پاکستان شائع 21 جون 2023 07:44pm کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر بچوں کے سامنے باپ قتل دوسرے واقعے میں شہری نے ڈاکو کے سر پر بوتل مار کر اسلحہ چھین لیا
ضرور پڑھیں شائع 21 جون 2023 05:43pm نئی مویشی منڈی کے قریب عوام کے لئے کون سے علاقے خطرناک ہیں؟ نئی مویشی منڈی کے قریب ڈکیتی کی وارداتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
پاکستان شائع 19 جون 2023 03:19pm کراچی: پولیس مقابلے میں 3 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار، ایک زخمی ملزم چل بسا فائرنگ کے تبادلے میں گرفتار ملزمان میں سے ایک چل بسا، دوسرے کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، پولیس
پاکستان شائع 17 جون 2023 05:44pm کراچی: الاصف اسکوائر کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد مشکوک افراد پکڑے گئے چند روز قبل دو پولیس اہلکاروں کو اسی علاقے میں شہید کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2023 12:29pm ماں اور کم سن بیٹے کا قاتل شوہر کا دوست نکلا دوہرے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، ایک ملزم فرار ہے، پولیس
پاکستان شائع 08 جون 2023 11:06pm کراچی، سوتیلے باپ نے دو سالہ بچے کو قتل کردیا ملزم نے گھریلو جھگڑے کے دوران بچے کو مارا، پولیس
پاکستان شائع 08 جون 2023 04:12pm کراچی: شارع فیصل پر نجی ہوٹل کے قریب فائرنگ،4 افراد زخمی فائرنگ کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان شائع 07 جون 2023 07:18pm پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے تاجر کا گھر لوٹ لیا اطلاع ملنے کے باوجود پولیس نے واردات کا مقدمہ درج نہیں کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 09:57am سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے لاپتہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی لاش برآمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس بی سی اے اظہر خان 3 جون سے لاپتہ تھے، ورثاء
پاکستان شائع 05 جون 2023 12:26pm کراچی: گلستان جوہر میں نجی یونیورسٹی کی وین کو لوٹ لیا گیا ملزمان نے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور پیسے لوٹ کر فرار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 12:38am کراچی: لفٹ میں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کا شوہر گرفتار، بااثر شخص آزاد عمران ابڑو سے صلح ہوگئی تھی 20 روز بعد مقدمہ درج کروا کے والد کو گرفتار کروایا، بیٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 08:38pm کراچی: شہریوں کے ہاتھوں مارے جانے والے 2 مبینہ ڈاکو بےگناہ نکلے مقتول بابر 5 بچوں کا والد ہے، شوہر کی ہلاکت کی خبر سن کر اہلیہ ذہنی توازن کھو بیٹھی، پولیس
پاکستان شائع 24 مئ 2023 08:34am کراچی: کروڑوں روپے کی چوری، ملزمان مہنگی مشینری، سولر سسٹم لیکرفرار ملزمان رات 11 سے صبح 5 بجے تک واردات کرتے رہے
پاکستان شائع 23 مئ 2023 05:07pm کراچی : ہیپناٹائز کے ذریعے بینک فراڈ ناکام، ملزم گرفتار نظربندی کے ذریعے رقم لوٹنے کی کوشش کرنے والا شخص پولیس کے حوالے
پاکستان شائع 22 مئ 2023 09:44pm کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد بم سمیت گرفتار دہشت گرد اپنے کلفٹن ٹارگٹ پر دھماکا کرنے جا رہا تھا، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ
پاکستان شائع 21 مئ 2023 10:24pm کراچی میں سپرہائی وے پر فائرنگ، تاجر رہنما زخمی فیصل حنیف کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، صدر کاٹی فراز الرحمان
پاکستان شائع 21 مئ 2023 11:36am کراچی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان گرفتار ملزمان کے دیگرساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں
پاکستان شائع 14 مئ 2023 08:45am کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 خواتین سمیت 4افراد جاں بحق فائرنگ کے واقعات مختلف علاقوں میں پیش آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:07pm کراچی: شہری کو قتل کرکے بھاگنے والا ڈکیت مبینہ مقابلے میں ہلاک دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 07 مئ 2023 11:09am کراچی: اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے 2 ہلاک ملزمان اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 12:40pm کراچی: پرندہ مارکیٹ میں 4 مسلح ڈکیت دکان میں بیٹھے شہریوں کو لوٹ کر فرار واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان شائع 05 مئ 2023 01:36pm کراچی اور حیدرآباد رینج کے 39 پولیس افسران و اہلکار معطل ایکشن ٹاسک فورس کی سفارش پرکیا گیا
پاکستان شائع 21 اپريل 2023 12:39pm کراچی: ماہ صیام کے 30 دنوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کے دوران 41 افراد جاں بحق بینک سے کیش لیکرنکلنے والےافراد کرمنلزکا آسان ہدف رہے
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 02:06pm کراچی، گلشن حدید سے کالعدم قوم پرست تنظیم کا دہشتگرد گرفتار دہشتگرد نے گلشن حدید میں شہری کو قتل کیا تھا، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 01:04pm کراچی: پولیس اہلکار ہی اسٹریٹ کرائم میں ملوث نکلا ائیرپورٹ پولیس کی کارروائی کے دوران 2 ملزمان گرفتار ہوئے
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 07:54pm کراچی سے دو مغویوں کی بازیابی، ایس ایچ او شاہ لطیف معطل ایس ایس پی ملیر نے ایس ایچ او شاہ لطیف تھانہ مظہر اعوان کو معطل کیا
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 09:05am کراچی، گلشن حدید سے اسٹریٹ کرائم و ڈکیتی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار رینجرز اور پولیس کی گلشن حدید میں مشترکہ کارروائی، ملزمان سے اسلحہ، موٹر سائیکل برآمد
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 11:22am کراچی، شہریوں کی فائرنگ سے 2 مبینہ چور ہلاک ہلاک مبینہ ملزمان کے قبضے سے گاڑی کے شیشہ توڑنے والے دستانے، دیگر اوزار ملے ہیں
پاکستان شائع 14 اپريل 2023 10:20am کراچی: سُرجانی سے ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ملزمان کا شہریوں سے موٹرسائیکل، نقدی چھیننے کا اعتراف، ترجمان رینجرز
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 02:28pm کراچی، ڈاکو کے الیکٹرک کے سَب اسٹیشن سے تاریں، قیمتی سامان لے کر فرار رہائشی سوسائٹی میں واردات لوڈشیڈنگ کے دوران ہوئی