منشیات برآمدگی کیس: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ فرد جرم کیلئے 25 جون کو طلب
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کیخلاف منشیات برآمدگی کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، عدالت نے 25 جون کو کیس سماعت کیلئے مقررکردیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.