پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 09:32am مصنوعی بارش کے بعد لاہور میں آلودگی کم، کراچی آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا کراچی میں آج موسم سرد اور خشک موسم رہنے کا امکان ہے
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 08:40am نواز شریف کی سندھ پر نظر، شہباز اور مریم کو کراچی سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ آج ہونے کا امکان لیگی قائد بھی جلد سندھ کا دورہ کریں گے۔
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 08:42pm پیپلز پارٹی کا 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان پیپلزپارٹی کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتیں الیکشن سے بھاگ رہی ہیں، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 07:13pm بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس، انتخابات کے شیڈول اور انتخابی مہم سے متعلق حکمت عملی پر غور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں انتخابات کے شیڈول اور انتخابی مہم...
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 06:30pm عام انتخابات: ایم کیو ایم کا چیف الیکشن کمشنر سے رجوع کرنے کا فیصلہ ایم کیو ایم وفد جلد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 07:30pm لانڈھی میں بیوی نے خود کو آگ لگا لی، ملیر میں بیوی کو گولی مار کر شوہر کی خودکشی جوڑے کا کم سن بچہ لاشوں کے قریب ملا۔
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 01:07pm کراچی کا موسم آج سرد رہے گا شہرکا موجودہ درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 02:55pm پرس چھیننے کی واردات میں موٹرسائیکل سے گر کر ایم کیو ایم خاتون عہدیدار جاں بحق رخشندہ کی نماز جنازہ ادا، متوفی نے سوگواران میں شوہر اور تین بچے چھوڑے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 12:16pm کراچی میں آن لائن ٹیکسی پر فائرنگ سے تاجر اور ڈرائیور ہلاک، خاتون زخمی پیلپز پارٹی رہنما فیصل شیخ کے بہنوئی طارق اہلیہ سمیت جا رہے تھے، ٹارگٹ کلنگ کا شبہ
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 10:51am ’دُکاندار نہیں مانا اور آگ لگ گئی‘ ، عرشی مال کا متاثرہ تاجر حکومتی امداد کا منتظر دل شکستہ محمد اسماعیل نے آتشزدگی کے ہولناک واقع کا آنکھوں دیکھا حال بیان کردیا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 08:54am پنجاب اورخیبرپختونخوا میں دھند، موٹروے بند ۔ کراچی آلودہ شہروں میں چوتھے نمبر پر آج مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا, پہاڑوں پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 11:04pm پیپلز پارٹی سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کیے گئے فریال تالپور کی سربراہی میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 08:44pm فاطمہ قتل کیس: وزیر صحت سندھ نے انکوائری کمیٹی کی رپورٹ مسترد کر دی ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کمیٹی چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر وحید کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 06:42pm کراچی میں 2 مقامات پر آتشزدگی کے واقعات پہلے آگ ڈائنگ فیکٹری میں لگی، دوسرے مقام پر گودام میں آتشزدگی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 09:23pm کراچی میں وارداتیں : ’ڈاکوؤں کا بلٹ پروف جیکٹ اور واکی ٹاکی کا استعمال‘ جائے وقوعہ سے ڈکیتی کی واردات کے کوئی شواہد نہیں ملے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 11:08pm کراچی: ریلوے اسٹیشن پر بے ہوش ضعیف خاتون سے 15 لاکھ روپے، طلائی زیورات برآمد پولیس نے معمر خاتون کو ورثا کے حوالے کردیا گیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 07:12pm کراچی: پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ماں بیٹے کو گرفتار کرلیا ملزمان سے پستول، منشیات اور موٹرسائیکل برآمد ، پولیس
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 05:44pm اقتدار کی سیاست ہوتی نظر آرہی ہے، الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، شاہد خاقان عباسی نواز شریف کو ہائیکورٹ نے بری کردیا ،ان کے 5 سال کون واپس کرے گا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 12:39pm سندھ میں پولیس افسران کے تبادلے، الیکشن کمیشن کو سمری ارسال ساجد سدوزئی ایس ایس پی سائوتھ تعینات ہوں گے
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 09:19am کراچی: پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 23 سالہ خاتون جاں بحق میری بیوی پولیس اہلکار عدیل پتافی کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئی، متوفی خاتون کے شوہر کا الزام
کھیل شائع 11 دسمبر 2023 11:08pm پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا سابق ویسٹ انڈین کرکٹر نے کراچی کنگز کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 08:00pm مچھرکالونی میں مبینہ طور پر دو سیاسی جماعتوں میں مسلح تصادم ، 3 افراد جاں بحق پیپلز پارٹی کے مسلح جتھوں نے ایم کیو ایم کارکنان پر فائرنگ کی، انیس قائم خانی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 07:10pm حافظ نعیم الرحمان کا میئر کراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان سٹی کونسل کے اجلاس کو چلانے کی پوری کوشش کی لیکن پیپلز پارٹی مئیر کا رویہ قوم کے سامنے ہے، جماعت اسلامی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 01:32pm کراچی: مسیحی شخص کودوسری شادی مہنگی پڑی عدالت نے میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پرقید کے ساتھ ساتھ جُرمانے کی سزا بھی سنا دی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 11:51am ہمیں صاف و شفاف انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے، خالد مقبول کچھ وجوہات سے لگ رہا ہے 15 سال کا لوٹا ہوا پیسہ استعمال ہو رہا ہے، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 09:08am کراچی میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کا تعلق بڑے سیاستدانوں سے ہے، راؤ انوار کا دعویٰ 'سندھ حکومت نے پچھلے 5 سال میں 7 کھرب کی منی لانڈرنگ کی'۔
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 07:25pm کراچی : سپر ہائی وے پر گاڑی الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت 11 افرد زخمی حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 03:38pm کراچی: مبینہ پولیس مقابلےمیں ایک زخمی سمیت 2 ملزمان گرفتار ملزمان جیولری دکانوں پر ڈکیتی وارداتوں میں ملوث ہیں،پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2023 01:21pm کراچی میں سردی کی شدت بڑھنے لگی، آئندہ دس روز کی پیش گوئی پندرہ دسمبر سے سرد ہوائیں شہر کا رخ کر لیں گی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 10:32pm ”را“ ایجنٹ شاہد متحدہ کی بریت سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے دلائل طلب کرلیے
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع