پاکستان شائع 08 نومبر 2023 06:43pm لاپتا افراد کیس میں پولیس رپورٹ مسترد، عدالت جے آئی ٹی پر برہم 26 جے آئی ٹیز اجلاس کے بعد بھی سراغ نہیں لگایا جاسکا تو سب فضول ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 02:50pm کراچی: ملازمت پیشہ خواتین کو ہراساں کرنے والے دو اوباش نوجوان گرفتار ملزمان نرسوں کو اسپتال آتے جاتے جنسی ہراساں کرتے تھے، مدعی مقدمہ
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 01:32pm غیر قانونی تقرریوں کے کیس میں آغاز سراج درانی کی ضمانت ضبط سرنڈر نہیں کیا تو آغا سراج کو اب اس کے نتائج بھی بھگتنا ہوں گے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 12:40pm کراچی، سرکاری ٹی وی کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 07:03pm کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر باپ اور 2 سالہ بیٹی کو قتل کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار 2 ملزمان کا تعلق سندھ اور ایک ملزم کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 10:40pm کانگو وائرس: کراچی منتقل ہوئے کوئٹہ کے ڈاکٹروں کی جان خطرے میں، خون عطیات کی اپیل کانگو سے متاثرہ مزید 3 افراد کوئٹہ سے کراچی منتقل، تعداد 12 ہوگئی
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 11:59am رؤف صدیقی کی شاہد خاقان عباسی کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت غریب طبقہ ہی ملکی ترقی کا واحد حل ہے، ایم کیو ایم رہنما
▶️ پاکستان شائع 06 نومبر 2023 11:01pm اس بار پاکستان کے عوام لاہور سے وزیراعظم منتخب نہیں کریں گے، بلاول بھٹو 8 فروری کو وہی جیتے گا جس کے پاس تیر کا نشانہ ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 03:04pm نامعلوم ملزمان ریٹائرڈ ڈی آئی جی کے گھرسے قیمتی پرندے چُرا لے اڑے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 11:03pm کراچی میں ادویات کی جعلی فیکٹری پکڑی گئی، 5 ملزمان گرفتار ملزمان سے جعلی ادویات کے 44 کارٹن برآمد کیے گئے، پولیس
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 10:51pm بلدیہ کی پسماندگی دیکھ کر خالد مقبول نے مجھے یہاں سے نامزد کردیا، مصطفی کمال ہم نے راتوں کو جاگ کر آپ کی صبح بہتر بنانے کی کوشش کی، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 09:47pm محکمہ صحت سندھ نے کانگو وائرس کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی سندھ بھر کے چھوٹے بڑے اسپتالوں کو کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 05:10pm کراچی شہر کو پانی سپلائی کرنے والی لائن پھٹ گئی گلشن حدید میں مین لائن پھٹنے سے لاکھوں گیلن پانی سڑک پر آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 11:35am سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلزپارٹی نے 26 میں سے 24 سیٹوں پر میدان مار لیا ضمنی بلدیاتی انتخابات، یو سی 13 صدر ٹاؤن سے مرتضیٰ وہاب کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 08:59pm کراچی: نشئی افراد کے قتل کے پُراسرار واقعات، چند دن میں 3 شہری جان سے گئے دو افراد کو گولی ماری گئی، ایک شخص کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 08:56pm کچرا کنڈی سے 3 بچوں کے بوتلوں میں بند جنین برآمد شاہراہ نور جہاں تھانے کی حدود نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں واقعہ پیش آیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 04:59pm کراچی: کھمبے کے ساتھ باندھے گئے چور کو مسلح ساتھی چُھڑا لے گئے ڈاکوؤں کا چور کو چھڑا کر لے جانے کا منظر سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 06:03pm کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا بارش کی بوندیں پڑتے ہی موسم خوشگوار ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 12:19am کراچی میں آج ضمنی بلدیاتی انتخابات کا میدان سجے گا شہر کی 3 یوسی، 2 وائس چیئرمین 4 وارڈ کی نشستوں پر انتخاب ہوگا، الیکشن کمیشن سندھ
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 12:32pm کراچی: ریڈ بس کی رکشہ کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی پولیس نے دنوں گاڑیوں اپنی تحویل میں لے لیا ہے
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 12:16pm کراچی: رینجرز کی کارروائی، غیرقانونی ہائیڈرنٹ مسمار کردیا گیا اب تک 184 ہائیڈرنٹس کے خلاف کارروائی کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 07:14pm پیپلز پارٹی اگلی حکومت بنائے گی، پی ٹی آئی بھی میثاق جمہوریت میں آئے، بلاول پیپلزپارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، تحریک انصاف کو ویلکم ٹو دی کلب، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 03:02pm کراچی: ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے 42 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار ضمنی بلدیاتی انتخابات 5 نومبرکو ہوں گے
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 07:24pm حلیم عادل شیخ کی درخواست پر 2 تفتیشی افسران کو شوکاز نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ کا تفتیشی افسران کو وضاحت پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 07:12pm ایم کیو ایم نے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا عام انتخابات سے قبل ایم کیو ایم پاکستان متحرک ہوگئی
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 06:53pm پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسے کی اجازت پر قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت سندھ ہائیکورٹ کی ڈپٹی کمشنر کو 10 نومبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 06:41pm ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کیخلاف دونوں درخواستیں مسترد ٹیسٹ کی تاریخ 19 نومبر کے بجائے 2 ماہ آگے بڑھائی جائے، وکیل درخواست گزاز
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 02:45pm کراچی: خواتین کو ہراساں کرنے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی دباو کی وجہ سے کوئی بھی خاتون منظرعام پرآنے کے لئے تیارنہیں، پولیس
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 11:34pm کراچی میں بیٹے کو قتل کرنے والے باپ کو گرفتار کرلیا گیا ملزم نے دوران تفتیش قتل کا اعتراف کرلیا، پولیس
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 06:33pm ڈیری فارمرز نے غیر معیاری دودھ سے متعلق تحقیقی رپورٹ مسترد کردی پاکستان میں 92 فیصد کھلا دودھ غیر معیاری قرار، رپورٹ میں انکشاف