پاکستان شائع 14 اگست 2023 04:12pm کراچی میں چار رویہ نئی سڑک کا افتتاح ساڑھے 6 کلومیٹر پر مشتمل اور چار لین چوڑی سڑک ہاکس بے میں ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 03:00pm بہار اور پٹنہ میں کنوؤں سے سات سات لاشیں نکلیں، تقسیم ہند کے عینی شاہد بزرگ کی داستان عبدالرحیم اپنی کہانی سُناتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 09:11pm کراچی چڑیا گھر میں افریقی چیمپنزی کی دل کے دورے سے موت، ابتدائی رپورٹ تیار چیمپنزی کی موت اچانک ہوئی، اسے کسی قسم کا کوئی زخم نہیں تھا، ایڈیشل ڈائریکٹر کراچی زو
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 12:19pm کراچی: چائنا پورٹ پر ایک شخص کی مبینہ خودکشی، تلاش جاری خودکشی کرنیوالے شخص کی شناخت کرلی گئی
پاکستان شائع 12 اگست 2023 04:01pm دہشتگردوں کو علاج معالجے کی سہولت کا کیس: ڈاکٹر عاصم، قادر پٹیل سمیت تمام ملزمان بری لزمان کے خلاف شواہد نہیں ہیں، محکمہ داخلہ
پاکستان شائع 12 اگست 2023 01:56pm کراچی کے پرچم ساز نے 20 سال بعد دوبارہ طویل ترین قومی پرچم تیارکرلیا پرچم کی تیاری میں 10 دن لگے ہیں، پرچم ساز
پاکستان شائع 12 اگست 2023 01:19pm نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر: مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات بے نتیجہ ختم کئی گندی مچھلیوں نے صوبائی اسمبلی میں ایسی حرکتیں کیں تاکہ اسمبلی نہ چلے، مراد علی شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 01:07pm مصطفیٰ کمال کا سندھ حکومت پر پیسے لیکر 50 ہزار نوکریاں دینے کا الزام جو مودی کشمیر میں کررہا ہے کیا کراچی میں نہیں ہو رہا، مصطفی کمال
پاکستان شائع 12 اگست 2023 12:00pm کراچی میں صبح و شام کے اوقات میں ہلکی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 11:19pm قومی اسمبلی کے بعد سندھ اسمبلی بھی تحلیل ہوگئی محکمہ قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 11 اگست 2023 06:47pm ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل کی حالت بگڑگئی، اسپتال منتقل کنور نوید جمیل نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرِ علاج
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 12:11am کچے میں وکیل کے اغواء پر احتجاج سے کراچی میں ٹریفک جام مظاہرین کا پولیس کو مغوی کی بازیابی کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم
پاکستان شائع 10 اگست 2023 08:22pm نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا انتخاب: ایم کیو ایم اور جی ڈی اے 3 ناموں پر متفق ایم کیو ایم کے وفد کی فنشکنل لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے
پاکستان شائع 10 اگست 2023 12:15pm کراچی: دوست کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، ملزم فرار گھر میں کاشف کی شادی کی بات چل رہی تھی معلوم نہیں تھا کہ ایسا ہوگا، والد
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 01:18pm ایم کی ایم کی درخواست: سندھ حکومت کو سرکاری بھرتیوں سے روک دیا گیا سندھ ہائیکورٹ کا صوبائی حکومت سمیت دیگر کو 30 اگست کیلئے نوٹس
پاکستان شائع 09 اگست 2023 01:02pm کراچی میں ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج، بدترین ٹریفک جام سپرہائی وے لنک روڈ بند ہونے سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں
پاکستان شائع 09 اگست 2023 10:01am کراچی کے شہری اب گھروں کی دہلیز پر بھی لٹنے لگے گلش حدید میں نوجوان کو لوٹنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
پاکستان شائع 08 اگست 2023 10:47am کراچی کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا ہوا کی رفتار 35 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ تک جا سکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 07 اگست 2023 10:31pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ کون؟ ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے درمیان ناموں پر مشاورت ایم کیوایم کی جانب سے نگراں وزیرا علی کیلئے دیے جانے والے نام سامنے آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 11:39pm کراچی: رینجرز کی چوکی پر فائرنگ، اہلکار شہید فائرنگ سے دلشاد نامی 35 سالہ رینجرز اہلکار جان کی بازی ہار گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 01:53pm ابراہیم حیدری: سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی، ایک جاں بحق کشتی میں 16 ماہی گرسوار تھے، ترجمان فشرفوک فورم
کاروبار اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 05:07pm انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 199 پوائنٹس کمی
کاروبار شائع 07 اگست 2023 11:17am عمران کی گرفتاری کے بعد پہلے کاروباری روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی زشتہ کاروباری روز 100 انڈیکس 48 ہزار 585 پوائنٹس پر بند ہوا تھا
پاکستان شائع 04 اگست 2023 08:38pm سندھ اسمبلی نے 3 سرکاری ترمیمی بل منظور کرلیے اسپیکر سندھ اسمبلی کی وزراؤں کو ایوان میں حاضر رہنے کی وارننگ
پاکستان شائع 04 اگست 2023 04:08pm رضوانہ تشدد کیس میں ملک کا امیج خراب ہو رہا ہے، شرجیل میمن اعلیٰ عدالتیں اس معصوم بچی کو انصاف دیں، شرجیل میمن کا مطالبہ
کاروبار اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 06:34pm کراچی میں چینی کی قیمت 8 روپے بڑھ گئی رواں سال پاکستان میں چینی کی پیداوار گزشتہ سال سے تین فیصد زیادہ رہنے کا امکان
▶️ پاکستان شائع 04 اگست 2023 02:47pm سابق صدر آصف زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے آصف زرداری نے دبئی میں قیام کے دوران نگران حکومتیں تشکیل سے متعلق لیگی قیادت سے مشاورت کی
پاکستان شائع 03 اگست 2023 03:28pm حکومت سندھ کا ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کراچی کی 17 ریونیو دیہوں کو کنٹرولڈ ایریا قرار دیا گیا ہے
پاکستان شائع 03 اگست 2023 02:48pm گداگر والد کے مبینہ تشدد سے 3 سالہ بچی ہلاک بچی کے والدین واقعے کے بعد سے غائب ہیں۔
پاکستان شائع 03 اگست 2023 02:31pm کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد جائے وقوعہ سے نیند کی گولیاں بھی ملی ہیں، پولیس