پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 04:19pm کراچی کی جیل سے فرار قیدی ڈیرہ غازی خان سے گرفتار قیدی جیل کے باتھ روم کی کھڑکی کاٹ کر فرار ہوا تھا
▶️ ویڈیوز شائع 26 اکتوبر 2024 09:42am کراچی میں بھارتی قونصلیٹ سے شروع ہونیوالی ستار سازی کی کہانی ان کی کہانی تقریباً حادثاتی طور پر کراچی میں بھارتی قونصل خانے سے شروع ہوئی جو اب عرصے سے بند ہے۔
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 06:58pm کراچی کے مختلف علاقوں سے 4 لاشیں برآمد، شناخت نہیں ہوسکی نارتھ ناظم آباد میں ایک شخص بے ہوش ملا، علاج کے دوران دم توڑ دیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 02:03pm حکومت کی معاونت سے فارما سیکٹرکی برآمد 3 ارب ڈالر ہوسکتی ہے، فارما ایسوسی ایشن ملک میں فارماسیوٹیکلز کی 95 فیصد پیداوارمقامی ہے، چیئرمین پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن توقیرالحق
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 09:10am کراچی میں مبارک مسجد کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق مقتول کے پاس سے موبائل فون، پرس اور کارڈز ملے ہیں، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 12:36am کراچی میں وکلا کا احتجاج، شہریوں سے تصادم میں موٹر سائیکل نذر آتش شام چار بجے سے احتجاج- پولیس بھی وکلا کے قریب جانے سے گریزاں
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 11:42am کراچی میں پکوان سینٹرز سے بھتہ وصولی کا ملزم گرفتار، حیرت انگیز انکشافاف دکانداروں کو ملائیشیا کے نمبر سے واٹس ایپ میسجز کے ذریعے بھتہ طلب کیا جاتا تھا، حکام
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 08:44am گڈاپ میں مسلح ملزمان چار فوٹو گرافروں کے قیمتی کیمرے لوٹ کر فرار ملزمان نے اسلحے کے زور چاروں کے کیمرے، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا اور فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 08:40am کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق کراچی میں جرائم کے واقعات میں کمی نہ آسکی
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 12:16pm کراچی میں گاڑی پر فائرنگ سے سپارکو کا زخمی ملازم جاں بحق مقتول کی شناخت 26 سالہ صادق کےنام سے ہوئی
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 09:54am کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم و خشک رہنے کا امکان سندھ کے مختلف علاقے بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 09:01am کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا اعلان سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 10:13pm لیاری میں 4 خواتین کی گلا کٹی لاشیں، قاتل مل گیا زیر حراست ملزم بلال نے اعتراف جرم کرلیا، پولیس حکام
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 12:31pm کراچی میں دفعہ 144 میں 2 دن کی توسیع شہرمیں جلسہ جلوس یا کسی بھی قسم کی ریلی نکالنے کی ممانعت ہے
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 01:28pm سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے لیے نئی گریڈنگ پالیسی نافذ بورڈز اور یونیورسٹیز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں تفصیلات بتادیں
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 07:45pm کراچی بحریہ ٹاؤن کے قریب اسکول وین کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 22 زخمی زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 08:55pm کراچی ریڈ زون میں ہنگامہ آرائی: تشدد میں ملوث افسران ہی تحقیقاتی کمیٹی میں شامل کینٹ اسٹیشن والے مظاہرے کو کنٹرول کرنے تین تلوار پر موجود افسران کو آنا پڑا تھا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2024 03:23pm پریس کلب میں خواتین اور صحافیوں پر تشدد، ایس ایچ او سمیت 8 اہلکار معطل ڈی آئی جی جنوبی اسد رضا نے ایس ایس پی سی کو معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 10:14pm کراچی میں سندھ رواداری مارچ اور ٹی ایل پی کی پولیس سے جھڑپیں، ایک شخص جاں بحق مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، 35 افراد گرفتار، پولیس موبائل نذر آتش
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 10:59pm کراچی میں 5 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کسی بھی جگہ 5 افراد سے زائد کے جمع پر ہونے پر پابندی ہوگی، نوٹیفیکشن
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 09:47am کراچی: خاتون کی لفٹ لینے کے بہانے موٹر سائیکل سوار سے واردات واردات کے بعد ملزمہ اپنے موٹر سائیکل سوار ساتھیوں کے ہمراہ موقع سے فرار ہو گئی
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 07:18pm چند لمحوں کی بارش سے نظام زندگی مفلوج، شارع فیصل پر بد ترین ٹریفک جام کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کاسلسلہ آج بھی جاری رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 02:56pm کراچی: این اے 231 میں ووٹوں کی گنتی پر تنازع، ووٹوں کے تھیلے کو آگ لگادی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران 2 جماعتوں کے کارکن آمنے سامنے، شدید ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ، واقعہ کی رپورٹ ارسال
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 08:48pm کراچی ایئرپورٹ حملہ: چین کا اپنے عملے کی حفاظت کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کراچی میں جناح ٹرمینل دھماکہ کے بعد چینی تفتیشی ماہرین نے جائے وقوعہ کا دورہ
کاروبار شائع 10 اکتوبر 2024 05:57pm کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 100 انڈیکس میں منفی رجحان مارکیٹ کی بلند ترین سطح 86,013 جبکہ کم ترین سطح 85,425 رہی۔
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 11:10am 3 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار، قاتل رکشہ ڈرائیور نکلا بچی اسکول کے لیے جارہی تھی جسے ملزم نے زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 03:21pm سندھ ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجز میں داخلے روک دیئے عدالت نے ایم ڈی کیٹ کو میرٹ لسٹ شائع کرنے سے روک دیا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 10:56am کراچی میں 5 ڈاکو ہلاک، وارداتوں کے دوران زیادتیاں کرتے تھے ہلاک ڈاکوؤں سے اسلحہ, موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے، ایس ایس پی ویسٹ
کاروبار شائع 09 اکتوبر 2024 09:56am اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 09:44am لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی خصوصی پرواز سے 70 پاکستانی شہری لبنان سے وطن واپس پہنچے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار