پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 10:20am عمر ایوب کا عمران خان کی رہائی اور مقدمات سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا عسکری ٹاور جلاؤ گھراؤ کیس میں عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 8 اکتوبر تک توسیع
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 01:08pm خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو دوبارہ خط لکھ دیا تحقیقات کا مقصد ملزمان کا تعین اور ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانا ہے، خط میں استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 10:33pm سپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو احتجاجی تحریک شروع کردیں گے، عمران خان نئی ترامیم کے باعث شہباز شریف کے 4 اور نواز شریف کے 5 ریفرنس فریز ہوئے، بانی پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 07:55pm عمران خان کو خدشہ ہے انہیں ملٹری کورٹس لے جایا جائے گا، وکیل انتظار پنجوتھہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات، مختلف کیسز پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 07:56pm عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد بانی پی ٹی آئی نے ملٹری کورٹ ٹرائل کیلئے خود کو فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 11:07pm پی ٹی آئی کے سر پر تلوار لٹک رہی ہے، مذاکرات نہیں ہوسکتے، سینیٹر عرفان صدیقی مقدمات کے خوف سے کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات ضروری ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 29 اگست 2024 03:22pm 9 مئی واقعات: خیبرپختونخوا حکومت کا انکوائری کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ فیصلے کی حتمی منظوری وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور دیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 08:42pm عمران خان، جنرل فیض آرمی چیف عاصم منیر کے تقرر کیخلاف یکجا تھے، عرفان صدیقی جب جنرل عاصم منیر کا تقرر ہو گیا تو اس کو ختم کرنے کے لیے 9 مئی کا منصوبہ بنا تھا، سینئر رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 23 اگست 2024 02:27pm پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نے شیخ امتیاز کیخلاف محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 22 اگست 2024 03:30pm پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مقدمے سے بری کردیا گیا عالیہ حمزہ اور وکلا کی طرف سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا
پاکستان شائع 22 اگست 2024 11:39am 9 مئی کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر اپنے بیان سے منحرف ہوگئے انسداد دہشتگردی عدالت میں 164 کے بیان سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی
پاکستان شائع 21 اگست 2024 10:46am 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس: ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری عدالت نے سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردی
پاکستان شائع 18 اگست 2024 05:37pm فوج ایک بڑی سازش کی تحقیقات کررہی ہے، انویسٹی گیشن مکمل ہوگی تو سامنے لائیں گے، رانا تنویر معیشت کی بحالی کیلئے گیس، بجلی سستی کرنے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار
پاکستان شائع 17 اگست 2024 05:50pm کسی عہدیدار کیخلاف کرپشن کی شکایات آئے گی تو سخت ترین ایکشن ہوگا، عمران خان بانی پی ٹی آئی کا حکم ہے کہ کرپشن کے لئے زیرو ٹالرنس ہوگی، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 16 اگست 2024 11:08am 9 مئی کرنے والوں اور کرانے والوں کا گینگ آہستہ آہستہ ایکسپوز ہو رہا ہے، عظمیٰ بخاری ہر کردار اور سہولتکار کو کٹہرے میں کھڑا کئے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 15 اگست 2024 08:36pm بشری بی بی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل، مختلف سوالات کئے گئے عدالت نے پولیس کوایک ہفتہ میں بشری بی بی سے تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت کررکھی ہے
پاکستان شائع 14 اگست 2024 07:36pm عمران خان نے منفی پروپیگنڈوں کے سوا کیا دیا، امیر مقام 9 مئی کو پاکستان کےخلاف بڑی سازش کی گئی، حملے کرنے والوں سے سب واقف ہیں، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 13 اگست 2024 09:46pm سانحہ 9 مئی : لاہور پولیس کا مفرور ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ لاہور پولیس نے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 07:29pm جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ ہے، پی ٹی آئی سے کوئی سیاسی تعلق نہیں تھا، عمران خان اگر جنرل فیض کی گرفتاری کا تعلق 9 مئی سے ہے اور ان کا 9 مئی میں کوئی کردار ہے تو جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عمران خان کی جیل میں وکلاء سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 11:23pm صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو ایک ہفتے میں متعلقہ عدالت پیش ہونے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 12 اگست 2024 04:50pm جسٹس عامر فاروق بانی پی ٹی آئی کے تمام کیسز سے علیحدہ ہوجائیں، علیمہ خان جی ایچ کیو کی عزت ہے تو کیا 25 کروڑ عوام کی عزت نہیں، علی محمد خان
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 12:56pm بشریٰ بی بی کی 9 مئی سے متعلق 12 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست خارج سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے تفتیش 7 روز میں مکمل کی جائے، احتساب عدالت کا حکم
پاکستان شائع 08 اگست 2024 02:27pm 9 مئی: عمران خان کی 4 مقدمات میں درخواست ضمانت پر وکلا حتمی دلائل کیلئے طلب عدالت نے سماعت بغیر کارروائی 5 ستمبر تک ملتوی کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 09:30pm عمران خان کا مشروط معافی کا اعلان مایوسی کی علامت ہے، ن لیگ پی ٹی آئی نے کور کمانڈر، حساس عمارتوں اور شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی، طلال چوہدری
پاکستان شائع 07 اگست 2024 06:28pm پی ٹی آئی پنجاب کے قائمقام صدر حماد اظہر کا خود ساختہ روپوشی ختم کرنے کا اعلان اڈیالہ جیل کی طرف لانگ مارچ اور دھڑنا بھی ناگزیر ہے، حماد اظہر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 11:33pm 9 مئی مقدمات: حافظ فرحت عباس، شیخ امتیاز کی عبوری ضمانتیں خارج، احاطہ عدالت سے فرار فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 10 اگست تک توسیع کردی گئی
پاکستان شائع 06 اگست 2024 03:39pm جناح ہاؤس کیس: عمر ایوب ، اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع جو ملزمان ایف آئی آر میں نامزد نہیں اور نہ ضمنی بیانات میں ان کا نام ہے ان کا کیا کریں؟ جج
پاکستان شائع 06 اگست 2024 09:20am خواجہ آصف کا بنگلہ دیش میں مجیب الرحمان کے مجمسہ کی توڑ پھوڑ پر عمران خان کیلئے پیغام بانی پی ٹی آئی کو کوئی بتائے کے مکافات عمل بے رحم ہوتا ہے، خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 07:19pm اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہوتے ہیں، بات چیت ہوتی رہتی ہے، ابھی تک کوئی ٹھوس چیز نہیں بن کر نکلی، علی امین عمران خان 9 مئی واقعات پر معافی مانگنے کو تیار ہیں، لیکن پہلے غلطی ثابت کی جائے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 05:29pm گوجرانوالہ : عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور کرلی عالیہ حمزہ کی کچھ دیر میں رہائی متوقع، سینٹرل جیل کے باہر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی