پاکستان شائع 25 اگست 2023 11:42am ریلویز پولیس کی کارروائی، مسافروں کی جیب تراشنے والا نوسرباز گرفتار ملزم نے مسافرکی جیب کاٹ کر پرس اورسونے کا لاکٹ چوری کرلیا تھا
پاکستان شائع 25 اگست 2023 09:42am بیہودہ ڈانس، فحش حرکات پر لاہور ڈویژن کے تمام تھیٹرسیل فحاشی،عریانی کو فروغ دینے والےتھیٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن کیا، صوبائی وزیراطلاعات
کھیل شائع 24 اگست 2023 06:27pm پی ایچ ایف کا صدر اور سیکرٹری کی معطلی کے بعد اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ پی ایچ ایف کی جنرل کونسل کا ہنگامی اجلاس 31 اگست کو اسلام آباد میں طلب
کھیل شائع 24 اگست 2023 06:21pm پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا اعصام الحق قریشی ڈیوس کپ میں پلینگ کپتان ہوں گے
کھیل شائع 24 اگست 2023 06:12pm ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان قاسم اکرم قومی ٹیم کے کپتان مقرر، مقابلے 28 ستمبر سے 7 اکتوبر تک ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 05:53pm جڑانوالہ واقعہ: پنجاب حکومت نے مقدمات کی تفتیش کیلئے 10 جے آئی ٹی تشکیل دے دیں ایس ایس پی آر او سی ٹی ڈی فیصل آباد جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 08:23pm پاکستان ریلوے ملازمین اب ہفتے میں 5 روز کام کریں گے، نوٹیفکیشن جاری ریلوے اسٹیشنز کے سیکیورٹی نظام کو مزید فول پروف بنانے کا فیصلہ
پاکستان شائع 24 اگست 2023 02:09pm لاہور: لیسکو نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز کی بجلی منقطع کردی ریلوے ورکشاپس اور میو گارڈن کے کنکشنز بھی کاٹ دیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 01:41pm لاہور میں 18 سالہ نوجوان کومبینہ طور پرزندہ جلا دیا گیا قتل کی یہ واردات دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس
پاکستان شائع 24 اگست 2023 12:21pm باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کرنے والے نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خودکشی کرلی ملزم حنان منڈی بہاؤالدین کا رہائشی اورمقتولہ کے ساتھ لاہور میں پڑھتا تھا، پولیس
پاکستان شائع 24 اگست 2023 12:06pm لاہور میں ڈاکوؤں کی شہری سے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی، فوٹیج منظر عام پر آگئی ڈاکو 30 ہزار روپے، موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈز سمیت دیگر سامان لوٹ کر فرار
پاکستان شائع 24 اگست 2023 09:01am نو مئی جلاؤ گھیراؤ: پی ٹی آئی کی 3 خواتین کارکنان کی نئے مقدمہ میں شناخت ہوگئی تینوں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پاکستان شائع 23 اگست 2023 11:16pm لاہور شہر میں مارکٹیوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے اوقات کار کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 23 اگست 2023 09:19pm لاہور کے تھانہ ٹاؤن شپ سے 5 سرکاری پستول چوری لاہور پولیس نے اے ایس آئی سمیت 13 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
کھیل شائع 23 اگست 2023 08:41pm ایشیا کپ سیکیورٹی: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز طلبی کی سمری وفاق کو بھجوادی ایشیا کپ 2023 کا آغاز 30 اگست سے ہو رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 10:51pm جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت کی عمران خان کو گرفتار اور تفتیش کرنے کی اجازت لاہور پولیس کی 3 رکنی جے آئی ٹی عمران خان سے تفتیش کیلئے اٹک جیل جائے گی
پاکستان شائع 23 اگست 2023 01:07pm لاہور میں باپ کے سامنے بیٹی قتل، مقدمہ درج مقتولہ سیکنڈ ایئر کی طالبہ اور تین بہنوں میں سب سے چھوٹی تھی، پولیس
پاکستان شائع 23 اگست 2023 12:34pm رضوانہ کے سر کی سرجری کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا فلیپ سرجری کا فیصلہ زخم کی حالت دیکھ کر کیا جائے گا
کھیل اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 08:58pm ذکاء اشرف کو عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال سمری وزارت بین الصوباٸی رابطہ کی جانب سے ارسال کی گئی
پاکستان شائع 22 اگست 2023 02:11pm لاہور میں میٹرو بس اسٹیشن کے قریب بس الٹ گئی، 10 افراد زخمی زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
کھیل شائع 21 اگست 2023 11:44pm پی سی بی اور قومی کرکٹرز کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملات طے پاگئے جلد قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا جائے گا
پاکستان شائع 21 اگست 2023 07:17pm جہانگیر ترین نے پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرادی تحریک انصاف سمیت کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہئیے، جہانگیر ترین
کھیل شائع 19 اگست 2023 11:23pm سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کیلئے پرعزم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل اپنے ٹیسٹ کیریئر میں اب تک کئی اہم سنگ میل عبور کرچکے ہیں
پاکستان شائع 19 اگست 2023 06:14pm 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس: عدالت نے 20 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا 12 ملزمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پاکستان شائع 19 اگست 2023 05:36pm استحکام پاکستان پارٹی کے پنجاب میں مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے پی ٹی آئی کے کئی رہنما آئی پی پی میں شمولیت کیلئے رضامند
پاکستان شائع 19 اگست 2023 01:30pm ملازمہ تشدد کیس: سرجری کیلئے رضوانہ کے زخموں سے انفیکشن کے خاتمے کا انتظار فلیپ سرجری کا فیصلہ 21 اگست کو کیا جائےگا، پروفیسر جودت سلیم
پاکستان شائع 19 اگست 2023 10:47am لاہور: ایلیٹ فورس کی وردی میں 3 افراد سے جدید اسلحہ، سیکڑوں گولیاں برآمد پولیس نے کالے ڈالے میں سوار تینوں مشکوک افراد کو گرفتارکرلیا
پاکستان شائع 18 اگست 2023 10:20pm ”نوجوان تیاری کرلیں نواز شریف جلد آپ کے درمیان ہوں گے“ پنجاب کے صوبائی حلقوں کے یوتھ کوآرڈی نیٹرز میں نوٹیفکیشن تقسیم کرنے کی تقریب
پاکستان شائع 18 اگست 2023 08:43pm لاہور کے وکلاء نے پولیس کے عدالتوں میں داخلے پر پابندی لگا دی لاہور بار ایسوسی ایشن کا لاہور پولیس کے خلاف بڑا فیصلہ
پاکستان شائع 18 اگست 2023 08:24pm بشریٰ بی بی نے عمران خان کو جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست کردی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ نے سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو خط لکھ دیا
پانچ رکنی بینچ کی کالعدم کی گئی دفعات کے تحت سویلین کا خصوصی عدالتوں میں ٹرائل ہو ہی نہیں سکتا، جسٹس نعیم اختر افغان