پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 10:51pm لاہور میں خواتین کا ڈکیت گینگ سرگرم خاتون سمیت تین افراد موٹرسائیکل چھین کر فرار
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 01:08pm ملازمہ تشدد کیس: رضوانہ کی ری کنسٹرکٹو سرجری آخری مراحل میں کمر کی اسکن گرافٹنگ کے بعد رضوانہ کو بیٹھنے کی اجازت دے دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 01:29pm لاہور: خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا گرفتار خاتون بچوں کو اسکول سے واپس لے کرآرہی تھی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 06:11pm منگیتر نے نازیبا ویڈیوز سے بلیک میل کرکے لڑکی سے ڈھائی لاکھ روپے ہتھیا لئے ملزم منگیتر کو بہلا پھسلا کر اس سے زیادتی بھی کرتا رہا، پولیس
پاکستان شائع 31 اگست 2023 01:12pm پی ٹی آئی چیئرمین نے ضمانتیں منسوخ کرنے کا اقدام چیلنج کردیا عمران خان جیل میں ہونے کی بناء پر انسدادِ دشتگردی عدالت میں پیش نہ ہوئے، درخواست
پاکستان شائع 31 اگست 2023 12:54pm لاہور میں موٹرسائیکل ملزمان 72 سالہ شہری کو قتل کرکے فرار مقتول کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی جنہیں سر میں گولیاں ماری گئیں، پولیس
پاکستان شائع 31 اگست 2023 10:40am لاہور: دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف 6 اسکواڈ تشکیل دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے چالان کرکے انہیں بھاری جُرمانے کردیے
پاکستان شائع 30 اگست 2023 03:35pm لاہور: ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق پر وزارت صحت کا اظہارِ تشویش صوبائی دار الحکومت میں اس سال کا تیسرا مثبت ماحولیاتی نمونہ ہے
پاکستان شائع 30 اگست 2023 01:17pm پنجاب حکومت کا اسٹیج ڈراموں میں فحاشی کیخلاف بڑا فیصلہ، 7 رکنی کمیٹی تشکیل کمیٹی پرانے قوانین پرنظر ثانی کے بعد ترامیم تجویزکرے گی
پاکستان شائع 30 اگست 2023 09:28am عثمان بزدار آج پھر نیب طلب، پیش نہ ہونے پر گرفتاری کا خدشہ عثمان بزدار آج پیش نہیں ہوئے تو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیئے جائیں گے، نیب ذرائع
پاکستان شائع 29 اگست 2023 06:51pm افغانستان سے بھارت جانے والا ڈرون پاکستان میں دھر لیا گیا جس علاقے سے ڈرون پکڑا گیا وہ پاک بھارت سرحد کے قریب ہے۔
پاکستان شائع 29 اگست 2023 02:52pm چینی کے دام ایک بار پھر بڑھ گئے ہول سیل مارکیٹ میں 50 کلو چینی کا تھیلا 8000 روپے کا ہوگیا
پاکستان شائع 29 اگست 2023 11:59am سرجنز کا رضوانہ کے سر کی سرجری کیلئے مزید دو روز انتظار کا مشورہ سرجنزکی ٹیم میٹنگ میں سر کے زخم کی سرجری کا جلد فیصلہ کرے گی
پاکستان شائع 29 اگست 2023 11:48am پنجاب حکومت کا پارکنگ اسٹینڈز کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ حکومت عوامی محکموں سے کرپشن کے خاتمے کے لیے مکمل پر عزم ہے، نگراں وزیر اطلاعات
کھیل شائع 29 اگست 2023 09:21am پاکستان میں بین الاقوامی معیار کی سہولیات نہیں،ارشد ندیم کا شکوہ ورلڈ ایتھلیٹس چیمپیئن شپ میں ملک کیلئے پہلی بار تمغہ جیتنے والے ارشد وطن واپس پہنچ گئے
پاکستان شائع 28 اگست 2023 02:35pm ڈاکوؤں سے بھاگنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 04:09pm لاہور میں تھیٹروں کی بندش کیخلاف درخواست پر اعتراض برقرار کوئی بھی تھیٹر فل ڈریس ریہرسل اور این او سی کے بغیر ڈرامہ نہیں دکھا سکے گا، وزیر اطلاعات
کھیل شائع 26 اگست 2023 10:18pm ایشیا کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں ایک کھلاڑی کا اضافہ ایشیاء کپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا
کھیل شائع 26 اگست 2023 08:34pm پیسے نہ ہونے پر بیٹی کو 8 ماہ تک اسکول نہیں بھیج سکا، عمر اکمل رو پڑے کرکٹ پر پابندی کے دوران آنے والی مشکلات کو یاد کرکے عمر اکمل رو پڑے
پاکستان شائع 26 اگست 2023 08:01pm لاہور کے بازاروں کے لیے نئے اوقات کار جاری ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کی جانب سے اوقات کار میں تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری
کاروبار شائع 26 اگست 2023 06:29pm 80 بلین ڈالر ایکسپورٹ کا اسٹریٹیجک فریم ورک 90 دن میں مکمل کروں گا، گوہر اعجاز 25 کروڑ کی آبادی میں 80 بلین ڈالر کی ایکسپورٹ زیادہ نہیں، وزیر تجارت
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 04:45pm تھانہ شادمان کیس: عدالت کی 9 پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوبارہ شامل تفتیش کرنے کی اجازت یاسمین راشد، محمودالرشید اور اعجاز چوہدری جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ہیں، درخواست کا متن
کھیل شائع 26 اگست 2023 02:52pm ایشیا کپ: قذافی اسٹیڈیم اور نشتر پارک کے اطراف لائٹس نصب کردی گئیں ضلعی انتظامیہ سمیت تمام اداروں کے اہلکار تیاریوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں
پاکستان شائع 26 اگست 2023 11:02am پنجاب کے مختلف شہروں سے 8 دہشت گرد گرفتار لاہور سے القاعدہ کے 2 اہم کارندے گرفتار کیے ہیں، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان شائع 26 اگست 2023 10:32am پیاز کی قیمت دُگنی ہوگئی، دیگر اشیائے ضروریہ بھی مزید مہنگی مہنگائی نے ایسی اڑان بھری ہے کہ ہر کوئی پریشان ہے، شہری
کھیل شائع 25 اگست 2023 11:10pm پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان سینٹرل کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کی تعداد 360 جبکہ معاوضوں میں بھی اضافہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:14pm لاہور: سکیورٹی گارڈ پر اسرار طور پر بندوق کی گولی چلنے سے ہلاک پوسٹ مارٹم اور فرانزک کی رپورٹ کے بعد حقائق سامنے آئیں گے، پولیس
پاکستان شائع 25 اگست 2023 05:59pm مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت مریم نواز کی پاکستان میں سفارتی ذمہ داریاں ملنے پر جین میریٹ کو مبارکباد
پاکستان شائع 25 اگست 2023 03:55pm راولپنڈی: ٹک ٹاکر بہنوں سے اغواء اور زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار دونوں لڑکیاں گھر سے ناراض ہو کر نکلی تھیں کہ گینگ کے جھانسے میں آگئیں
پاکستان شائع 25 اگست 2023 12:30pm لاہور، 18 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر زندہ جلانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا واقعے کا مقدمہ فیصل ٹاؤن تھانہ میں حیدر کے اغوا کا مقدمہ درج ہوا تھا
پانچ رکنی بینچ کی کالعدم کی گئی دفعات کے تحت سویلین کا خصوصی عدالتوں میں ٹرائل ہو ہی نہیں سکتا، جسٹس نعیم اختر افغان