے‘، مولانا فضل الرحمان نے ملک گیر تحریک کا اعلان کردیا اگر اسٹیبشلمنٹ سمجھتی ہے کہ الیکشن ٹھیک ہے تو پھر قوم نے غداروں کو ووٹ دیا، مولانا فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 12:16am مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اشارہ دے دیا شہباز شریف سے ملاقات میں شکایتوں کے انبار لگا دیے
پاکستان شائع 12 فروری 2024 12:36pm نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، حکومت سازی کیلئے مشاورت مسلم لیگ (ن) نے حکومت سازی کے لیے نمبر گیم پر کام تیز کر دیا، سیاسی رہنماؤں سے رابطے
پاکستان شائع 09 فروری 2024 09:36pm مولانا فضل الرحمان پشین سے جیت گئے ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
پاکستان شائع 05 فروری 2024 02:00pm جے یوآئی رہنما نے اپنی ہی پارٹی کے جنرل سیکرٹری کو فضل الرحمان کے سامنے تھپڑ دے مارا مولانا فضل الرحمٰن کے عقب میں کھڑے جنرل سیکریٹری تھپڑ سے بچ نکلے
پاکستان شائع 04 فروری 2024 04:23pm افغانستان بدامنی اور بیروزگاری سے تباہ ہوا، آج ملک میں دونوں بڑھ رہی ہیں، فضل الرحمان آج ہمیں ایک حقیر نظر سے دنیا میں دیکھا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 07:07pm ہمارا مخالف جیل میں ہے، پیٹھ پیچھے بات کرنا زیب نہیں دیتا، فضل الرحمان 8 فروری کو عوام نے حق سچ کا ساتھ دینا ہے، ٹانک میں انتخابی جلسے سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 03:36pm پاکستان تنزلی کی انتہا پر ہے، کہیں تو کوئی خرابی ہے، مولانا فضل الرحمان الیکشن ایسا ماحول ہوتا ہے جہاں ذمہ داری عوام کی طرف آجاتی ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 02:18pm آئین کہتا ہے قانون سازی قرآن وسنت کے تابع ہوگی، مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان کا سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں انتخابی جلسے سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 06:39pm جہاں امن نہیں وہاں کی معیشت مضبوط نہیں ہوتی، مولانا فضل الرحمان ایک فتنے نے معاشی نقصان پہنچایا، آج کی سیاست شرعی طور پر درست نہیں، سربراہ جے یو آئی