▶️ پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 07:15pm کراچی: بلوچ کالونی کے قریب فائرنگ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار سی سی ٹی وی فوٹیج میں شہری سے لوٹ مار کے بعد فرار ہوتے ملزمان کو دیکھا جا سکتا ہے۔
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 05:12pm کراچی میں کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ، عدالت کا محکمہ داخلہ کو جے آئی ٹی تشکیل دینےکا حکم متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق اسے تین بار فروخت کیا گیا، عدالت
کاروبار شائع 09 دسمبر 2022 11:37am ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 09:04pm کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں سلنڈر دھماکہ، 5 افراد زخمی زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، ایدھی حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 09:15pm واٹر بورڈ کی دنبہ گوٹھ میں کارروائی، غیرقانونی ہائیڈرنٹ کنکشن کاٹ دیا ہائیڈرنٹ مافیا کیخلاف آپریشن جاری رہے گا، واٹر بورڈ حکام
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 04:24pm کراچی میں ہیوی ٹریفک پر پابندی، جرمانے کے بجائے گاڑیاں بند کرنے کا حکم ایم این اے یا ایم پی ایز ہوں کسی کے دباؤ میں نہ آئیں، خلاف ورزی کرنے والوں کی گاڑیاں بند کریں، عدالت
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 02:24pm کراچی میں 15 سالہ لڑکی گھر میں ریپ کے بعد قتل مقتولہ کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، ابتدائی رپورٹ
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 11:39pm گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنی پارٹی ایم کیو ایم کو قبضہ مافیا قرار دے دیا جس پارٹی سے نومینیٹ ہوا ہوں وہ رات میں ہی آتے ہیں، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 06:32pm شمسی سوسائٹی واقعہ: بیوی و بیٹیوں کا قاتل اب بول نہیں پائے گا، ڈاکٹرز ملزم کی باقاعدہ گرفتاری ڈال دی جسے 164 کے بیان کیلئے عدالت لیکر جائیں گے، پولیس
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 06:00pm آرمی چیف کی مزار قائد پر حاضری اور کراچی کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ جنرل عاصم کو سکیورٹی اور دیگر امور پر بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 05:31pm شہباز گل کے خلاف کراچی میں مزید دو مقدمات درج آرمی چیف سمیت میجر رینک کے افسران کے خلاف نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، ایف آئی آر
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 12:55pm کیا بحریہ یونیورسٹی میں LGBTQ مخالف نشان حقیقی تھا؟ داخلی دروازے پر یہ نشان دیکھا ہے، طالب علم
کاروبار شائع 06 دسمبر 2022 06:07pm بینکوں کے پاس ڈالر ختم، 417 درآمدی کنٹینرز پھنس گئے، ایکسپورٹرز کا دعویٰ بندرگاہ پر پھنسے 417 کنٹینرز کی مجموعی مالیت 55 لاکھ ڈالرز ہے، فروٹ وجیٹیبل ایکسپورٹرز
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 05:52pm کراچی: آن لائن کمیٹی کا بڑا اسکینڈل، کمیٹی والی باجی غائب خاتون سدرہ نے مبینہ طور پر 10 کروڑ روپے سے زائد کی کمیٹیاں چلا رہی تھی، متاثرہ شہری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 01:17pm شہباز گِل کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج مقدمہ ملکی ادارے کیخلاف نفرت،اشتعال پھیلانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 12:07pm موٹروے کرپشن اسکینڈل میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی بھی ملوث ہے، مرتضیٰ وہاب کا بڑا الزام ڈپٹی کمشنر مٹیاری کوگرفتارکر کے 42 کروڑ روپے برآمد کرلیے گئے
▶️ پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 09:43pm سندھ کا ثقافتی دن انتہائی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا سندھ دھرتی میں رہنے پر فخر ہے، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 03:45pm کراچی: جعلی پولیس اہلکاروں نے شہری کو لوٹ لیا ملزمان تلاشی کے بہانے 14000 ہزار ریال چھین کر فرار ہوگئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 02:18pm کراچی سمیت سندھ بھر میں آج یوم ثقافت منایا جارہا ہے یوم ثقافت کے حوالے سے مختلف پروگرام، شو اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 08:59pm ایم کیو ایم نے نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا نام فائنل کرلیا، اگلے ہفتے مقرر کرنے کا امکان اگلے ہفتے شہرِ قائد کا نیا ایڈمنسٹریٹر مقرر ہونے کا امکان ہے، ذرائع
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 11:34am ہم بلدیاتی الیکشن کیلئے ہر وقت تیار ہیں، مراد علی شاہ عمران خان کو آئینی طریقے سے نکالا گیا۔
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 10:01pm ایم کیو ایم کا سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوجائیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 06:59pm سندھ حکومت نے ایم کیوایم کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرادی ایم کیو ایم کے مطالبات کا جلد کوئی حل نکل جائے گا، پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 11:19am کراچی: سچل میں پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل لفٹنگ جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں، ایس ایس پی
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 01:21pm کراچی، فلیٹ میں گیس بھرجانے سے بچی جاں بحق، خاتون سمیت 4 بچے بیہوش بیہوش افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 01:58pm نومبر کی آخری رات کراچی والوں کو سرما کا پتہ دے گئی شہرقائد میں گزشتہ رات سرد ترین رہی
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 08:58am اے این ایف کی کارروائی، دو ملزمان سے 150 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد حیدرآباد کے قریب ٹرک سے 119 کلو چرس بھی برآمد
▶️ پاکستان شائع 30 نومبر 2022 08:47pm کراچی کے چڑیا گھر کی خوبصورت فوڈ اسٹریٹ فوڈ اسٹریٹ کا کام جنوری میں کام مکمل کرلیا جائے گا
پاکستان شائع 30 نومبر 2022 08:02pm سابق وزیراعظم لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر علی خان انتقال کر گئے مرحوم گردوں کے عارضے میں مبتلا ہونے کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 07:50pm ’نانا اور والدہ کے قتل کا انتقام چاہتا تو آمر مشرف کے سَر کا مطالبہ کرسکتا تھا‘ ذوالفقار بھٹو کی وجہ سے آج پاکستان مسلم دنیا میں واحد ایٹمی قوت ہے، وزیر خارجہ