پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 05:05pm کراچی، نوجوانوں پرتشدد کرنیوالے 8 ملزمان پولیس کی گرفت میں آگئے نوجوانوں پرتشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 05:21pm کراچی: پولیس، حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی میں 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار رینجرز اور پولیس کی اورنگی ٹاؤن میں مشترکا کارروائی میں ڈکیت گرفتار
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 11:57am کراچی، پائپ لائنیں کاٹنے والا گروہ پکڑا گیا، ملزمان میں سابق پولیس اہلکار بھی شامل گروہ سابق پولیس اہلکار کی سربراہی میں کام کر رہا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 11:19am ڈاکٹر بیربل قتل کیس:اسسٹنٹ کے سابق منگیترکو بھی حراست میں لے لیا گیا قراۃ العین بھی 2 روزسے تفتیش کےلیے پولیس کی حراست میں ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2023 11:35am کراچی، ڈاکٹر بیربل قتل کیس: اسسٹنٹ قرۃ العین کو حراست میں لے لیا گیا جائے وقوعہ سے ملنے والے پستول کے خولوں کا فرانزک ٹیسٹ مکمل
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 12:27pm ڈاکٹر بیربل کے قتل میں خاتون اسسٹنٹ کے ملوث ہونے کا شبہ، اہم پیشرفت سامنے آگئی ماہرامراض چشم ڈاکٹربیربل کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 07:40pm مفتی عبدالقیوم کی ٹارگٹ کلنگ میں پولیس کا انٹیلی جنس افسر گرفتار ملزم افسر عتیق کا ٹرانسفر حال ہی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے میں کیا گیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 12:36pm لیاری ایکسپریس وے پر کار پر فائرنگ، سینئر ڈاکٹر بیربل جاں بحق فائرنگ کے واقعہ میں خاتون ڈاکٹر زخمی ہوگئیں، پولیس
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 01:04pm کراچی، جعلی نرس کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ملزمہ مریضوں کو بے ہوشی کی دوائی لگا کرموبائل فونز، زیورات چوری کرتی تھی، پولیس
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 11:15am کراچی، سول اسپتال میں مریضوں کو بےہوش کرکے لوٹنے والی جعلی نرس گرفتار جعلی نرس کا اسپتال میں متعدد وارداتوں کا اعتراف، پولیس
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 12:11pm کراچی، 24 گھنٹوں میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران ایک بزرگ شہری جاں بحق، 10 شہری زخمی رمضان المبارک کے دوران ڈاکو بے لگام ہوگئے
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 05:37pm کراچی، جعلی کرنسی نوٹ کا کاروبار کرنیوالے ملزمان کے اہم انکشافات جعلی کرنسی کوخصوصی روشنی میں بھی شناخت نہیں کیا جاسکتا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 07:25pm پلاٹ تنازعہ، مفتی عبدالقیوم کے قاتل گرفتار مفتی عبدالقیوم کو گلستانِ جوہربلاک 9 میں فائرنگ کرکے قتل کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 10:06am کراچی، ناظم آباد کے میں اپارٹمنٹ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق مقتول تین بچوں کا باپ تھا
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 05:37pm اندرون سندھ سے کراچی آکر وار داتیں کرنے والے مبینہ قاتل پکڑے گئے ملزمان نے شہری مزمل کو اہلیہ اور بچوں کے سامنے قتل کیا، تفتیشی پولیس
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 12:45pm کراچی، ڈیفنس پولیس کا کارنامہ، ڈکیتی کے بجائے چوری کا مقدمہ درج کرلیا تاجرکے گھر1 کروڑ سے ذائد کی ڈکیتی لیکن 50 لاکھ چوری کا مقدمہ درج
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 10:02am کراچی، سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار دونوں ملزمان شہری کیساتھ لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس حکام
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 08:56am رحیم یار خان سے کراچی روزگار کیلئے آیا نوجوان ڈاکوؤں کی گولی کا شکار بن گیا واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا ، پولیس
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 03:35pm کراچی، ملزمان 16 مویشی اسلحے کے زور پر چھین کر فرار ملزمان 60 لاکھ سے زائد قیمت کے جانور لیکر فرار ہوئے، تاجرکا دعوٰی
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 10:45pm کراچی میں ایک دن میں 5 وارداتیں ڈاکوؤں نے شہریوں کو لاکھوں روپے اور قیمتی اشیا سے محروم کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 10:12am گلشن اقبال، کوچنگ سینٹرمیں نوجوان کوقتل کرنے والےملزمان تاحال گرفتار نہ ہوئے قتل کا واقعہ 2 ماہ قبل پیش آیا تھا
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 03:39pm کراچی، ڈاکو نوبیاہتا جوڑے کا 30 لاکھ روپے سے زائد سونا لے اڑے واردات کے وقت متاثرہ خاتون گھر پرموجود نہیں تھی، مدعی
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 03:16pm کراچی، پولیس نے اغواء کاروں کے چُنگل سے شو روم مالک کو بازیاب کرالیا کارروائی کے دوران پولیس اہلکارسمیت 3 اغواء کار بھی گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 04:53pm کراچی: شہری نے بینک میں گُھس کر ڈاکؤوں سے اپنی رقم بچالی ڈاکوؤں نے فرار ہوتے ہوئے شہری پر فائرنگ کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 05:55pm کراچی، ایک ماہ میں 7ہزار ڈکیتیاں، تاجر اور مردم شماری کا عملہ نشانہ 2 ماہ کے دوران ڈاکوؤں نے 24 شہریوں جان لے لی
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 08:40am کراچی: مردم شماری پر ماموراستاد کو لوٹنے کے واقعہ کا مقدمہ درج متاثرہ عملہ کام ختم کر کے گھر روانہ ہو رہے تھے، ایس ایس پی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 03:13pm کراچی، بریانی دینے کے بہانے لڑکی گھر سے قیمتی سامان لوٹ کر فرار لڑکی نے ساتھیوں کے ہمراہ پورے گھرکا صفایا کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 03:52pm کراچی میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ملزمان کروڑوں روپے لیکر فرار واقعہ کا مقدمہ بہادرآباد تھانے میں درج
پاکستان شائع 27 فروری 2023 09:51am کراچی، گرفتاری کے ڈر سے روپوش کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار ملزم فرقہ وارانہ فسادات، ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ملوث ہے
پاکستان شائع 23 فروری 2023 11:11am لڑکوں کا روپ دھار کر موٹرسائیکل چوری کرنیوالی لڑکی گرفتار گرفتار ملزمہ موٹرسائیکلیں چوری کرکے فروخت کرتی تھی، پولیس