پاکستان شائع 18 نومبر 2023 09:50pm کراچی: انجینئر کے قتل کی تحقیقات میں ڈرامائی موڑ، گرفتاری سے بچنے کیلئے ملزم کا جان لیوا اقدام مقتول کا قریبی دوست اور پارٹنر ہی سفاک قاتل نکلا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 09:07pm ’سعد رفیق پی آئی اے کو ہتھیانے کیلئے نواز شریف کے سہولت کار بنے ہوئے ہیں‘ بلاول بھٹو کی مقبولیت سے پردیسی بابو پریشان ہیں، ندیم افضل چن
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 08:00pm کراچی: بحریہ ٹاؤن کی کتنی زمین خریدی گئی اور کتنی پر قبضہ ہوا ؟ کمیٹی تشکیل کمشنر کراچی کی سربراہی میں قائم کمیٹی 7 روز میں رپورٹ تیار کرے گی
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 05:19pm آصف زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو سابق صدر نے شاہ چارلس کے جنم دن کے حوالے سے اظہار مسرت کا پیغام دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 05:49pm کراچی: ڈرم سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی، ’مقتولہ کی ایک شخص سے دوستی تھی‘ واقعہ سے متعلق ہر پہلو پر تحقیقات جاری ہیں، پولیس
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 11:17pm بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے تھانے کا وائرلیس نظام بند اہل علاقہ کے ساتھ تھانے میں سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 03:10pm کراچی، بیٹریاں پگھلانے والی غیرقانونی 100 سے زائد بھٹیوں کا خاتمہ کردیا علاقوں میں مختلف بیماریاں پیداہورہی تھیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 02:42pm دُلہن کے سستے ملبوسات کیلئے کراچی کی مشہور مارکیٹیں خواتین کی ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ وہ کم سے کم داموں میں ملبوسات خریدیں
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 11:01pm بلوچستان نیشنل پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے 2 اراکین پیپلز پارٹی میں شامل انجینئر حاجی لال محمد جتک اور میر اکرم راسکوہی کی آصف زرداری سے ملاقات
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 03:07pm سندھ اور پنجاب وزرائے اعلیٰ کا کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن پر اتفاق آئی جیز جیسے ہی تیاریوں کو مکمل قرار دیں گے تو آپریشن شروع کریں گے، مقبول باقر
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 08:39am نمبرز کے بجائے گریڈ دیا جائے گا، میٹرک اور انٹر میں نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کوشش ہے پاسنگ مارکس کو 50 فیصد تک بھی لے جائیں، چیئرمین انٹر بورڈز کوآرڈی نیشن کمیشن
▶️ پاکستان شائع 14 نومبر 2023 09:03pm مجبوری، مافیا اور زبردست کمائی، ملک میں بھکاریوں کے وارے نیارے 'گرفتار ہوتے ہیں، رشوت دے کر واپس آجاتے ہیں'
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 08:51pm کراچی: ڈکیتی کے بعد موبائل فون کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں 2 ڈکیت ہیں اور 2 آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے کے ماہر ہیں، پولیس
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 06:20pm کراچی : دکان پر ڈکیتی کرنے والا ڈاکو مالک کی فائرنگ سے ہلاک، ایک فرار فائرنگ سے ہلاک ڈاکو سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور چھینے ہوئے پیسے برآمد
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 12:40pm وزیر قانون سندھ کے سیکرٹری تحسین فاطمہ سے اختلافات، تبادلے کیلئے وزیراعلیٰ کو خط لکھ ڈالا اختلاف قیدیوں کو مفت قانونی مدد فراہم کرنے کیلئے کنسلٹنٹ مقرر کرنے پر ہوا، ذرائع
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 04:00pm کراچی کے تمام پیڈسٹیرین برجز کا ٹھیکا صرف دو افراد کو دیے جانے کا انکشاف ایڈورٹائزر ہی برج کی مرمت کا ذمہ دار ہے، میئر کراچی
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 03:49pm کراچی: بولٹن مارکیٹ کے قریب عمارت میں اگ لگ گئی فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 09:06pm کراچی سے 12 دن میں کتنے غیر قانونی افغان وطن واپس گئے، تعداد سامنے آگئی سندھ سے کئی ہزار غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری واپس افغانستان جا چکے، جان اچکزئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:57am ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کو دل کا دورہ، وینٹی لیٹر پر منتقل کچھ دیر میں رؤف صدیقی کو آئی سی ویو میں شفٹ کیا جائے گا، ڈاکٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 12:02am کراچی: اورنگی میں فائرنگ سے مولانا رحیم اللہ طارق قتل، پولیس کو ٹارگٹ کلنگ کا شبہ مقتول کو دو سے تین گولیاں مختلف حصوں پر ماری گئیں، پولیس
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 02:11pm کراچی میں فائرنگ سے اسپیشل برانچ کا اہلکارجاں بحق ہوگیا مقتول کو3 گولیاں لگیں ہیں
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 06:55pm کراچی: بلدیہ یوسف گوٹھ ٹرمینل کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکا، 2 مزدور جاں بحق آئل ٹینکر میں ویلڈنگ کے دوران چینگاری سے دھماکا ہوا، پولیس
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 06:23pm کراچی: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور قتل کیس، گاڑی سے ملنے والی کی چین کا پتا لگا لیا گیا لونی کوٹ کے قریب پیٹرول پمپ سے ملنے والی چابی مقتول کے گھر کی نکلی
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 06:23pm کراچی میں 31 ماہ کے افغان بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق سندھ میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 12:16pm سندھ ہائیکورٹ کا کراچی کی مرکزی شاہراہوں سے فوری تجاوزات ہٹانے کا حکم تجاوزات سے متلق متعلقہ اداروں کو زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنانا ہوگی، جسٹس ندیم اختر
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 10:08pm ایم کیو ایم پاکستان سے اتحاد ہوچکا اب پیرپگارا کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے، سعد رفیق ن لیگ کا وفد کل ایم کیوایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد کا دورہ کرے گا
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 06:47pm ’ایس بی سی اے کی صبح ہوئی یا ہم کرا دیں‘ عدالت کا کراچی میں 3 منزلہ عمارت مسمار کرنے کا حکم پورے شہر میں غیر قانونی تعمیرات کی بھر مار ہے، سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 06:20pm سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کیلئے جدید طریقہ کار اختیار کرنے کا حکم لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 03:39pm کراچی: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں خاتون کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں، پولیس شاہزیب کی ڈیڑھ سال قبل شادی ہوئی تھی اور وہ ایک بیٹے کا باپ تھا
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 02:37pm شاہراہ فیصل پر تیز رفتار بس اسٹاپ پر کھڑے افراد پر چڑھ گئی، خاتون جاں بحق 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، ریسکیو حکام