شائع 15 ستمبر 2024 05:16pm قومی اسمبلی اور سینیٹ سے آج ہی آئینی ترمیمی بل منظور کرانے کا فیصلہ، نواز شریف کی وطن واپسی، حکومت کو مولانا کی حمایت حاصل
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 01:49pm اسحاق ڈار کی بلاول بھٹو سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورت حکومتی وفود کی سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی ملاقاتوں کا حکومت آج جواب دے گی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 09:01am بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی فضل الرحمان سے طویل ملاقات، آئینی ترامیم پر مشاورت وزیرداخلہ نے حکومت کا اہم پیغام پہنچایا جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی وکٹری کا نشان بناتے ہوئے واپس روانہ
▶️ پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 10:34pm یو ٹیوبرز کے پاس تفصیلات جنرل (ر) فیض حمید کے موبائل سے گئیں، جاوید چوہدری ملٹری ٹرائل میں مزید چیزیں شامل کی جا رہی ہیں، نئے قانون سازی کے تحت عمران خان کا ٹرائل ہو گا، کالم نگار
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 05:30pm مولانا فضل الرحمان کی اسٹبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے سینئیر سیاستدان سے آدھی رات کو اہم ملاقات منگل اور بدھ کی درمیانی شب دیر گئے تک ملاقات جاری رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:21pm عالمی برادری کوپیغام دینا چاہتا ہوں اسرائیل کا وجود تسلیم نہیں کیا جا سکتا، فضل الرحمان امریکا انسانی حقوق کا قاتل تو ہو سکتا ہے،علمبردار نہیں ہوسکتا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 06:08pm سودی نظام پربنکوں کی اپیلیں جلد نمٹائی جائیں، مولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس کو خط ختم نبوت ﷺ کے حوالے سے آپ کا آخری مختصر فیصلہ لائق تحسین ہے، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 08:27pm مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے تعاون کا اشارہ دے دیا سیاستدانوں اور قائدین کو غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 31 اگست 2024 08:29pm مولانا فضل الرحمان سے وزیراعظم اور صدر مملکت کی ملاقات کتنی کامیاب رہی؟ 'فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی نہیں بنے گی'
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:40pm انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے سے متعلق کیس: جے یو آئی نے مزید وقت مانگ لیا الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 11:53pm ”پارلیمنٹ میں مل کر چلے تو حکومت کو ٹف ٹائم دیا جاسکتا ہے“ پی ٹی آئی کی جے یو آئی سے تعاون کی درخواست پی ٹی آئی کی تجاویز پر مشاورت کے بعد جواب دیا جاسکتا ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 23 اگست 2024 11:07am سپریم کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا یوم تشکر منانے کا اعلان سپریم کورٹ کا قابل اعتراض پیراگراف حذف کرنا قوم کو مبارک ہو، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 20 اگست 2024 12:40pm جمعیت علمائے اسلام کا سیاسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ ماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے تجربے اچھے نہیں رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 18 اگست 2024 08:05pm چین اور سعودی عرب ہم پر اعتبار نہیں کر رہا، معیشت کیساتھ ملک بھی تباہ کردیا گیا، فضل الرحمان ہم امن چاہتے ہیں اور زبردستی چاہتے ہیں،وسائل پر عوام کے حقوق دینے ہوں گے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 05:24pm مبارک ثانی فیصلہ: مولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس سمیت 3 ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر ازخود نظر ثانی کرے، اعلامیہ
پاکستان شائع 13 اگست 2024 12:41pm اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک، حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کی حکومت مخالف تحریک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 10 اگست 2024 08:26pm معیشت اس حد تک گر چکی ہے کوئی حکومت لینے کو تیار نہیں، مولانا فضل الرحمان دھاندلی شدہ حکومت کو عوامی میدانوں کے ذریعے گرائیں گے، سربراہ جمعیت علما اسلام
پاکستان شائع 02 اگست 2024 06:32pm پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات طے پاگئی ملاقات میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن بھی شریک ہونگے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 11:08pm حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر سیاسی رہنماؤں کا رد عمل جنگ بڑھنے کا خطرہ ہے، اسرائیل نے پیغام دیا ہمیں کوئی روک نہیں سکتا، فلسطینی تحریک ختم نہیں ہوگی، مشاہد حسین، شیری، فضل الرحمان
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 12:10am پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے قائم جے یوآئی کمیٹی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کمیٹی کا پی ٹی آئی سے مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کیلئے لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 11:34pm فضل الرحمان سے اسمبلیاں تحلیل کرنے یا استعفوں پر کوئی بات نہیں کی، بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی نےمولانا فضل الرحمان کے دعوے کی تردید کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 11:38pm نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے، فضل الرحمان کا دعویٰ پی ٹی آئی شفاف الیکشن کیلئے اسمبلیوں سے استعفے دینے کیلئے آمادہ ہے، امیر جے یو آئی
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 02:45pm مولانا فضل الرحمن سے جلد ملاقات متوقع، مشترکہ جدوجہد کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا، اسد قیصر جلسہ اپوزیشن الائنس کے پلیٹ فارمز سے ہوگا، رکن قومی اسمبلی سنی اتحاد
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 09:09pm سیاسی معاملات میں مداخلت فوج کے اپنے حلف کی نفی ہے، اس مداخلت کو تسلیم نہیں کرسکتے، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی قیادت میں اب تک یکسوئی کا فقدان ہے، امیر جے یو آئی
پاکستان شائع 29 جون 2024 05:15pm مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں کی پارٹی سربراہ سے ہونے والی ملاقاتوں پر غور
پاکستان شائع 27 جون 2024 07:06pm چند دن بعد جنوبی اضلاع میں امارت اسلامی کا قیام نظر آرہا ہے، مولانا فضل الرحمان فاٹا کے قبائلی عوام نے آپریشن عزم استحکام پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 07:57pm ملک دیوالیہ ہورہا ہے، آپ کی توجہ صرف ٹیکس لگانے پرہے، مولانا فضل الرحمان پارلیمان اپنا مقدمہ ہار چکی ہے، اسٹیبلشمنٹ الیکشن میں دھاندلی کرے گی تو ایسا ہوگا، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:24pm پی ٹی آئی اور جے یو آئی قومی اسمبلی میں مل کر بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر متفق مولانا فضل الرحمان سے اسد قیصر کی ملاقات، سیاسی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2024 10:32pm امید ہے تمام اتحادی جماعتیں ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی، وزیراعظم وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ، عید الاضحٰی کی مبارکباد کا تبادلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 07:42pm مولانا کی سیاسی سرگرمیوں میں اچانک تیزی، وزیراعظم کے بعد وزیرداخلہ سے ملاقات وزیر داخلہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، نیک خواہشات کا اظہار