پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 02:08pm بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے خط لکھ دیا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن پر فوج اور رینجرز کی تعینات کی جائے، خط
شائع 09 جنوری 2023 12:52pm ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا اوگرا نے جنوری کے لئے قیمت 204 روپے فی کلو مقرر کی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 02:09pm ایم کیوایم کی درخواست مسترد، کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15جنوری کو ہی ہوں گے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 11:43pm ہزارہ کلچر ڈے پر قائدآباد سے شاہراہ فیصل تک پرامن ریلی کا کامیاب انعقاد پاکستان میں آج علاقائی سطح پر ہزارہ کلچر ڈے منایا گیا۔
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 09:36pm جماعت اسلامی کا اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کیلئے محلہ کمیٹیاں بنانے کا اعلان کراچی کا اگلا مئیر جماعت اسلامی سے منتخب ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 07:15pm سی ویو سے خاتون ڈاکٹر کی لاش ملنے کا معاملہ، ملزم شان کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا سارہ ملک سے کچھ روز سے جھگڑا چل رہا تھا، سارہ کو اسپتال میں دوسری لڑکی سے میرے تعلق کا علم ہوا تھا، ملزم
کھیل اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 11:26am نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کا آغازآج سے، پاکستانی ٹیم کا فوٹو شوٹ مکمل کھلاڑیوں نے ہنسی مذاق بھی کیا اور مختلف پوز دے کر تصویریں کھنچوائیں
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 09:50am ایم کیو ایم، پی ایس پی کا اتحاد کھٹائی میں پڑ گیا، احتجاج کی تاریخ بھی تبدیل الیکشن کمیشن سندھ کے باہر ہونے والا احتجاج 9 جنوری کے بجائے اب 11 جنوری کو ہوگا، ترجمان
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 08:36pm کراچی میں بچوں کو زخمی کرکے ماؤں کو لوٹنے والی خواتین متحرک واردات کی سی سی ٹی فوٹیج کے باوجود ملزمہ کی عدم گرفتاری پروالدین عدالت پہنچ گئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 02:57pm سمندر میں چھلانگ لگانے والی خاتون کو بلیک میل کرکے زیادتی کی گئی، پولیس مقدمہ درج ، دو ملزمان گرفتار
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 12:49pm بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی کا 8 جنوری کو باغ جناح میں جلسے کا اعلان پیپلزپارٹی ایم کیو ایم دونوں شریک جرم ہیں، حافظ نعیم
▶️ پاکستان شائع 07 جنوری 2023 11:25am گلشن اقبال میں قتل ہونیوالے احسان نے کوچنگ سینٹر میں جھگڑا رکوایا تھا، اہلخانہ میت کراچی پریس کلب کے سامنے رکھ کر احتجاج کا اعلان
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 06:25pm کراچی: کوچنگ سینٹر میں ساتھی کی فائرنگ سے طالبعلم قتل ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا آشان میواتی دوران علاج دم توڑ گیا
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 04:40pm کراچی کی ہر نشست پر اپنے امیدوار کھڑے کریں گے، سعید غنی بلدیاتی انتخابات وقت پر ہونگے۔
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 02:59pm سندھ بلدیاتی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سرکاری عمارتوں سے تمام بینرزہٹا دئیے شیڈول کےاعلان کے بعد کسی ترقیاتی منصوبے کا اجرانہ کیا جائے، مراسلہ
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 12:42pm پسند کی شادی کا کیس، والدین کے حوالے کیے جانے پر لڑکی کا ردعمل ظہیر احمد نے اہلیہ کو اپنی کسٹڈی میں دینے کی درخواست کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2023 03:02pm بلدیاتی انتخابات: عدم تیاری پر سندھ حکومت کے دلائل کا حق ختم کراچی حیدر آباد کی ووٹر فہرستوں پر ایم کیو ایم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 12:07pm سندھ کابینہ کی بلدیاتی کونسلز کیلئے مخصوص نشستوں کی منظوری یہ مخصوص نشستیں 6 کیٹیگریز کے لئے ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2023 12:44pm ظہیر کی درخواست دھری رہ گئی، مبینہ پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی والدین کے سپرد کراچی سے لاہور جا کرمبینہ پسند کی شادی کرنے کے کیس میں بڑی پیشرفت
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 09:04am کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، مقدمہ درج مقتولہ بھائی اور ایک چھوٹے بچے کے ہمراہ میڈیکل اسٹور آئی تھی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 09:47pm آفاق احمد نے ایم کیو ایم کی ریلی کی حمایت کردی، انضمام کا تاثر مسترد ریلی میں آفاق احمد خود نہیں لیکن مرکزی وفد شامل ہوگا
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 09:00pm بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کامیاب وڈیرہ شاہی مائنڈ سیٹ نے پورے سندھ پر قبضہ کیاہواہے، اب یہ کراچی پر بھی اپنا تسلط قائم کرنا چاہتے ہیں، حافظ نعیم
▶️ پاکستان شائع 05 جنوری 2023 04:08pm گورنمنٹ گرلزڈگری کالج نارتھ ناظم آباد کی طالبات کا کراچی پریس کلب پراحتجاج طالبات نے کالج کی بندش کیخلاف کراچی پریس کلب کے سامنےکلاس لگالی
کھیل شائع 05 جنوری 2023 03:18pm نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان شرجیل خان ون ڈے اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 01:48pm پسند کی کے کیس میں مبینہ مغویہ کے شوہر ظہیر نے اہلیہ کی کسٹڈی مانگ لی اہلیہ نے تمام فورمز پر میرے حق میں بیانات دیے، شوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 01:42pm سندھ حکومت کا منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ منشیات کا کاروبار ناقابل برداشت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 07:54pm ملاپ کرکے مہاجروں کے جذبات مجروح نہیں کرسکتا، آفاق احمد سندھ حکومت عوام کو اپنی حفاظت کے لئے اسلحہ رکھنے کی اجازت دے، آفاق احمد
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 04:57pm وفاق کا توانائی بچت پلان، عملدرآمد کھٹائی میں پڑ گیا تاجروں نے وفاق کی توانائی بچت اسکیم کو یکسر مسترد کردیا۔
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 09:55pm ضرورت سے زائد اینٹی بائیوٹکس دئے جانے کا انکشاف، کراچی کے اسپتال نے قبلہ درست کرلیا مطالعہ جرنل اینٹی بائیوٹکس میں شائع ہوا
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 12:52pm ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے تمام پارٹیوں کو انتباہی خط جاری کردیا الیکشن کے دوران ترقیاتی منصوبوں کے اجراء اور وزرا کے دوروں پر پابندی ہے، خط