لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کو کل شام 4بجے اسمبلی کا اجلاس بلا کر وزیراعلیٰ کا انتخاب کرنےاور انتخاب کا عمل مکمل کئے بغیر اجلاس ختم نہ کرنے کا حکم دےدیا۔
حمزہ شہباز نے انسداد ڈینگی سے متعلق ہر ضلع کی کارکردگی رپورٹ طلب کرتے ہوئے چیف سیکرٹری کو ہدایت کی کہ ہر اضلاع کی کارکردگی رپورٹ 3 روز میں پیش کی جائے۔
ماضی کی ٹیم انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو میرے بارے میں جو رپورٹ پیش کی گئی اور جس کی بنیاد پر ٹیم سے دور رکھ کر مجھے نقصان پہنچایا گیا ہے اسے پبلک کیا جائے، قومی کرکٹر