کھیل شائع 10 اگست 2023 10:25pm میڈیکل پینل نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مکمل فٹ قرار دے دیا ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں ان ایکشن ہوں گے
پاکستان شائع 10 اگست 2023 03:19pm استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں کون کون شامل سی ای سی میں جہانگیر ترین، عبدالعلیم خان، عمران اسماعیل سمیت 38 ارکان شامل
پاکستان شائع 10 اگست 2023 01:24pm لاہور کے بڑے اسپتال میں جنریٹر بند، موبائل کی روشنی میں مریض کا آپریشن مریض کو بیہوش تو کردیا، اب وہ ہوش میں کیسے آئے گا کچھ علم نہی، ڈاکٹرز
پاکستان شائع 10 اگست 2023 09:38am پرائیویٹ میڈیکل کالجز کا اسٹڈی پروگرام کے دوران فیس میں اضافہ غیر قانونی قرار پی ایم ڈی سی داخلے کے وقت بتائی گئی ٹیوشن فیس ہی وصول کریں، عدالت
پاکستان شائع 09 اگست 2023 06:05pm مریم نواز کی انتخابی مہم میں پارٹی سلوگن والی اشیاء استعمال کرنے کی ہدایت مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کی تیاری شروع کردی
کھیل شائع 09 اگست 2023 05:22pm ایشیا کپ اور افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان فہیم اشرف، طیب طاہر اور سعود شکیل کو اسکواڈ کا حصہ
پاکستان شائع 09 اگست 2023 09:09am ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے3 مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے خلاف قتل اور ڈکیتی کی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے
کھیل شائع 08 اگست 2023 11:16pm ذکاء اشرف کا ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ بورڈ حکام کی طرف سے تمام ریجنل نمائندوں کو اجلاس میں شرکت کی دعوت
کھیل شائع 08 اگست 2023 08:18pm افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کی تشکیل پر مشاورت چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینا شروع کردیا
پاکستان شائع 08 اگست 2023 05:00pm چھاپے کے دوران پولیس کی مبینہ دھکم پیل میں 60 سالہ خاتون جاں بحق منشیات فروش بھاگ کر خاتون کے گھر میں داخل ہوا تھا، پولیس حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 04:16pm ڈیفنس لاہور میں گارڈ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ڈی ایچ اے فیز 6 میں تشدد اور فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار
پاکستان شائع 08 اگست 2023 03:01pm تھانے میں رکھی موٹرسائیکلیں فروخت کرنے والا اہلکار گرفتار اے ای ویل ایس کے اہلکار فی موٹر سائیکل سات ہزار روپے میں کباڑیے کو بیچتے تھے
پاکستان شائع 08 اگست 2023 01:31pm 24 گھنٹے کی تاخیر سے تیز گام لاہور پہنچ گئی، مسافر راستے میں اتار دیے کراچی ایکسپریس 16- ڈاون رات 9 بجکر 45 منٹ پر روانہ ہوگی
پاکستان شائع 08 اگست 2023 11:29am ڈرون کے ذریعے بھارت ہیروئن اسمگل کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، پولیس اہلکار ملوث لزمان کارروائی کے دوران فرار ہوگئے، اے این ایف ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 12:12pm عمران خان کی بہنوں کی چار مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت کا پولیس کو مقدمات کا چالان جلد پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 08 اگست 2023 10:11am ہزارہ ایکسپریس حادثہ: 35 گھنٹے بعد اَپ ٹریک بحال، ٹرینوں کی آمدورفت بدستور متاثر پہلی ٹرین خیبر میل اپ ٹریک سے گزای گئی
پاکستان شائع 08 اگست 2023 09:56am لاہور میں پولیس کی دھکم پیل سے 60 سالہ خاتون جاں بحق پوسٹ مارٹم کے بعد خاتون کی موت کے اصل حقائق سامنے آئیں گے، پولیس
پاکستان شائع 08 اگست 2023 09:37am عمران خان کی سزا معطل ہو جائے گی، آزادی کو انجوائے کرینگے، وکیل کا عدالت میں دعویٰ قانون بڑا کلئیر ہے، عدالت ان کی ضمانتیں مسترد کرے، اسپیشل پراسیکیوٹر کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 10:57pm مریم نواز کی سیاسی حکمت عملی، پنجاب کے تمام اضلاع سے خواتین کوآرڈی نیٹرز کا تقرر ن لیگ کی نائب صدر نے نومنتخب کوآرڈی نیٹرز میں نوٹیفکیشن بھی تقسیم کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 11:20pm ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ: لاہور اور فیصل آباد سے ٹرینوں کا شیڈول متاثر پاک بزنس ایکسپریس اور کراچی ایکسپریس آج کیلئے کینسل
کھیل اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 11:16pm انضمام الحق قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر انضمام الحق ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا بھی انتخاب کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 06:06pm لاہور: گاڑی غلط پارک کرنے سے روکنے پر سیکیورٹی گارڈ پربہیمانہ تشدد طاقت کے نشے میں ملزمان نے گاڑی سے اتر کرسیکیورٹی گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 09:01pm رضوانہ کی جلد پلاسٹک سرجری کی جائے گی، نگراں صوبائی وزیر صحت گہرا زخم آیا، رضوانہ کے سر کی ہڈی دکھائی دے رہی ہے: میڈیکل بورڈ
پاکستان شائع 07 اگست 2023 12:55pm بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سپریم کورٹ کے ہیومن سیل میں درخواست دائر مہنگاٸی سے غریب آدمی خود کشیاں کررہے ہیں، درخواستگزار کا مؤقف
پاکستان شائع 07 اگست 2023 12:33pm نجی بینک کی درخواست پر 6 ڈیفالٹر شہریوں کی جائیدادیں نیلام کرنے کا حکم جج نے نجی بینک کی درخواستوں پر نیلامی کا حکم دیا
پاکستان شائع 05 اگست 2023 01:44pm زمان پارک جانے والے راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں، وکلاء کا احتجاج وکلاء کا چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر میں داخل ہوگئے
پاکستان شائع 05 اگست 2023 11:55am 6 افراد کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار ملزم انٹرپول کی مدد سے پاکستان لا کر نوشہرہ ورکاں پولیس کے حوالے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2023 12:11pm ملازمہ تشدد کیس: رضوانہ کی حالت سنبھل گئی، میڈیکل رپورٹ تسلی بخش قرار بچی کو آج کسی بھی وارڈ یا پرائیوٹ روم میں شفٹ کیا جا سکتا ہے، پروفیسر الفرید ظفر
کھیل شائع 05 اگست 2023 10:32am قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد متوقع، چیف سلیکٹر کیلئے مضبوط امیداور کون ہیں اے کیٹگری میں شامل کرکٹرز کی ماہانہ تنخواہ میں سو فیصد اضافے کی تجویز زیر غور
کھیل شائع 04 اگست 2023 08:03pm ورلڈ کپ میں شرکت: حکومت پاکستان کا سیکیورٹی وفد بھارت بھیجنے کا فیصلہ وفد میں سیکیورٹی اداروں کے اہلکار اور پی سی بی حکام شامل ہوں گے