▶️ پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 05:12pm کراچی: بزرگ شخص کو تیسری شادی مہنگی پڑ گئی خبر سامنے آنے پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 06:45pm کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، نوجوان کی ہلاکت پر عوامی تشدد سے ہلاک ڈاکو کی شناخت ہوگئی ملزم کا کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 04:23pm محکمہ صنعت و تجارت سندھ کی بے قاعدگیوں کی رپورٹ سامنے آگئی آڈیٹرجنرل نے رپورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے حوالے کردی
پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 02:54pm عمران خان کی بلیک میلنگ کے تمام حربے ناکام ہوچکے، شرجیل میمن سندھ حکومت اپنی 5 سالہ مدت مکمل کرے گی، صوبائی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 03:58pm کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاکت ہونیوالے نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج مقتول نوجوان لاء کا اسٹوڈنٹ تھا، فائرنگ کی زد میں آکر والد زخمی
پاکستان شائع 17 دسمبر 2022 01:53pm کراچی میں دودھ مزید مہنگا، نوٹیفکیشن جاری دودھ کی قیمت میں دس روپے فی لیٹر اضافہ
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 06:16pm کراچی کے دودھ فروشوں نے فی لیٹر دودھ پر 10روپے بڑھا دیئے ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کی فی لیٹر دودھ 180 روپے پیچنے کی یقین دہانی
کاروبار شائع 16 دسمبر 2022 03:35pm ڈالر کی قیمت میں آج مزید کتنا اضافہ ہوا؟ روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری
کھیل شائع 16 دسمبر 2022 02:14pm ہمارا پلان بنا ہوا ہے، اس پر میچ میں عمل کرنا ہے، کپتان بابراعظم کوشش ہوگی کہ غلطیوں کو نہ دہرائیں۔
کھیل شائع 16 دسمبر 2022 09:52am پی ایس ایل 8 کی ڈرافٹنگ مکمل، کون سا کھلاڑی کس ٹیم میں؟ تمام ٹیموں نے 18، 18 پلیئرز پر مشتمل اسکواڈ مکمل کرلیا
کھیل شائع 15 دسمبر 2022 05:54pm کراچی میں پاکستان انگلینڈ میچ، کون سی سڑکیں بند ہوں گی اور کون سی کھلی رہیں گی؟ تفصیلات بتا رہے ہیں آج نیوز کے نمائندے شاہمیر خان
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 05:31pm بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر اجلاس، سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ کراچی میں 4995 جبکہ حیدرآباد میں 3971 پولنگ اسٹیشنز ہوں گے۔
لائف اسٹائل شائع 15 دسمبر 2022 03:49pm دِلخراش دسمبر سے جُڑی چند تلخ یادیں سال کے آخری ماہ میں پیش آنے والے چند اہم واقعات پرایک نظر
▶️ پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 02:46pm ’عمران خان کے دور میں حکومتی فیصلے فال نکال کر کیے جاتے تھے‘ ایک فراڈی شخص نے متاثرین کے نام پر پیسے جمع کیے، شرجیل میمن
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 12:10pm کراچی: اسلامیہ کالج کے باہرطلبا کا احتجاج ختم سڑک کوکھول کرٹریفک کے لیے بحال کردیا گیا
کھیل شائع 14 دسمبر 2022 03:42pm تیسراٹیسٹ: پاکستان اورانگلینڈ کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سمیت آفیشلز نے پی آئی اے سے سفر کیا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 02:04pm کراچی: شاپنگ سینٹر کی عمارت میں لگنے والی آگ پرقابو پالیا آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 03:37pm اعظم سواتی پر دائر مقدمات کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر عدالت نے 11 جنوری تک پولیس کو درج مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 06:15pm کراچی: چھ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم یوسف کو ویسٹ پولیس نے گرفتار کرلیا، ایس ایس پی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 02:16pm چندریگر روڈ کی عمارت میں 17ویں منزل پر آگ کیوں لگی عمارت سے دھواں بلند ہونے سے تمام لوگ باہر نکل گئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 01:41pm دوسری بیوی کے مبینہ قتل پر شوہر پہلی بیوی اور سالی سمیت گرفتار مقتولہ کو پہلے بے ہوشی کا انجکشن دیکر تکیہ کی مدد سے گلا گھونٹا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 09:20pm کراچی میں تین بھائیوں کے قتل کا معمہ حل شبہ ہے کہ انہی لڑکوں نے تینوں بھائیوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا، مدعی مقدمہ
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 05:50pm کراچی کی دہلی کالونی میں خاتون کا قتل، پولیس کے متضاد بیانات پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد ہی حتمی طور پر کچھ کہا جا سکتا ہے، پولیس
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 09:57am کراچی کا موسم اگلے 3 دن تک کیسا رہے گا؟ بلوچستان میں موسم کی تبدیلی کے اثرات شہر قائد پر پڑنے لگے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 10:11am نائن زیرو کیس میں 14ایم کیوایم کارکنوں کی بریت کیخلاف سرکاری درخواستیں مسترد متحدہ مرکز سے دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے سزائیں دی تھیں
▶️ پاکستان شائع 11 دسمبر 2022 07:25pm سیلاب سے صرف سندھ نہیں پورے پاکستان کو نقصان ہوا، وزیراعلیٰ سندھ پچاس لاکھ ایکڑ فصلیں بھی تباہ ہوئی۔
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 11:26pm استثنیٰ اور احتساب کا فقدان، صحافیوں کا حفاظتی کمیشن کارآمد بنانے کا مطالبہ صحافیوں کے قتل پر سوال کرنا ضروری ہے، منیزے جہانگیر
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 10:12pm ایڈمنسٹریٹر ناصر شاہ یا میرا نہیں، کراچی کا ہے: گورنر سندھ حلقہ بندیوں کا مسئلہ حل نہیں ہوا تو بلدیاتی انتخابات ملتوی ہو سکتے ہیں، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 04:44pm کراچی: نئے ایڈمنسٹریٹر کا بڑا اعلان، نان آکشن پارکنگ سائٹس سے پارکنگ فیس ختم شہر کے سب سے زیادہ پارکنگ والے علاقے فری کردئے گئے۔
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 08:55pm کراچی: چارجڈ پارکنگ کے بغیر آکشن کے تمام ٹھیکے منسوخ مختلف سڑکوں پر پارکنگ فیس نہ لینے کی ہدایت۔