گاڑیاں چلانا ناممکن ہوگیا ہے، اس لئے 50 فیصد گاڑیاں کھڑی کی جارہی ہیں، اخراجات بڑھنے کی وجہ سے عملے کو بھی فارغ کر دیا جائے گا، ترجمان پبلک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن
پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے یہ تینوں میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں، سیریز میں شامل تینوں مچز سہ پہر 4 بجے شروع ہوں گے۔
پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کی قیادت شفقت محمود سے لے کر شاہ محمود قریشی کے سپرد کردی جبکہ ضمنی الیکشن کے امیدواروں کا انتخاب بھی شاہ محمود قریشی کومل گیا۔