پاکستان شائع 07 جولائ 2023 09:05pm محسن نقوی کی ساہیوال سے گزرنے والی جی ٹی روڈ کی تعمیر نو کی منظوری منصوبے پر لاگت کا ابتدائی تخمینہ ایک ارب 51 کروڑ روپے لگایا گیا ہے
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 04:41pm منی لانڈرنگ کا الزام: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب بینکنگ کورٹ کا ایف آئی اے کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 01:10pm اسمگلنگ کیلئے جدید ٹیکنالوجی: لاہور میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سے لدا ڈرون گرگیا ڈرون کا سائز معمول سے بڑا ہے جو زمیندار کی زمین پر گرا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 02:11pm لاہور: کانسٹیبل کو فائرنگ سے زخمی کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پستول اور گولیاں برآمد، پولیس
کھیل شائع 05 جولائ 2023 11:13pm پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل، ذکاء اشرف چیئرمین مقرر وفاقی حکومت نے 10 رکنی کمیٹی 4 ماہ کیلئے تشکیل دی ہے
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 10:17pm جہانگیرترین کی مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطوں پر مشاورت جاری استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف نے لاہور میں ڈیرے ڈال لیے
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 04:12pm لاہور میں شدید بارش کے بعد شہریوں نے کشتیاں نکال لیں لاہور میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
کھیل اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 08:49am دھانی نے بلاول کی یاد میں کی جانیوالی ٹویٹ ڈیلیٹ کردی کرکٹرنے نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے تصویر شیئر کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 02:02pm پنجاب میں بارشیں، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، ملک بھر میں آندھی طوفان کے ساتھ بارش کا امکان 2 ہزار مرغیاں بھی ہلاک
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 11:51am منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم اور حمزہ شہباز نے بریت کی درخواستیں دائر کردیں شہباز شریف اور دیگر کی بریت کی درخواستوں پر نیب کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 11:15am لاہور: ایف آئی اے کی کارروائی، جنسی ہراسگی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار ملزمان کے موبائل فونز سے قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا، حکام
کھیل اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 11:19pm ذکاء اشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے اعلان کی پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی یہ اجلاس جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں 9 سے 16 جولائی تک منعقد ہوگا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 07:05pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا جناح اسپتال کے ایم ایس کو فوری تبدیل کرنے کا حکم محسن نقوی کا جناح اسپتال لاہور کا دورہ، اسپتال کی حالت زار پر سخت برہم
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 05:12pm جناح ہاؤس حملہ: 55 ملزمان کی رہائی کیلئے ضمانت کی درخواستوں پر حتمی دلائل طلب تمام ملزمان کی درخواست پر ایک ساتھ فیصلہ سنایا جائے گا، عدالت
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 04:55pm عثمان بزدار اثاثہ جات کیس میں آج بھی نیب کے روبرو پیش نہ ہوسکے سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے نیب کے 30 سوالوں پر مشتمل سوالنامے کا جواب پیش کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 05:07pm الیکشن 2023: استحکام پارٹی کا امیدواروں کے چناؤ کیلئے پارلیمانی بورڈ بنانے کا فیصلہ بورڈ کی پہلی ترجیح پارٹی میں شامل ہونے والے سابق پارلیمنٹرینز ہوں گے، ذرائع
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:18am لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا بازار میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2750 سے 2800 روپے فروخت ہونے لگا
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 10:12pm پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں کے ایم ایس کو مالی خود مختاری دینے کا فیصلہ یہ فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کیا گیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 07:00pm پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوشن کو کل کیلئے نوٹس جاری عدالت نے پولیس سے تفتیشی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 04:46pm کمسن بچیوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والا سفاک ملزم گرفتار 14سالہ طیبہ اور7سالہ مافیہ دوران علاج دم توڑ گئیں
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 04:39pm لاہور کے مختلف علاقوں سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد تینوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 11:07am 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے کیس میں 26 ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانت میں توسیع انسداد دہشتگردی عدالت کا ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 11:40pm لاہور میں ساڑھے 4 سالہ بچہ اغوا، ویڈیو وائرل سی سی ٹی وی فوٹیج میں خاتون کو نقاب اوڑھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 03:16pm چوہدری شجاعت کی کیمپ جیل میں پرویز الہیٰ سے اہم ملاقات، دوبارہ ق لیگ میں شمولیت کی دعوت ملاقات سے پہلے ڈاکٹرز نے چوہدری پرویز الہیٰ کا طبی معائنہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 07:41pm وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے مری پہنچ گئے شہباز شریف اپنی فیملی کے ساتھ مری میں قیام کریں گے
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 10:48am لاہور: بجلی کی ہائی ولٹیج تاریں موٹر سائیکل سواروں پر گر گئی، دو افراد جاں بحق ورثاء کی درخواست ملنے پر مقدمے کا اندراج کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 30 جون 2023 11:50pm وزیراعظم کی گورنرپنجاب سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ملاقات کے دوران وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے
پاکستان شائع 30 جون 2023 04:02pm لاہور: ایلیٹ فورس کی گاڑی اور کارمیں تصادم، 2 افراد زخمی گاڑیوں کوتھانہ ریس کورس پولیس کے حوالے کردیا گیا
پاکستان شائع 30 جون 2023 02:16pm لاہور: نہر میں جانوروں کی آلائشیں پھینکنے پر 7 افراد گرفتار عید کے تینوں دن نہر میں آلائشیں پھینکنے اور سری پائے بھوننے پر دفعہ 144 نافذ رہے گی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 جون 2023 03:06pm راحت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز راحت فتح علی خان کے اثاثوں کا 9 سالہ ریکارڈ جمع