پاکستان شائع 05 جولائ 2023 05:24pm لاپتہ افراد کا سراغ نہ لگانے پر عدالت برہم، آئی جی سندھ و دیگر سے رپورٹ طلب سندھ ہائیکورٹ کا دونوں شہریوں کی بازیابی کیلئے اقدامات کرنے کا حکم
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 01:50pm کراچی میں راہ چلتی لڑکی سے سڑک پر زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار نہ ہوسکا ملزم اپنا نیکر اتار کر برہنہ ہوا اور لڑکی کو پکڑنے کیلئے اس کے پیچھے بھاگا۔
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 12:04pm کراچی میں ڈاکوؤں نے 12 سالہ بچے کو بھی نہ بخشا فائرنگ سے فضیل زخمی، ہمارے ساتھ لوٹ مار کا آٹھواں واقعہ ہے، والد
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 11:35am سندھ میں منشیات کی پیداوار نہیں ہوتی، یہاں باہر سے آتی ہے: مراد علی شاہ دہشتگردوں سے مقابلے میں سندھ پولیس کے 2400 سے زائد اہلکار شہید ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:41pm نوزائیدہ بچے کی لاش ملنے پر کراچی پولیس نے پہلا مقدمہ درج کرلیا نوزائیدہ بچوں پر مظالم کیخلاف آئی جی سندھ کے احکامات پر عمل شروع
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 10:11am کراچی کا موسم آج بھی انتہائی گرم، محکمہ موسمیات نے تیز بارش کی نوید سُنا دی شہر میں آج درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 09:36am ملک کے کن شہروں میں آج بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا راولپنڈی، جہلم، اٹک میں بھی آج تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 06:18pm آئی جی سندھ کا نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملنے پر مقدمات درج کرنے کا حکم رفاہی اداروں کو پابند کیا جائے کہ لاش ملنے پر پولیس کو مطلع کیا جائے، غلام نبی میمن
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 03:00pm کراچی: گیس بندش کیخلاف مظاہرین کا سڑک پرسلنڈر اورچولہے رکھ کر احتجاج کئی سال سے علاقے میں گیس نہیں ہے، مظاہرین
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 01:02pm سندھ کے 507 گھوسٹ ڈاکٹرز کو شوکاز نوٹسز جاری، 39 ملازمت سے برطرف کارروائی کے خوف سے 54 غیر حاضر ڈاکٹرز مستعفی
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 10:17am سندھ ہائیکورٹ کا ڈسٹرکٹ سینٹرل میں تمام غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کا حکم ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو 17 جولائی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 08:11pm محکمہ موسمیات کی کراچی میں مون سون بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی شہریوں نے عید کا تیسرا دن بھی سخت گرمی میں گزارا
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 07:17pm عید الاضحیٰ پر سندھ کے شہروں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر ایم کیو ایم برہم جگہ جگہ الائشوں کے ڈھیر لگے ہیں، انتظامیہ کہی نظر نہیں آرہی، ایم کیو ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 09:14pm پیپلز بس سروسز میں خاتون سے بدتمیزی کرنے والا کنڈیکٹر نوکری سے برخاست بس سروس کنڈیکٹر کو نوکری سے برخاست کرکے برطرفی کا پروانہ میڈیا کو جاری
پاکستان شائع 30 جون 2023 10:07pm گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کم آمدنی والے افراد کیلئے بڑا اعلان گورنر ہاﺅس ہو یا میرا اپنا گھر عوام سے تعلق جڑا رہے گا، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 30 جون 2023 09:28pm ہمارا ٹارگٹ پنجاب ہے، الیکشن میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا مقابلہ ہوگا، منظور وسان رہنما پیپلز پارٹی کی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلق بڑی پیشگوئی
کاروبار شائع 30 جون 2023 09:11pm سندھ ریونیو بورڈ نے سیلز ٹیکس وصولی میں 13 سال کے ریکارڈ توڑ دیے رواں مالی سال کے اختتام پر سیلز ٹیکس 185 ارب سے زائد اکھٹا کیا گیا
پاکستان شائع 30 جون 2023 08:25pm ”حافظ نعیم الرحمان کی مثال ’کھسیانی بلی کھمبا نوچے‘ کے مترادف ہے“ ڈپٹی میئر کراچی کا امیر جماعت اسلامی کراچی کی پریس کانفرنس پر رد عمل
لائف اسٹائل شائع 30 جون 2023 01:46pm مرحوم اداکار شکیل احمد کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی شکیل احمد کی نماز جنازہ میں گورنر سندھ سمیت اداکاروں کی شرکت
پاکستان شائع 30 جون 2023 11:25am عید کے دوسرے روز کراچی کا موسم کیسا رہے گا گرمی کی شدت آج 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جائے گی، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 29 جون 2023 03:41pm کراچی میں کئی مقامات سے آلائشیں اٹھانے میں تاخیر سڑکوں پر آلائشوں کے ڈھیر موجود
پاکستان شائع 28 جون 2023 03:32pm کراچی میں سجی کون سی مویشی منڈی خالی ہوگئی جانوروں کی کھلائی پلائی کا خرچہ بھی بڑھ گیا ہے، بیوپاری کا شکوہ
پاکستان شائع 28 جون 2023 02:54pm ٹک ٹاکر عائشہ کیس: ملزم جبران دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ملزم ان پڑھ ہونے کی وجہ سے پولیس یا ایمبولینس سروس سے رابطہ نہیں کرسکا، وکیل صفائی
پاکستان شائع 28 جون 2023 02:24pm سابق رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان 9 مئی کے ملوث عناصر کو عبرت کا نشانہ بنایا جائے، اکرم چیمہ
▶️ پاکستان شائع 28 جون 2023 01:47pm عید قربان آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ منافع خوروں نے آلو، پیاز، کچا پپیتا، ٹماٹر، دھنیہ سمیت ہر سبزی کے دام بڑھا دیئے
پاکستان شائع 28 جون 2023 11:17am عیدالاضحیٰ: کراچی میں جانوروں کی باقیات جمع کرنے کیلئے قائم کیے گئے مقامات کراچی میں جانوروں کیی باقیات دفنانے کیلئے 18 خندقیں کھودی گئی ہیں۔
پاکستان شائع 27 جون 2023 10:18pm عید الاضحیٰ: دوسری عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کیلئے روانہ عید اسپیشل ٹرین میں 998 افراد کی گنجائش موجود
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 08:17pm عید الاضحیٰ پر سندھ میں دفعہ 144 نافذ، تمام اسلحہ لائسنس معطل کمشنراور ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع نہیں کی جاسکتی، حکم نامہ
پاکستان شائع 27 جون 2023 01:17pm دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ
پاکستان شائع 26 جون 2023 04:11pm گورنر سندھ کا دو لاکھ راشن بیگز تقسیم کرنے کا اعلان 50 ہزار لوگوں کو آئی ٹی کورسز بھی کرائیں گے، روک سکو تو روک لو، کامران ٹیسوری